ماہانہ ارکائیوز

مہنگائی نے انسانی زندگی کو مشکلات کا شکار کردیا ہے ،شازیہ مری

پیپلزپارٹی کی رہنما اور قومی اسمبلی کی رکن شازیہ مری نے کہا ہے کہ مہنگائی نے انسانی زندگی کو مشکلات کا شکار کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما اور قومی اسمبلی کی رکن شازیہ مری نے کہا ہے کہ غریب افراد کیلئے بچوں کا پیٹ پالنا مشکل بن گیا ہے، آٹا،چاول ،گھی اور دالوں کی قیمتیں غریب کی …

مزید پڑھئے

پاکستان خطے میں اہم ملک بننے جارہا ہے اور پی ڈی ایم لاری اڈہ لاری اڈہ کھیل رہی ہے ، شیخ رشید

وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا کہ پاکستان خطے میں اہم ملک بننے جارہا ہے اور پی ڈی ایم لاری اڈہ لاری اڈہ کھیل رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان کی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں ، 911 ہیلپ لائن شروع کرنے جارہے ہیں۔ انہوں نے …

مزید پڑھئے

وزیراعظم کا سب سے بہترین پروگرام غریبوں کیلئے احساس پروگرام ہے ، چوہدری پرویزالٰہی

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالٰہی نے کہا کہ وزیراعظم کا سب سے بہترین پروگرام غریبوں کیلئے احساس پروگرام ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالٰہی نے کہا کہ عمران خان نے کشمیریوں کیلئے اقوام متحدہ سمیت ہر فورم پر آواز اٹھائی ، عالمی سطح پر آج تک کسی لیڈر کو توفیق نہیں ہوئی کہ وہ کشمیریوں کو سپورٹ …

مزید پڑھئے

عام آدمی کا تحفظ موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عام آدمی کا تحفظ موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے بنیادی اشیائے ضروریہ کی طلب و رسد اور ان کی قیمتوں کے حوالے اجلاس کی صدرات کرتے ہوئے کہا ہے کہ  بنیادی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں سے عام آدمی متاثر ہوتا ہے، عام آدمی کا تحفظ …

مزید پڑھئے

شہباز شریف 3 روزہ دورہ کراچی کے بعد لاہور پہنچ گئے

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف  3 روزہ دورہ کراچی کے بعد لاہور پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شہباز شریف 27اگست کو نجی ائیرلائن کی پرواز کے ذریعے لاہور سے کراچی کے لیے روانہ ہوئے تھے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف نے پارٹی کے مستعفی ہونے والے صوبائی جنرل سیکرٹری مفتاح …

مزید پڑھئے

چینی وزیر خارجہ کا امریکی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ

چینی وزیر خارجہ وانگ ژی نے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چینی وزیر خارجہ وانگ ژی اور امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے ٹیلیفونک رابطے میں امریکا کے سلامتی کونسل میں مشترکہ موقف اختیار کرنے پر زور دیا گیا ہے۔ ٹیلیفونک رابطے میں امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ طالبان محفوظ انخلا …

مزید پڑھئے

آسٹریلین ایجنٹس بہت ظالم ہے ، حکام وزارت خارجہ

حکام وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ آسٹریلین ایجنٹس بہت ظالم ہے ۔ تفصیلات کے مطابق 785 ملین ڈالرز آسٹریلین حکومت کو تعلیم میں دیتے ہیں جبکہ آسٹریلیا میں پاکستانی اسٹوڈنٹس کیساتھ زیادتی کی جا رہی ہے کورونا کے باعث آسٹریلین حکومت نے بہت سختی کر رکھی ہے جبکہ کہ آسٹریلین ہائی کمشنر اور آسٹریلوی حکومت کیساتھ معاملہ اٹھایا ہے۔ …

مزید پڑھئے

حکومتی اہلکار محنت جدوجہد اور کفایت شعاری کو اپنا شعار بنائیں ، اسد قیصر

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ حکومتی اہلکار محنت جدوجہد اور کفایت شعاری کو اپنا شعار بنائیں۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے خیبرپختونخوہ سروسز اکیڈمی میں زیر تربیت پروینشل منیجمنٹ سروس کے افسران کے وفد نے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی جس میں اسد قیصر نے کہا کہ ملازمین حکومتی انتظامی ڈھانچے کا بنیادی …

مزید پڑھئے

آمنہ الیاس نے لڑکے کوکک مار دی، ویڈیو وائرل، اداکارہ تنقید کی زد میں

پاکستانی ڈرامہ و فلم انڈسٹری کی اداکارہ و سپر ماڈل آمنہ الیاس  کی ایک لڑکے کو کک مارتے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق آمنہ الیاس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ سائٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ ایک لڑکے کے سر پر ’سیب‘ رکھ کر اسے پاؤں سے نشانہ …

مزید پڑھئے

میڈیا قوم کا ضمیر اور آواز ہے، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ  میڈیا قوم کا ضمیر اور آواز ہے۔ تفصیلات کے مطابق صحافیوں کوہراساں کرنے کے سپریم کورٹ میں ازخود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی ہے، سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں جاری کیس کی فائل بھی طلب کرلی ہے۔ جسٹس اعجاز کا کہنا ہے کہ صحافیوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے سپریم کورٹ مداخلت …

مزید پڑھئے