ماہانہ ارکائیوز

پیپلز پارٹی کی وجہ سے سندھ کے لوگوں کو پینے کا پانی تک میسر نہیں ہے، شہباز گِل

وزیر اعظم عمران خان کے معاون  خصوصی برائے سیاسی ابلاغ  ڈاکٹر شہباز گل  کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کی وجہ سے سندھ کے لوگوں کو پینے کا پانی تک میسر نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کےمعاونخصوصی برائے سیاسی ابلاغ  ڈاکٹر شہباز گل نے وزیر اعلیٰ سندھ  مراد علی شاہ کے بیان پر رد عمل دیتے …

مزید پڑھئے

مسلم لیگ اور پیپلزپارٹی کی سیاست صرف منافقت پر مبنی ہے، خرم شیر زمان

پی ٹی آئی کے رہنما خرم شیر زمان کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ اور پیپلزپارٹی کی سیاست صرف منافقت پر مبنی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما خرم شیر زمان نے شہباز شریف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن کے دور میں کراچی کا پیسہ بھی رائیونڈ محل پر خرچ ہوا۔ …

مزید پڑھئے

مراد علی شاہ سندھ کے عوام کا گنہگار ہے، حلیم عادل شیخ

 اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے مراد علی شاہ سندھ کے عوام کا گنہگار  ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ کے خطاب پر اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ مراد علی شاہ پہلے یہ بتائیں سندھ کی ترقی کا پیسہ کہاں برباد کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا …

مزید پڑھئے

افغانستان کی سرزمین کو کسی ملک کے خلاف استعمال نہیں کرنے دیں گے،ذبیح اللہ مجاہد

ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد  کا کہنا ہے کہ افغانستان کی سرزمین  کو کسی ملک کے خلاف استعمال نہیں کرنے دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد  نے کہا ہے کہ نئی حکومت کے اعلان کے لیے کسی تاریخ کا تعین نہیں کیا گیا ہے،ہم افغانستان کی سرزمین پاکستان سمیت کسی ملک کے خلاف استعمال نہیں کرنے …

مزید پڑھئے

پاکستانی کرکٹ کیلئے خدمات سرانجام دینے پر احسان مانی کا شکر گزار ہوں، وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ بطور چیئرمین پی سی بی اپنے 3 سالہ دور میں پاکستانی کرکٹ کیلئے خدمات سرانجام دینے پر میں احسان مانی کا شکر گزار ہوں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان میں پہلی مرتبہ ریجنل ڈومیسٹک کرکٹ کا ڈھانچہ کھڑا کرنے اور عالمی کرکٹ …

مزید پڑھئے

ہماری حکومت پسماندہ علاقوں کی تعمیر و ترقی کے لیے کام کررہی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ہاری حکومت پسماندہ علاقوں کی تعمیر و ترقی کے لیے کام کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ فورٹ منرو میں  4 نئے منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا ہے، کوہ سلیمان ملک کا پسماندہ ترین علاقہ ہے، …

مزید پڑھئے

کابل سے اتحادی افواج کے انخلاء کا معاملہ ، خصوصی فلائٹ آپریشن کا ڈیٹا جاری

کابل سے اتحادی افواج کے طیاروں کے خصوصی فلائٹ آپریشن کا ڈیٹا جاری کردیا گیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ائیرپورٹ پر332اتحادی افواج اوردیگر ائیرلائنوں کی پروازوں نے لینڈنگ کی ہے جن میں خصوصی آپریشن کے دوران 20 ہزار 829 سے زائد افغانی اور غیر ملکیوں کو اسلام آباد پہنچایا گیا ہے۔ اسلام آباد ائیرپورٹ سے اتحادی افواج اور …

مزید پڑھئے

ہم کسی کو بھی ملک کا نام استعمال نہیں کرنے دیں گے، فہمیدہ مرزا

وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ فہمیدہ مرزا نے کہا کہ ہم کسی کو بھی ملک کا نام استعمال نہیں کرنے دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ فہمیدہ مرزا نے ایگزیکٹو کمیٹی کی میٹنگ بارے بات چیت کہی اور  ٹوکیو میں ہونے والی اولمپکس کے حوالے سے بھی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایگزیکٹو کمیٹی …

مزید پڑھئے

ایک ماہ تک روزانہ ادرک کھانے کے فوائد؟جاننا بے حد ضروری ہے

آج ہم یہ بتاتے ہیں کہ اگر آپ ایک ماہ تک روزانہ ادرک کھائیں گے، تو اس سے صحت کو کیا فوائد حاصل ہوں گے۔ ایک ماہ تک روزانہ ادرک کے استعمال سے آپ کو مندرجہ ذیل فوائد حاصل ہوں گے۔ سائنس الرٹ ویب سائٹ پر شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق ادرک کا فائدہ حاصل کرنے کے لیے …

مزید پڑھئے

اسنوکر کیمپ: پاکستان نے کیوئسٹس کی تیاری شروع کردی

اسنوکر کیمپ کیلئے پاکستان نے کیوئسٹس کی تیاری شروع کردی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قطر میں ہونے والے دو ایونٹس کے لیے  پاکستان کے کیوئسٹس کی تیاری شروع کر دی ہیں، اسنوکر کا کیمپ کوچ ایم بی غوری کی نگرانی میں نیشنل  کوچنگ سینٹر میں جاری کردیا گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ ایشین اسنوکر چیمپئین شپ 11 سے …

مزید پڑھئے