روزانہ ارکائیوز

بیرونی طاقتوں کے پاؤں پڑنے والے نااہل ملکی بدنامی کا باعث رہے ہیں، ڈاکٹر شہباز گِل

    وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل کا کہنا ہے کہ  بیرونی طاقتوں کے پاؤں پڑنے والے نااہل ملکی بدنامی کا باعث رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق  ڈاکٹر شہباز گِل نے شاہد خاقان عباسی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ درباری پن سے وزیراعظم بننے والے اپنے حلقے سے ہارے ہیں۔  ڈاکٹر …

مزید پڑھئے

گیس اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے معیشت پر برے اثرات مرتب ہوں گے، مہرین بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی  کی رہنما مہرین بھٹو کا کہنا ہے کہ گیس اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے معیشت پر برے اثرات مرتب ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی  کی رہنما ڈاکٹر مہرین بھٹو نے گیس کی قیمتوں میں 37 فیصد اضافے اور بجلی نرخوں پر صدراتی آرڈیننس پر اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ گیس کی …

مزید پڑھئے

موت کی پراسرار غار، حقیقت کی تلاش میں ماہرین نے کونسی مخلوق دیکھی؟ (ویڈیو جاری)

یمن میں خوف کی علامت سمجھی جانے والی غار کی حقیقت سامنے آگئی، یہ وہ غار ہے جس میں داخل ہونے کی آج تک کسی نے جرات نہیں کی۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق مہرہ گورنری میں واقع اس غار کو کنواں بھی کہتے ہیں جو پراسرار ناموں سے مشہور بھی ہے۔ کسی کی نظر میں یہ جہنم کی غار …

مزید پڑھئے

وزیر اعظم24 ستمبرکو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

وزیر اعظم عمران خان  24 ستمبرکو اقوام متحدہ جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان 24 ستمبرکو اقوام متحدہ جنرل اسمبلی سے ورچوئل خطاب کریں گے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے یو این جی اے سے خطاب کے اہم نکات تیار کرلئے ہیں۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیراعظم عمران …

مزید پڑھئے

عورت کی تعلیم دین کا حکم بھی ہے اور معاشرے کی خدمت بھی ہے احمد سلمان بلوچ

ڈپٹی سیکرٹری جماعت اسلامی احمد سلمان بلوچ نے کہا ہے کہ عورت کی تعلیم دین کا حکم بھی ہے اور معاشرے کی خدمت بھی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی سیکرٹری جماعت اسلامی احمد سلمان بلوچ نے گورنمنٹ پائیلٹ گرلز ہائی اسکول وحدت کالونی کی طالبات کیلئے kn95 فیس ماسک کا تحفہ دیا جبکہ احتیاط کے حوالے سے گفتگو کرتے …

مزید پڑھئے

گور نر پنجاب کی آئی جی پنجاب سے ملاقات

گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے آئی جی پنجاب راؤ سردار  سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور اور آئی جی پنجاب راؤ سردار کی ملاقات میں صوبے میں امن وامان کے قیام سمیت دیگر امور کے بارے میں بات چیت کی گئی ہے۔ ملاقات میں گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے خواتین اور بچوں …

مزید پڑھئے

کیا آپ تصویر میں موجود غلطی کو 7 سیکنڈز میں پکڑ سکتے ہیں؟

آج ہم اپنے صارفین کے لیے ایک ایسی تصویری پہیلی لے کر آئے ہیں جو ہے تو بہت آسان لیکن آپ کے لیے چیلنج یہ ہے کہ تصویر میں موجود غلطی کو 7 سیکنڈز میں تلاش کرنا ہے۔ اس تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک فیملی ٹیبل پر بیٹھی چائے بسکٹس کا ناشتہ کر رہی ہے اور غلطی …

مزید پڑھئے

عمر شریف کو منگل کے روز علاج کے لیے امریکا منتقل کیا جاسکے گا

عمر شریف کو منگل کے روز علاج کے لیے امریکا منتقل کیا جاسکے گا۔ تفصیلات کے مطابق کامیڈی کنگ عمرشریف عمر شریف آغا خان اسپتال میں زیر علاج جبکہ طبیعت ناساز ہے۔ ذرائع کے مطابق عمر شریف کی روانگی کے حوالے سے دستاویزات جمعہ کی شام کو جمع کروائے گئے تھے جبکہ ہفتہ اور اتوار کی تعطیل کے سبب ائر …

مزید پڑھئے

عمر گل پی سی بی کے روئیے سے ناخوش

سابق فاسٹ بولر عمر گل پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے روئیے سے ناخوش ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اپنےجاری کردہ بیان میں عمر گل نے کہا کہ  پی سی بی میں پروفیشنل کا فقدان ہے جس میں میرا دل ٹوٹا ہے ۔ عمر گل کا کہنا ہے کہ میں نے بلوچستان ٹیم کے ساتھ وابستہ ہونے کے لیے ایک ہفتہ …

مزید پڑھئے

وزیر خارجہ اقوام متحدہ کے اجلاس کیلئے روانہ ہوگئے

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی وفد کے ہمراہ اقوام متحدہ کے اجلاس کیلئے روانہ ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی وفد کے ہمراہ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے چھہترویں اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک روانہ ہوگئے ہیں۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان 24 ستمبر کو اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے اجلاس سے …

مزید پڑھئے