ماہانہ ارکائیوز

پی ڈی ایم کو اپنے منفی رویے پر نظر ثانی کرنی چاہیئے،عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کو اپنے منفی رویے پر نظر ثانی کرنی چاہیئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ  پی ڈی ایم کا غیر فطری اتحاد مکافات عمل کا شکار ہو کر بکھر چکا ہے،11 جماعتوں پر مشتمل غیر فطری اتحاد …

مزید پڑھئے

وزیر اعظم آزاد جموں وکشمیر کی سید فخر امام سے ملاقات

وزیر اعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم خان نیازی کی وفاقی وزیر برائے  نیشنل فوڈ سیکورٹی اینڈ ریسرچ سید فخر امام سے ملاقات ہوئی ہے۔ وفاقی وزیر برائے  نیشنل فوڈ سیکورٹی اینڈ ریسر چ سید فخر امام کا کہنا تھا کہ آزاد جموں وکشمیر  میں ذرعی ریفارمز سے معیشت کو فروغ ملے گا  اور برآمدات کا فروغ ملکی معیشت کیلئے …

مزید پڑھئے

پاکستان مستحکم افغانستان کے لیے کوشاں ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان مستحکم افغانستان کے لیے کوشاں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے غیر ملکی نشریاتی ادارے کو انٹرویودیتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی برادری افغانستان کو تنہا نہ چھوڑے گی، پاکستان نے افغانستان کے حوالے سے ذمہ دارانہ کردار ادا کیا ہے۔ ان …

مزید پڑھئے

ہارٹ اٹیک سے بچنا چاہتے ہیں تو یہ احتیاط آج سے ہی شروع کر دیں

روزانہ کی بنیاد پرغذا میں عام احتیاط کے ذریعے جان لیوا امراض قلب سے بچا جا سکتا ہے۔ آسٹریلیا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق سے یہ بات سامنے آ ئی ہے کہ نائٹریٹ سے بھرپور سبزیوں کی کچھ مقدار کا روزانہ استعمال امراض قلب کا خطرہ نمایاں حد تک کم کرسکتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق دل کی شریانوں سے جڑے …

مزید پڑھئے

ہم تعلیمی اداروں کے مسائل کو جلد حل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، سید سردار شاہ

وزیر تعلیم سندھ سید سردار شاہ نے کہا ہے کہ ہم تعلیمی اداروں کے مسائل  کو جلد حل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم سندھ سید سردار شاہ نے کرلی کے علاقے مین نجی اسکول کا دورہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج اسکول کالجز کھلنے کا پہلا دن ہے،  ہر تعلیمی اداروں میں 80 …

مزید پڑھئے

اب ہم عمران خان کو بتائیں گے کہ لانگ مارچ کیا ہوتا ہے، عظمیٰ بخاری

مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ اب ہم عمران خان کو بتائیں گے دھرنا   اور لانگ مارچ کیا ہوتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے فیاض الحسن چوہان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ چوہان صاحب ہمیں معلوم تھا آپ کو اب مروڑ اٹھیں گے۔ ان …

مزید پڑھئے

اوورسیز پاکستانی ہر ماہ خطیر رقم پاکستان بھجواتے ہیں، میاں طارق جاوید

اوورسیز پاکستان کے چیئرمین میاں طارق جاوید نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانی ہر ماہ خطیر رقم پاکستان بھجواتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اوورسیز پاکستان کے چیئرمین میاں طارق جاوید نے احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ  اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دیا جائے، اوورسیز پاکستانی ہر ماہ خطیر رقم پاکستان بھجواتے ہیں۔ ان کا کہنا …

مزید پڑھئے

اگر آپ بھی ان میں سے کوئی فون استعمال کر رہے ہیں تو اس پر واٹس ایپ بند ہو جائے گا

دنیا بھر میں پیغام رسانی کیلئے استعمال کی جانے والی مقبول ترین ایپلی کیشن واٹس ایپ نے 2020 کے اختتام پر کروڑوں اینڈرائیڈ اور آئی او ایس فونز کے لیے سپورٹ ختم کردی تھی۔ اس موقع پر بتایا گیا تھا کہ آئی او ایس 9 سے پہلے کے آپریٹنگ سسٹم پر کام کرنے والے آئی فونز کے لیے واٹس ایپ …

مزید پڑھئے

مونگ کی دال کا پانی ہرگز نہ پھینکیں؛ جانئیے اس پانی کے جادوئی فوائد

مونگ کی دال کا پانی ہرگز نہ پھینکیں، جانیئے مونگ کی دال کا پانی پینے کے وہ فوائد جو جان کر آپ بھی اسے استعمال کرنے پر مجبور ہو جائیں گے۔ مونگ کی دال کے پانی کی افادیت جاننے کے بعد آپ بھی اس کا استعمال کرنے پر مجبور ہو جائیں گے۔  مونگ کی دال کی غذائیت مونگ کی دال …

مزید پڑھئے

کراچی کی 42.77 فیصد آبادی کو کورونا ویکسین لگا دی گئی

شہر قائد  کی 42.77 فیصد آبادی کو کورونا ویکسین لگا دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں تاحال کورونا ویکسین کی  59 لاکھ  18 ہزار 605 ڈوز لگائی جاچکی ہیں جن میں 45   لاکھ 63 ہزار 8 سو 90 افراد کو کورونا کی پہلی ڈوز جبکہ 15 لاکھ افراد کو دوسری ڈوز لگ چکی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے …

مزید پڑھئے