روزانہ ارکائیوز

پانچ روزہ ٗلاہور گیٹس ویکسینیٹڈ انٹرن شپ تربیتی پروگرام  کا آغاز ہوگا

الحمراء میں ٗپانچ روزہ ٗلاہور گیٹس ویکسینیٹڈ انٹرن شپ تربیتی پروگرام کا آج سے آغاز ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سربراہ الحمراء اعجاز احمد منہاس کا کہنا ہے کہ کوویڈ جیسے چیلنج پر قابو پانے کے لئے الحمراء حکومت کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔ سربراہ الحمراء اعجاز احمد منہاس کا کہنا تھا کہ آرٹ کے فروغ کے ساتھ الحمراء مفاد عامہ …

مزید پڑھئے

شہرِ قائد میں آج مطلع جزوی اور ابر آلود رہے گا

شہرِ قائد میں آج مطلع جزوی اور ابر آلود رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں 23 تا 25 ستمبر سے اندورن سندھ سمیت کراچی میں بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ خلیج بنگال میں بننے والا ہوا کا کم دباؤ 22 ستمبر تک سندھ میں داخل ہوگا جس سے …

مزید پڑھئے

بلوچستان میں آج سے انسداد پولیو مہم کا آغاز

بلوچستان میں آج سے خصوصی انسداد پولیو مہم کا آغاز ہورہاہے۔ تفصیلات کے مطابق  بلوچستان کے تمام 34اضلاع میں آج سے پولیو مہم کا آغاز ہورہا ہےجس میں   25 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاﺅ کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مہم میں 11383ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جبکہ اس مہم میں …

مزید پڑھئے

گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مثبت کورونا کیسز کی شرح 4.6فیصد ہوگئی

تفصیلات کے مطابق کراچی میں کورونا کی چوتھی لہر میں شدت آگئی محکمہ صحت سندھ کا کہنا ہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مثبت کیسز کی شرح 4.6فیصد ہوگئی ۔ محکمہ صحت  سندھ کے مطابق سندھ میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 650 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ جن میں سے 244کیسز کا تعلق کراچی سے ہے۔ محکمہ صحت  سندھ کے …

مزید پڑھئے

سندھ بھر میں آج سے انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگا

سندھ بھر میں آج  سے انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ بھر میں  7 روزہ انسداد پولیو مہم 26 ستمبر تک جاری رہے گی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ پولیو مہم میں 9 ملین بچوں کو انسداد پولیو قطرے پلائے جائینگے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ 9 ملین میں سے 2 ملین بچوں کا تعلق کراچی …

مزید پڑھئے

مسلم لیگ ن میں اختلافات کے خاتمے کےلیے مرکزی قیادت متحرک

مسلم لیگ ن میں اختلافات کے خاتمے کےلیے مرکزی قیادت متحرک  ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق صدر ن لیگ شہبازشریف آج ن لیگ گوجرنوالہ ڈویژن کے اجلاس کی صدارت کرینگے جہاں پارٹی کی تنظیم نو اور اختلافات کے خاتمے کے لئے شہباز شریف ن لیگی رہنماؤں کی تجاویز سنیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اپوزیشن لیڈر چیئرمین نیب کی تقرری …

مزید پڑھئے