روزانہ ارکائیوز

تیسرا چیف آف نیول اسٹاف ہاکی ٹورنامنٹ 21 ستمبر سے کھیلا جاۓ گا

تیسرا چیف آف نیول اسٹاف ہاکی ٹورنامنٹ 21سے28ستمبر تک کھیلا جاۓ گا۔ تفصیلات کے مطابق ایونٹ پاکستان نیوی اور پی ایچ ایف کے زیر انتظام منعقد کیا جارہا ہے ، ایونٹ میں 8 ٹیمیں حصہ لےرہی ہیں ، ٹیموں کو دو گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ ہر ٹیم تین گروپ میچ کھیلے گی ، وننگ ٹیم …

مزید پڑھئے

جہانیاں میں ڈاکو بے لگام، قانون کے رکھوالے ہی لٹ گئے

جہانیاں میں ڈاکو بے لگام ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جہانیاں بائی پاس چوک پر ڈکیتی کی واردات کا واقعہ پیش آیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ نامعلوم مسلح افراد سب انسپکٹر سے 7 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ واضح رہے کہ  پولیس نے ملزمان کا تعاقب کرتے ہوئے علاقے میں ناکہ بندی کردی …

مزید پڑھئے

نیوزی لینڈ کی اتنی فورس نہیں جتنی ہم نے انہیں سیکورٹی دی ، وزیرداخلہ

وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کی اتنی فورس نہیں جتنی ہم نے انہیں سیکورٹی دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ نیوزی لینڈ ٹیم کوتھریٹ کی ای میل واپسی کےبعد آئی۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی میڈیاکےپاس صرف شیخ رشید اورطالبان کی خبریں ہیں ، میرےبارڈرجانےپربھارتی میڈیاکوکیاتکلیف ہے ، …

مزید پڑھئے

نااہل حکومت نے گرین لائن کو تکمیل تک پہنچانے میں 3 سال لگا دیے ہیں، مفتاح اسماعیل

مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ نااہل حکومت نے گرین لائن کو تکمیل تک پہنچانے میں 3 سال لگا دیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں لکھا ہے کہ  پی ٹی آئی حکومت گرین بس لائن منصوبے …

مزید پڑھئے

صارفین کئی برسوں سےجس فیچر کا بے صبری سے انتظار کر رہے تھے اب اسے استعمال کر سکتے ہیں

صارفین کئی برسوں سے جس فیچر کا بے صبری سے انتظار کررہے تھے اب وہ اسے استعمال کرسکتے ہیں۔ جی ہاں واٹس ایپ میں 2021 کا سب سے بڑا فیچر یعنی بیک وقت متعدد ڈیوائسز میں اس سروس کا استعمال اب متعدد صارفین کے لیے کچھ شرائط کے ساتھ ممکن ہے۔ ویسے تو یہ فیچر جولائی میں محدود صارفین کے …

مزید پڑھئے

ایرانی حکام نے پاک ایران تجارتی راہداری کھول دی

ایرانی حکام نے پاک ایران تجارتی راہداری کھول دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی حکام نے چھ ماہ کی بندش کے ایرانی حکام نے چھ ماہ کی بندش کے راہداری کھولی ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ تفتان سرحد پر تجارتی راہداری زیروپوائنٹ گیٹ سے مقامی افراد ٹیکس فری تجارت کرتے ہیں۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ زیروپوائنٹ کھلنے کے …

مزید پڑھئے

شریفوں نے جوابدہی سے بچنے کیلئے درباریوں کو پروپیگنڈے کیلئے چھوڑ رکھا ہے، ڈاکٹر شہباز گِل

معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا ہے کہ شریفوں نے جوابدہی سے بچنے کیلئے درباریوں کو پروپیگنڈے کیلئے چھوڑ رکھا ہے۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے مریم اورنگزیب کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ تیس سال سے مسلط نااہل و ناکام شریف اقتدار پر قابض رہے ، …

مزید پڑھئے

اے سی کی ضرورت ختم؟ گرمی کے توڑ اور بجلی بچانے کے لئے 7 سال پہلے شروع کیا گیا منصوبہ کامیاب ہو گیا

یہ مسئلہ پرانا ہے کہ آپ کو سورج کی تپش اور گرم موسم سے بچنے کی ضرورت محسوس ہوتی ہے، مگر اے سی آن کرنا بجٹ پر کافی بھاری بھرکم بوجھ ثابت ہوتا ہے لیکن جدید ٹیکنالوجی نے ہمیں اس مسئلے سے نجات دلوا دی ہے۔ آج ہم آپ کو گرمی کے موسم میں ہزاروں روپے کے اے سی کے …

مزید پڑھئے

پولیو کے خلاف جنگ میں ہم نے اپنا حصہ ڈالنا ہے ، ایڈمنسٹریٹر کراچی

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ پولیو کے خلاف جنگ میں ہم نے اپنا حصہ ڈالنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے پولیو کے حوالے سے پیغام دیتے ہوئے کہا کہ پولیو ایک ایسی بیماری ہے جس سے احتیاط ضروری ہے ، اس سے احتیاط نہ کی گئی تو خدانخواستہ ہمارے بچے زندگی بھر کی …

مزید پڑھئے

سردیوں نے دستک دے دی، محکمہ موسمیات نے خطرناک بارشوں کے نئے سلسلے کی پیش گوئی کردی

سردیوں نے دستک دے دی، محکمہ موسمیات نے خطرناک بارشوں کے نئے سلسلے کی پیش گوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ آئندہ ہفتے سے ملک کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش ہو گی۔  محکمہ موسمیات کا اس حوالے سے کہنا ہےکہ کل سے مون سون ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوں گی۔ …

مزید پڑھئے