نامور اداکارہ زباب رانا کو زندگی کا بڑا دکھ مل گیا؛ مداح بھی غمگین ہو گئے
پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ زباب رانا کے والد عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے ہیں۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق اس افسوسناک خبر کے حوالے ٹی وی ایکٹرفیضان خواجہ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں بتایا کہ میری دوست زباب رانا کے والد کا کورونا وائرس سے انتقال ہوگیا ہے۔ اس وقت وہ انتہائی تکلیف میں ہے، …
مزید پڑھئے