ماہانہ ارکائیوز

مولانا فضل الرحمن کی پارٹی سندھ میں پی ٹی آئی کی اتحادی ہے ، فیصل کریم کنڈی

پاکستان پیپلزپارٹی کے سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کُنڈی نے کہا کہ مولانا فضل الرحمن کی پارٹی سندھ میں پی ٹی آئی کی اتحادی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کُنڈی نے کہا کہ پی ڈی ایم کے سربراہ نے اپنے پیر پر خود کُلہاڑی ماری ہے ، مولانا کے پیپلزپارٹی مخالف بیان سے عوام کو …

مزید پڑھئے

پنجاب میں72فیصدمریض وینٹی لیٹرزپرہیں ، یاسمین راشد

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ پنجاب میں72فیصدمریض وینٹی لیٹرزپرہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ کوروناکی چوتھی لہرمیں مریضوں کی تعدادمیں اضافہ ہورہاہے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب میں24گھنٹوں میں24افرادکوروناسےجاں بحق ہوئے ، وباسےچھٹکارےکاواحدحل ویکسینیشن ہے ، ویکسینیشن کیلئےگلی،محلوں میں ٹیمیں بھیج رہےہیں۔ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے …

مزید پڑھئے

آج کی پہیلی؛ سامان لینے والا شخص‌ کون ہے؟ بوجھو تو جانیں

آج جو پہیلی ہم آپ کے لئے لائے ہیں، اُس میں ایک تصویر میں دو کھڑکیوں میں دو لوگ نظر آرہے ہیں اور سامان کا تبادلہ ہورہا ہے۔ تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک سامان سے بھری ہوئی ٹرے درمیان میں ہے، ایک شخص اسے دوسرے کی طرف بڑھا رہا ہے مگر یہ سمجھ نہیں آرہا ہے کہ اس …

مزید پڑھئے

ملتان شہرکے ترقیاتی منصوبوں کو بروقت مکمل کیا جائے گا ، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے کہا کہ ملتان شہرکے ترقیاتی منصوبوں کو بروقت مکمل کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارسے ملتان ائیرپورٹ کے لاؤنج میں اراکین صوبائی اسمبلی نے ملاقات کی جس میں عثمان بزدار نے کہا کہ ون مین شو پر یقین نہیں،سب کو ساتھ لے کر چلتا ہوں اور مشاورت کے ساتھ فیصلے کیے …

مزید پڑھئے

ان 4 میں سے کونسا بچہ سب سے زیادہ بیوقوف ہے؟ بتائیے اور عقلمند ہونے کا ثبوت دیجیے

 اس تصویر میں چار بچے درخت کی مختلف شاخوں پر بیٹھے ہیں نمبر ایک، دو ، تین اور چار۔ تین بچوں کے ہاتھ میں آری نظر آرہی ہے اور آپ نے تصویر دیکھ کر اس پہیلی کا جواب دینا ہے کہ کونسا نمبر سب سے زیادہ بیوقوف ہے۔ تو آپ کے خیال میں اس پہیلی کا درست جواب کیا ہوگا؟ …

مزید پڑھئے

ٹیکنالوجی کی مدد سے پاکستان کو ترقیافتہ ملک بنا سکتے ہیں، شبلی فراز

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ ٹیکنالوجی کی مدد سے پاکستان کو ترقیافتہ ملک بنا سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سینٹر شبلی فراز کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ یو ای ٹی کو بہترین یونی ورسٹی کے طور پر دیکھنا چاہتا ہوں، دنیا میں ترقی کے لحاظ …

مزید پڑھئے

آپ کا کمپیوٹر سست ہوگیا ہے؟ جانئیے کس طرح اس کی رفتار تیز کی جا سکتی ہے

آپ کا کمپیوٹر سست ہوگیا ہے؟ جانئیے کس طرح اس کی رفتار تیز کی جا سکتی ہے۔ اگر آپ کا کمپیوٹر سست ہوگیا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ اب اس کی صفائی کا وقت آگیا ہے، لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کمپیوٹر کی صفائی کس طرح کی جائے؟ لیپ ٹاپ ہو یا اسمارٹ فون ، ان …

مزید پڑھئے

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے(سی اے اے) نے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سی اے اے نے کیٹگری سی میں بنگلہ دیش ایران عراق نیپال ساؤتھ افریقہ سمیت 15 ملکوں کا تاحال شامل رکھنے کا فیصلہ ہے۔ سی اے اے نے بتایا ہے کہ سی کیٹگری ممالک کے مسافروں کو پاکستان آمد کے لیے خصوصی …

مزید پڑھئے

اگرآپ کاواٹس ایپ اکاؤنٹ بندہوگیاہے اورآپ اسے بحال کرناچاہتے ہیں تویہ خبر آپ کے لیے ہے

دنیا بھر میں پیغام رسانی کیلئے استعمال کی جانے والی ایپلی کیشن واٹس ایپ اپنے استعمال کنندگان کے لیے گوگل پلے بی ٹا پروگرام کے تحت ایک اور نئے فیچر پر کام کررہا ہے۔ اگر آپ واٹس ایپ کی خدمات کو درست طریقے سے استعمال کر رہے ہیں تو اس میں کوئی حرج نہیں لیکن بہت سے استعمال کنندگان مختلف …

مزید پڑھئے

کورونا کی چوتھی خطرناک لہر، کراچی اور حیدر آباد میں انڈور ڈائننگ پر مکمل پابندی

 کورونا کی چوتھی خطرناک لہر کے پیش نظر  کراچی اور حیدر آباد میں انڈور ڈائننگ پر مکمل پابندی کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے ترمیمی حکم نامہ جاری کردیا گیا ہے جس میں بتایا ہے  کہ آؤٹ ڈور ڈائننگ کی رات 2 بجے تک اجازت ہوگی تاہم صوبے کے دیگر ڈویژن اور اضلاع میں …

مزید پڑھئے