ماہانہ ارکائیوز

سام سنگ گلیکسی ایس 22 کے فیچر کی تفصیلات لیک

معروف ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ نے چند روز قبل گلیکسی ایم سیریز کا ایک نیا مڈرینج 5 جی اسمارٹ فون متعارف کرایا تھا اور اب اس کی گلیکسی ایس سیریز کے نئے فون کے فیچرز کی تفصیلات لیک ہوگئی ہیں۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق سام سنگ گلیکسی ایس 22 کو اگلے سال 2022 میں متعارف کرایا جائے گا۔ رپورٹ …

مزید پڑھئے

گلستان کے کلی سیگی میں بی ایچ یو میں بم رکھنے کی اطلاع موصول

ضلع قلعہ عبداللہ کے علاقے تحصیل گلستان کے کلی سیگی میں بی ایچ یو میں بم رکھنے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قلعہ عبداللہ میں نامعلوم افراد نے رات کو پلاسٹک کے ڈبے میں اسپتال کے لان میں نصب بم رکھ کر باہر سے تالا لگا دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آج صبح ڈیوٹی پر آنے …

مزید پڑھئے

سرکاری ملازمین کی موجیں ختم؛ حکومت نے بڑی پابندی لگا دی

سرکاری ملازمین پرحکومت کی جانب سے ایک بڑی پابندی لگا دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سرکاری ملازمین اب سماجی رابطوں کیلئے سوشل میڈیا استعمال نہیں کر سکیں گے کیونکہ وفاقی حکومت نے ان پر سخت پابندی عائد کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹی فیکیشن میں کہا گیا ہے کہ سرکاری ملازم آئندہ …

مزید پڑھئے

آپ کے ہاتھ پاؤں بار بار سن ہو رہے ہیں؟ یہ علامت کچھ بڑی بیماریوں کا بھی سبب ہو سکتی ہے؛ جانئیے

آپ کے ہاتھ پاؤں بار بار سن ہو رہے ہیں؟ یہ علامت کچھ بڑی بیماریوں کا بھی سبب ہو سکتی ہے، جانئیے۔ 1: ذیابطیس ذیابطیس یا شوگر کی بیماری میں خون میں شوگر کی مقدار میں اضافے کا براہ راست اثر اعصاب پر پڑتا ہے جس کے سبب ان میں کمزوری واقع ہو جاتی ہے جس کی وہ سے ہاتھ …

مزید پڑھئے

‏پی ڈی ایم الیکشن ریفارمز پر بارگین چاہتی ہے، فیصل جاوید

چیئرمین سینٹ قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم الیکشن ریفارمز پر بارگین چاہتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینٹ قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ  پی ڈی ایم ایک بار پھر عوامی مفاد کی قانونی سازی پر بلیک میل کرنے اور این آر …

مزید پڑھئے

آج ایک بار پھر سیاسی دہشتگرد کو عدالت پیش ہونا پڑا ہے، حلیم عادل شیخ

اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ آج ایک بار پھر سیاسی دہشتگرد کو عدالت پیش ہونا پڑا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ کے معاشی دہشتگرد بلاول بھٹو زرداری ہیں۔ حلیم عادل شیخ کا کہنا تھا …

مزید پڑھئے

سابق حکمرانوں نے جان بوجھ کر پسماندہ علاقوں کو نظر انداز کیا ہے،عثمان بزدار

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سابق حکمرانوں نے جان بوجھ کر پسماندہ علاقوں کو نظر انداز کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے فورٹ منرو میں قبائلی علاقے کے عمائدین اور معززین سے ملاقات کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوہ سلیمان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کو فعال کر کے دائرہ کاربڑھا دیا …

مزید پڑھئے

ملتان کے ڈپٹی کمشن شہر کی خوبصورتی میں اضافے کیلئے پرعزم

  ملتان کے ڈپٹی کمشنر عامر کریم خان شہر کی خوبصورتی میں اضافے کیلئے پر عزم ہیں۔ تفصیلات کے مطابق “خدمت آپکی دہلیز پر” کے تحت ضلع میں آج ہفتہ صفائی کا آغاز کیا جارہا ہے ، ہفتہ صفائی میں کوڑا کرکٹ اور ملبہ جات صاف کیے جائیں گے۔ ڈپٹی کمشنر عامر کریم خان کا کہنا ہے کہ  وال چاکنگ …

مزید پڑھئے

لاری اڈہ ورکشاپ میں کورونا ویکسینیشن کیمپ کا انعقاد

  لاری اڈہ ورکشاپ میں 2 روزہ کورونا ویکسینیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خدمت گروپ انجمن تاجران لاری اڈا ورکشاپ  کے زیر اہتمام  ویکسینیشن کیمپ کاانعقاد کیا گیا ہے جبکہ لاری اڈہ ویکسینیشن کیمپ میں بڑی تعداد میں شہریوں کو ویکسیئن لگائی گئی ہے۔ عہدیداران خدمت گروپ لاری اڈا ورکشاپ کا کہنا ہے کہ  ضرورت …

مزید پڑھئے

پاکستان میں کورونا سے مزید 66 افراد جان کی بازی ہار گئے

عالمی وباء کی بڑھتی ہوئی تباہ کاریوں کے باعث ملک بھر میں کورونا سے مزید 66 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ این سی او سی کے جاری کردہ نئے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 56 ہزار 279  ٹیسٹ کیے گئے ہیں، 3 ہزار 800 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ واضح رہے …

مزید پڑھئے