صوبہ سندھ میں آج سے تعلیمی ادارے کھل گئے
صوبہ سندھ میں 45 روز بعد آج سے تعلیمی ادارے کھل گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے تمام اسکول اور کالجز سمیت جامعات میں تدریسی عمل آج سے بحال کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اساتذہ اور عملے کی ویکسینیشن کا عمل مکمل کرنے والے تعلیمی اداروں کو کھولنے کی اجازت دی گئی …
مزید پڑھئے