ماہانہ ارکائیوز

بزرگ شہری پر تشدد کا واقعہ ناقابل برداشت ہے،عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ بزرگ شہری پر تشدد کا واقعہ ناقابل برداشت ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے رحیم یار خان میں بزرگ شہری پر تشدد کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ بزرگ شہری پر تشدد کرنے والے گرفتار ملزمان کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی …

مزید پڑھئے

ن لیگ 3 دہائیوں تک پنجاب پر مسلط رہی لیکن صوبے کی ترقی کیلئے کچھ نہیں کیا، میاں اسلم اقبال

صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال کا کہنا ہے کہ ن لیگ  3 دہائیوں تک پنجاب پر مسلط رہی لیکن صوبے کی ترقی کیلئے کچھ نہیں کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے اسلامیہ پارک میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب کے سابق حکمرانوں نے عوام کی …

مزید پڑھئے

وزیراعلیٰ پنجاب اور صادق سنجرانی ملتان سے بلوچستان روانہ ہوگئے

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اور چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی ملتان سے بلوچستان کے ضلع بارکھان روانہ ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اور چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی بارکھان میں بلوچستان کے صوبائی وزیر سردار عبدالرحمٰن کھیتران کی رہائش گاہ جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی عبدالرحمٰن کھیتران …

مزید پڑھئے

بلاول بھٹو زرداری آج کوٹ ڈیجی میں وسان ہاؤس پہچیں گے

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج کوٹ ڈیجی میں وسان ہاؤس پہچیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری منظور حسین وسان سے بھائی کی وفات پر تعزیت کے بعد ورکرز سے خطاب کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وسان ہاؤس کوٹ ڈیجی میں بلاول بھٹو زرداری کے استقبال کی تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں، …

مزید پڑھئے

حکومتی وزراء کی پریس کانفرنسں جھوٹ کے پلندے ہیں ،قمر زمان کائرہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ حکومتی وزراء کی پریس کانفرنسں جھوٹ کے پلندے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق  پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گلِ کے بیان پر درعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت صرف جھوٹ …

مزید پڑھئے

آج کی پہیلی؛ بوجھو تو جانیں، کونسی چپل الٹے پاؤں کے لیے ہے؟

 آج ہم آپ کےلئے ایک خاص اور دلچسپ پہیلی لے کر حاضر ہوئے ہیں جو کہ بہت مختلف لیکن آسان بھی ہے۔ تصویر کو ایک بار غور سے دیکھ کربتائیں الٹے پاؤں کے لیے کونسی چپل ہے۔ چند صارفین کا ماننا ہے کہ بی دراصل الٹے پیر کی چپل ہے، کیا آپ کو یہ جواب درست لگتا ہے؟ آپ اس …

مزید پڑھئے

بلاول بھٹو کچی عمر میں آصف زرداری سے منفی سیاست کے سارے گن سیکھ چکے ہیں، فیاض الحسن چوہان

وزیرِ جیل خانہ جات و ترجمان حکومت پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو کچی عمر میں آصف زرداری سے منفی سیاست کے سارے گن سیکھ چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ جیل خانہ جات و ترجمان حکومت پنجاب فیاض الحسن چوہان نے بلاول زرداری کے بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ موروثی سیاست کی …

مزید پڑھئے

افغانستان سے آنے والے مہاجرین کی امریکہ میں آباد کاری کے انتظامات کر لیے گئے

امریکی حکومت کی طرف سے طالبان کے تسلط کے بعد افغانستان سے آنے والے مہاجرین کی امریکہ میں آباد کاری کے انتظامات کر لیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق 60 ہزار افغان مہاجرین کی امریکہ آمد متوقع ہے اور 10 ہزار مہاجرین کو ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلاس فورٹ ورتھ میں بسانے کی منصوبہ بندی کرلی گئی ہے۔ ذرائع کے …

مزید پڑھئے

اسٹیل ٹاؤن میں پولیس کی کارروائی، انتہائی مطلوب کار لفٹر گرفتار

شہر قائد کے علاقے اسٹیل ٹاؤن میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے  انتہائی مطلوب کار لفٹر کو گرفتار کرلیا ہے۔ ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم اویس 16 وارداتوں میں ملوث ہے جبکہ ملزم اویس ساتھیوں سمیت گاڑیوں چوری اور چھین  کر فروخت کرتا تھا۔ ایس پی ملیر کا مزید کہنا تھا کہ ملزم سے 30 بور پستول …

مزید پڑھئے

آزاد کشمیر میں ن لیگ کا حشر نشر ہو گیا ہے،شہبازگلِ

وزیر اعظم عمران خان کے  معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گلِ  کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر میں ن لیگ کا حشر نشر ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے  معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گلِ نے  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مریم نوازنے بلاول کومنہ بولا بھائی بنایا …

مزید پڑھئے