روزانہ ارکائیوز

نیوزی لینڈ کے دھوکہ دینے پر پی سی بی کا پہلا حوصلہ کن اقدام

نیوزیلینڈ کے دھوکہ دینے پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پہلا حوصلہ کن اقدام اٹھا لیا۔ تفصیلات کے مطابق  راولپنڈی میں نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کیلئے مضبوط سکواڈز کا اعلان  کر دیا گیا ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم سینٹرل پنجاب کے کپتان مقرر سرفراز احمد سندھ، امام الحق بلوچستان کے کپتان مقرر، شاداب خان ناردرن، …

مزید پڑھئے

سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں ، ناصر حسین شاہ

وزیربلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیربلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ مسلم لیگ ن سےپی ٹی آئی  کی ذاتی خلش میں پورے …

مزید پڑھئے

قومی ستارے 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ ٹورنامنٹ میں شرکت سے قومی کھلاڑیوں کو آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی تیاریوں میں معاونت ملے گی۔   پرجوش تماشائیوں کے لیے ایونٹ کا پہلا مرحلہ راولپنڈی اور …

مزید پڑھئے

امریکا میں طیارہ گرکر تباہ ہوگیا

امریکی بحریہ کا لڑاکا طیارہ ریاست ٹیکساس کے شہر لیک ورتھ میں رہائشی علاقے پر گر کر تباہ ہ وگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق تربیتی مشن پر مامور امریکی بحریہ کا جنگی طیارہ ’’ٹی 45 گوشاک‘‘ نے کارپس کرسٹی انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے پرواز بھری تھی کہ دوران پرواز نامعلوم وجوہات کی بنا پر طیارے میں خرابی پیدا …

مزید پڑھئے

منال کی شادی میں کترینہ اور بل گیٹس کے ہمشکل بھی سامنے آگئے

حال ہی میں رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے والی شوبز جوڑی احسن محسن اکرام اور منال خان کی شادی میں بھارتی اداکارہ کترینہ کیف اور ارب پتی شخصیت بل گیٹس کے ہمشکل بھی سامنے آگئے۔ سوشل میڈیا پر منال خان کی شادی سے متعلق ایک میم زیرگردش ہے جس میں اداکارہ اریبہ حبیب کو کترینہ کیف سے مماثل قرار دیا …

مزید پڑھئے

الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر الیکشن کمیشن کے اعتراضات مزاحیہ کن ہیں، حلیم عادل شیخ

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر الیکشن کمیشن کے اعتراضات مزاحیہ کن ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ الیکشن کمیشن ای وی ایم ماہرین کے بجائے کرپشن ماہرین سے مشورے کررہی ہے، چیف الیکشن کمیشن نے اپوزیشن جماعتوں کیساتھ …

مزید پڑھئے

سپروائزری افسران تھانوں کے اچانک دورے کریں اور وہیں پر کھلی کچہریاں بھی لگائیں ، آئی جی پنجاب

آئی جی پنجاب راؤ سردار نے کہا ہے کہ سپروائزری افسران تھانوں اور پولیس دفاتر کے اچانک دورے کریں اور وہیں پر کھلی کچہریاں بھی لگائیں۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب راؤ سردار نے کہا ہے کہ اچانک دوروں کا مقصد پولیس فورس سے شہریوں کے برتاؤ کے فیڈ بیک کا حصول اور بلا تاخیر سروس ڈلیوری کی فراہمی …

مزید پڑھئے

بزدار حکومت صوبے کی فوڈ سیکیورٹی داؤ پر لگا رہی ہے، حسن مرتضی

پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ بزدار حکومت صوبے کی فوڈ سیکیورٹی داؤ پر لگا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری حسن مرتضیٰ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حکومتی مشیر اور مافیاز ایوب انسٹیٹیوٹ کو اپنے مفادات کا اڈہ بنا رہے ہیں۔ حسن مرتضیٰ کا …

مزید پڑھئے

طالبان کی نیت پر شک کی کوئی وجہ نہیں ،ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ طالبان کی نیت پر شک کی کوئی وجہ نہیں۔ پاکستان کی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ میجر جنرل بابر افتخار نے  اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان سلامتی یقینی بنانے کے لیے طالبان کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں۔ میجر جنرل بابر افتخار نے کہا کہ پاکستان …

مزید پڑھئے

یوٹیوب نے پیسے کمانے کا ایک اور طریقہ پیش کردیا

یوٹیوب پر ویسے تو فی سیکنڈ سیکڑوں پوڈ کاسٹ اپ لوڈ ہوتے ہیں لیکن اب یوٹیوب نے باضابطہ اپنا پوڈ کاسٹ جاری کیا ہے تاکہ لوگوں کی بڑی تعداد اس جانب راغب ہوسکے۔ تفصیلات کے مطابق اس سے قبل یوٹیوب نے ٹک ٹاک جیسی مختصر ویڈیو کے لئے پہلے بھی اپنے صارفین کو ترغیب اور سہولیات پیش کی تھیں۔ دی …

مزید پڑھئے