روزانہ ارکائیوز

پاکستان کا دورہ کیوں منسوخ کیا؟ انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے وضاحت جاری کردی

انگلینڈ کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کا کہنا ہے کہ دورہ کے لئے خدشات ہیں ایسی صورتحال میں کھلاڑیوں کو مزید دباؤ میں نہیں ڈال سکتے، تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹویٹر پر اپنے جاری بیان میں کہا کہ کھلاڑی پہلے سے ہی کووڈ جیسی مشکل صورتحال سے گزر رہے ہیں۔ …

مزید پڑھئے

نیوزی لینڈ کے بعد انگلش ٹیم کا دورہ منسوخ، رمیز راجہ کا بیان سامنے آگیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ نے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کی جانب سے پاکستان کے دورے کی منسوخی پر ردعمل کا اظہار کردیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ انگلینڈ کے دورہ پاکستان سے دستبردار ہونے سے مایوسی ہوئی ہے اور …

مزید پڑھئے

احتساب عدالت نے سندھ پبلک سروس کمیشن کے 2003 کے امتحانات میں نیب ریفرنس پر فیصلہ محفوظ کر لیا

احتساب عدالت نے سندھ پبلک سروس کمیشن کے 2003 کے امتحانات میں نیب ریفرنس پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے جج انعام کلہوڑو کی عدالت میں سن 2003 اور 2004 کے امتحانات کے حوالے سے ریفرنس پر سماعت ہوئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عدالت میں نیب کے 29 گواہوں اور وکلاء نے دلائل …

مزید پڑھئے

شہباز شریف کی شرح سود میں اضافے کی مزمت

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے شرح سود میں اضافے کی مزمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہباز شریف نے شرح سود میں اضافے کی مزمت کرتے ہوئے فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کردیا، شرح سود 7.25 فیصد کرکے حکومت نے اپنے بجٹ کو خود جھوٹا قرار دے دیا ہے۔ انہوں نے کہا …

مزید پڑھئے

انگلینڈ کا دورہ پاکستان منسوخ

انگلینڈ کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے  پاکستان کا دورہ منسوخ کر دیاہے۔ تفصیلات کے مطابق  انگلینڈ نے پاکستان آکر کھیلنے سے انکار کردیا  ہے۔  ذرائع کا کہنا ہے کہ  پاکستان کرکٹ بورڈ کو ای سی بی نے آگاہ کردیا ہے۔  ذرائع  کا کہنا ہے کہ پاکستان  نے ہوم سیریز اپنے ملک میں کھیلنے پر اسرار  کیا تھا ،دونوں ممالک …

مزید پڑھئے

کراچی ائیرپورٹ پر تربیتی طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا

کراچی ائیرپورٹ پر تربیتی طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تربیتی طیارے میں اڑان بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد فنی خرابی پیدا ہو گئی اور سسٹم فریز ہونے کے باعث کام کرنا چھوڑ دیا۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ فنی خرابی کے باعث طیارے کا کنٹرول ٹرینی کپتان کے بس میں نہیں رہا۔ ذرائع …

مزید پڑھئے

کسی رشتہ دار کی موت کے بعد اس کی فیس بک یا انسٹاگرام پروفائل کس طرح ڈیلیٹ کی جاسکتی ہے؟ آپ بھی جانیئے

کسی آدمی کا انتقال ہو جائے تو اس کے عزیزواقارب تجہیزو تدفین کا انتظام کرتے ہیں لیکن آج کی نسل میں ایک کام اس سے بھی زیادہ اہم ہو چکا ہے اور وہ اس مرنے والے شخص کے سوشل میڈیا اکاﺅنٹس کے ساتھ جڑا ہے۔ جب کوئی شخص مر جائے تو اس حوالے سے فیس بک نے لوگوں کی رہنمائی …

مزید پڑھئے

پاکستان کے حارث طاہر ورلڈ 6 ریڈ اسنوکر چیمپئین شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

پاکستان کے حارث طاہر ورلڈ 6 ریڈ اسنوکر چیمپئین شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پری کوارٹر فائنل میں حارث طاہر  نے متحدہ عرب امارات کے خالد کمالی کو ہرایا جبکہ پاکستان کے بابر مسیح بھی ورلڈ 6 ریڈ اسنوکرچیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ بابر مسیح نے  نے راؤنڈ آف 16 …

مزید پڑھئے

بارشوں کے دوران سیفٹی کے اصولوں پر عملدرآمد کیا جائے، ڈائریکٹر آپریشن

ڈائریکٹر آپریشن شاہد حیدر نے کہا ہے کہ بارشوں کے دوران سیفٹی کے اصولوں پر سختی سے عملدرآمد کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) ریجن میں بارشوں کے پیش نظر ڈائریکٹر آپریشن شاہد حیدر نے تمام فیلڈ اسٹاف کو ہدایات جاری کی ہیں کہ بارشوں کے دوران لائن پر کام کرنے والے ملازمین سیفٹی سے متعلق تمام …

مزید پڑھئے

وفاقی حکومت صوبے کی ترقی کے تمام اسٹیک ہولڈرز کو ساتھ لے کر چلنا چاہتی ہے، گورنر سندھ

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت صوبے کی تعمیر و ترقی کے تمام اسٹیک ہولڈرز کو ساتھ لے کر چلنا چاہتی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل سے گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے مرکزی رہنماءعرفان اللہ خان مروت کی گورنر ہاؤس میں ملاقات ہوئی ۔ ملاقات میں وفاقی حکومت کی جانب سے شروع کئے …

مزید پڑھئے