روزانہ ارکائیوز

مہنگائی نے عوام کی زندگی اجیرن کر رکھی ہے، رکن سندھ اسمبلی عبد الرشید

سندھ اسمبلی کے رکن عبد الرشید نے کہا ہے کہ مہنگائی نے عوام کی زندگی اجیرن کر رکھی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے رکن سندھ اسمبلی عبد الرشید نے کہا کہ سندھ حکومت نے ملازمین کی اجرت کم از کم 25 ہزار روپے ماہانہ طے کی ہے لیکن نہ سرکاری سطح پر اور …

مزید پڑھئے

اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں ، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے اموراور سیاسی صورتحال پربات چیت کی گئی۔ اس موقع پر سینیٹر عبدالقادر اورپرنسپل سیکرٹری وزیر اعلیٰ پنجاب بھی موجود تھے ، …

مزید پڑھئے

کرکٹ شائقین کیلئے بڑی خوشخبری

پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) کو کرکٹ اسٹیڈیم میں شائقین بلانے کی اجازت مل گئی ہے۔  تفصیلات کے مطابق اسد عمر کی زیرصدارت این سی او سی اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو شائقین کی موجودگی میں ٹی ٹوئنٹی میچز کرانے کی اجازت مل گئی ہے۔  کرکٹ گراؤنڈ  میں 25 فیصد شائقین …

مزید پڑھئے

ایئر ایمبولنس آنے میں تین سے چار دن لگیں گے، جواد عمر

لیجنڈری کامیڈین و اداکار عمر شریف کے بیٹے جواد عمر کا کہنا ہے کہ والد کے علاج کے لئے بیرون ملک منتقلی کے لئے ایئر ایمبولنس تین سے چار دن میں آئے گی۔ جواد نے کہا کہ والد کی طبیعت بہتر ہے ،امریکا میں بھی ڈاکٹروں کی ٹیم تیار ہے قوم سے دعاؤں کی درخواست ہے۔ دوسری جانب عمرشریف کو …

مزید پڑھئے

بیروزگاری اور مہنگائی نے عوام کو گہری کھائی میں دھکیل دیا ہے، نواز شریف

مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ بیروزگاری اور مہنگائی نے عوام کو گہری کھائی میں دھکیل دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف اور صدر میاں محمد شہباز شریف کی زیر صدارت گوجرانوالہ ڈویژن کا تنظیمی اجلاس ہوا جس میں مسلم لیگ کے …

مزید پڑھئے

مہنگائی کی وجہ سے عوام نے مسلم لیگ (ن) پر اعتماد کیا، شہباز شریف

مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ مہنگائی اور بڑھتی بے روزگاری کی وجہ سے عوام نے مسلم لیگ (ن) پر اعتماد کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف اور صدر میاں محمد شہباز شریف کی زیر صدارت گوجرانوالہ ڈویژن کا تنظیمی اجلاس ہوا …

مزید پڑھئے

آج پاکستان کی عوام مہنگائی سے شدید پریشان ہے، فردوس شمیم نقوی

پی ٹی آئی کے رہنما فردوس شمیم نقوی نے کہا ہے کہ آج پاکستان کی عوام مہنگائی سے شدید پریشان ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما فردوس شمیم نقوی نے کہا ہے کہ ہمیں مہنگائی کے پیچھے عوامل کو سمجھنے کی ضرورت ہے ، پی ٹی آئی کبھی بھی عوام پر بوجھ ڈالنا نہیں چاہتی ، ڈالر …

مزید پڑھئے

شفاف الیکشن مانگنا نہ مفاہمت ہے اورنہ مزاحمت، رانا ثناءاللہ

مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ شفاف الیکشن مانگنا نہ مفاہمت ہے اور نہ مزاحمت بلکہ یہ ہمارا حق ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف اور صدر میاں محمد شہباز شریف کی زیر صدارت گوجرانوالہ ڈویژن کا تنظیمی اجلاس ہوا جس میں مسلم لیگ کے سینئر رہنما …

مزید پڑھئے

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا

اسٹیٹ بینک نے  مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان آئندہ دو ماہ کے لیے کیا ہے ، اسٹیٹ بینک نے 25 بیسز پوائنٹ کا اضافہ کردیا ، شرح سود سوا 7 فیصد کردی گئی ہے۔ اس سے قبل معاشی ماہرین کا کہنا تھا کہ مانیٹری پالیسی کا اعلان پریس ریلیز …

مزید پڑھئے

کوروناوباسےنمٹنےکیلئےموثراقدامات اٹھائےگئےہیں ، ڈاکٹرفیصل سلطان

معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ کورونا وبا سے نمٹنے کیلئے موثراقدامات اٹھائےگئےہیں۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کوشش ہےزیادہ سےزیادہ افرادکی ویکسینیشن کاعمل جلدمکمل کرلیاجائے۔ انہوں نے کہا کہ کوروناسےبچاؤکیلئےویکسین بہت ضروری ہے ، جن لوگوں نے ویکسینیشن نہیں کروائی وہ جلد …

مزید پڑھئے