روزانہ ارکائیوز

کیا آپ جانتے ہیں کس مشہور شخصیت کے گھر کے اوپر سے جہاز گزرنا سختی سے منع ہے؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا میں ایسی کون سی شخصیت ہے جس کے گھر کے اوپر سے جہاز گزرنا سختی سے منع ہے؟ اگر نہیں جانتے تو کوئی بات نہیں آج پھر ہم آپ کو بتائیں گے اس کا جواب۔ کون سی مشہور شخصیت کے گھر کے اوپر سے جہاز گزرنا منع ہے؟ عالمی شہرت یافتہ ارجنٹینا کے اسٹار …

مزید پڑھئے

ای وی ایم ڈیٹا سے متعلق رپورٹ کی انکوائری ہونی چاہیے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ای وی ایم ڈیٹا سے متعلق رپورٹ کی انکوائری ہونی چاہیے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں فواد چوہدری نے لکھا کہ  کیا الیکشن کمیشن نے ای وی ایم سے متعلق فلپائن کا ڈیٹاجان بوجھ کرنکالا ہے۔ The data of Philippines intentionally excluded from …

مزید پڑھئے

شہید میر مرتضیٰ بھٹو کو ایک گہنونی سازش کے تحت شہید کیا گیا، بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ نے کہا ہے شہید میر مرتضیٰ بھٹو کو ایک گہنونی سازش کے تحت شہید کیا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا شہید میر مرتضیٰ بھٹو کے یومِ شہادت کے موقع پر اپنے پیغام میں شہید میر مرتضیٰ بھٹو کو ان کے  25 ویں یومِ شہادت …

مزید پڑھئے

الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے متعلق فلپائن کا ڈیٹا اہمیت کا حامل ہے، صدرمملکت

صدرمملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے متعلق فلپائن کا ڈیٹا اہمیت کا حامل ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں ڈاکٹر عارف علوی نے لکھا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا استعمال تشدد میں کمی کا باعث بنا ہے۔ Very imp. data on history of EVM elections in …

مزید پڑھئے

گوجرانوالہ: چیمبر آف کامرس الیکشن کے دوسرے مرحلے میں پولنگ کا سلسلہ جاری

گوجرانوالہ میں چیمبر آف کامرس الیکشن کے دوسرے مرحلے میں پولنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے انتخابات برائے سال 2021-22 میں ایسوسی ایٹ کلاس کی 8 نشستوں پر پولنگ جاری ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے انتخابات برائے سال 2021-22 میں یونٹی ون یونٹی اور فاؤنڈر …

مزید پڑھئے

پاک بحریہ کی جانب سے میڈیکل کیمپس کا انعقاد

پاک بحریہ کی جانب سے سندھ کے قصبے گھارو ڈسٹرکٹ ٹھٹہ اور بلوچستان کے ساحلی گاوں چوہڑ بندر میں میڈیکل کیمپس کا انعقاد کیا گیا ہے۔   ترجمان پاک بحریہ  کے مطابق گھارو میں میڈیکل کیمپ کا انعقاد ساحل ایسوسی ایشن اور اُلفت ویلفئیر فاونڈیشن کے تعاون سے کیا گیا ہے جبکہ چوہڑ بندر میں میڈیکل کیمپ کا انعقاد پاک بحریہ …

مزید پڑھئے

بالوں میں کلپ لگائے ننھی بچی ۔۔ کیا آپ پہچان سکتے ہیں یہ کون سی مشہور اداکارہ ہیں؟

اس تصویر میں موجود بالوں میں کلپ لگائے ننھی بچی کون سی مقبول بالی ووڈ اداکارہ ہیں؟ مذکورہ تصویر بھارتی شوبز انڈسٹری کو فکرے، گینگ آف وسے پور ،آہستہ آہستہ جیسی مشہور فلمیں دینے والی باصلاحیت اور ورسٹائل بالی ووڈ اداکارہ رچا چڈا کی ہے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ  رچا چڈا نے سماجی رابطوں کی مقبول ترین …

مزید پڑھئے

صرف ویکسینیشن ہی کورونا وائرس کے خلاف واحد اور موثر علاج ہے، سیکرٹری عمران سکندر

سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ عمران سکندر بلوچ نے کہا ہے کہ صرف اور صرف  ویکسینیشن ہی کورونا وائرس  کے  خلاف  واحد اور موثر علاج ہے- تفصیلات کے مطابق سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ عمران سکندر بلوچ کا کہنا تھا کہ پنجاب میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ جاری ہے جبکہ کورونا کیسز میں اضافہ کے  پیشِ نظر مختلف …

مزید پڑھئے

ماس ریسلنگ ورلڈکپ: پاکستان نے3 برونز میڈل حاصل کرلئے

ماس ریسلنگ ورلڈکپ میں پاکستان نے3 برونز میڈل حاصل کرلئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق استنبول میں ہونے والے ماس ریسلنگ ورلڈکپ میں پاکستان کے محمد سعد نے 60 کلو گرام کیٹگری میں برونز میڈل جیت لیا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ ماس ریسلنگ ورلڈکپ میں پاکستان کے شیراز علی نے 65 کلو گرام کیٹگری میں برونز میڈل حاصل کیا …

مزید پڑھئے

ایف بی آر نے پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کی شرح کا نوٹیفیکیشن جاری

ایف بی آر کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کی شرح کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل پر سیلز ٹیکس شرح میں 5.36 فیصد کی کمی کردی گئی ہے۔ ایف بی آر کے نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ پیٹرول پر10.54 فیصد سیلز ٹیکس کی شرح برقرار ہے جبکہ ہائی …

مزید پڑھئے