روزانہ ارکائیوز

بی آر ٹی میں سفر کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کے ساتھ مشروط ہوگا، ترجمان ٹرانس پشاور

  ترجمان ٹرانس پشاور محمد عمیر خان کا کہنا ہے کہ آج سے بی آر ٹی میں سفر کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کے ساتھ مشروط ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق اپنے جاری کردہ بیان میں ترجمان ٹرانس پشاور نے کہا ہے کہ کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ دیکھا کرہی بی ار ٹی بس میں سفر کیا جا سکے گا۔  ترجمان ٹرانس پشاور نے کہا …

مزید پڑھئے

ٹماٹر کو کاٹ کر زمین میں دبا دینے سے کیا ہوتا ہے؟ وجہ ایسی کہ آپ بھی حیران رہ جائینگے

آج ہم اپنی اس اسٹوری میں آپ کو بتاتے ہیں کہ ایک ٹماٹر کے 4 سلائس کاٹ کر اگر ہم اس کو ایک گملے میں رکھ کر دبا دیں تو کیا ہوتا ہے؟ ٹپ:  ایک ٹماٹر کے چار ٹکڑے کرلیں اور ایک گملے یا پھر کسی پلاسٹک کے برتن میں ڈھیر ساری کھاد اور مٹی ڈال کر ان 4 ٹکڑوں …

مزید پڑھئے

گزشتہ روز لاہور سے ڈینگی کے 7 مریض رپورٹ ہوئے ہیں، عمران سکندر بلوچ

محکمہ صحت پنجاب  کے سیکرٹری عمران سکندر بلوچ نے کہا ہے کہ گزشتہ روز لاہور سے ڈینگی کے 7 مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت پنجاب  کے سیکرٹری عمران سکندر بلوچ کی ہدایت پر پنجاب بھر  میں ڈینگی سے بچاؤ کی سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں۔ محکمہ صحت پنجاب  کے سیکرٹری عمران سکندر بلوچ نے کہا ہے کہ …

مزید پڑھئے

محکمہ وائلڈ لائف کی کارروائی ، نایاب نسل کے پرندے بازیاب

محکمہ وائلڈ لائف کی جانب سے  شیرانی میں کارروائی کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق  ضلع شیرانی کے علاقے مانی خواہ کے قریب شکاری کیمپ پر کارروائی کے نتیجے میں نایاب نسل کے کونج پرندے بازیاب کرلیے گئے ہیں۔  ڈی ایف او عتیق خان کاکڑ  کا کہنا ہے کہ نایاب نسل کے 22 پرندے بازیاب کرا لیے گئے ہیں ، …

مزید پڑھئے

پنجاب بھر میں انسداد پولیو پروگرام کا آغاز آج ہوگا

پنجاب بھر میں انسداد پولیومہم  کا آغاز آج ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب بھر میں انسداد پولیو مہم کے پانچ روزہ مہم 24 ستمبر تک جاری رہے گی۔ ذرائع نے بتایا  ہے کہ پنجاب میں انسداد پولیو مہم کے دوران 1 کروڑ 68  لاکھ بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلائے جائیں گے۔ ذرائع نے بتایا  ہے کہ پنجاب میں …

مزید پڑھئے

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسزنے شمالی وزیرستان کےعلاقے میرعلی میں آپریشن کرتے ہوئے کالعدم ٹی ٹی پی کے کمانڈرسیف اللہ کوہلاک کر دیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق شمالی وزیرستان کےعلاقے میرعلی میں خفیہ اطلاع پرفورسز نے آپریشن کیا، جس کے نتیجے میں کالعدم ٹی ٹی پی کمانڈرسیف اللہ …

مزید پڑھئے

مظفرگڑھ: پولیس کی کارروائی، جھوٹے مقدمات درج کروانے والا گروہ گرفتار

مظفرگڑھ میں تھانہ سول لائنز پولیس نے کارروائی کر کے جھوٹے مقدمات درج کروانے والا گروہ گرفتار کرلیا ہے۔ اس ضمن میں پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ مظفرگڑھ میں کرائے کے مدعیوں سے مخالفین پر جھوٹے مقدمات درج کروانے والا گروہ بے نقاب کروا لیا گیا ہے۔ پولیس ترجمان نے کہا ہے کہ گرفتار ملزمان نے15000 روپے سے اپنے …

مزید پڑھئے

نہروں میں پڑنے والے شگاف کو جلد سے جلد پر کیا جائے،عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ نہروں میں پڑنے والے شگاف کو جلد سے جلد پر کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے رحیم یار خان میں 2 نہروں میں شگاف پڑنے کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے سیکرٹری آبپاشی اور کمشنر بہاولپور ڈویژن سے رپورٹ طلب کر لی۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان …

مزید پڑھئے

رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، انتہائی مطلوب ڈاکو گرفتار

 رینجرز اور پولیس کی جانب سے شہر قائد کے علاقے اورنگی ٹاؤن اور قصبہ کالونی میں مشترکہ کارروائی کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق رینجرز اور پولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن قصبہ کالونی سے انتہائی مطلوب ڈکیت ملزم عامر محمد کو گرفتار کرلیا ہے۔ ترجمان رینجرزکاکہنا ہے کہ …

مزید پڑھئے

ملک بھر میں کورونا سے مزید 40 افراد انتقال کر گئے

ملک بھر میں کورونا سے مزید 40 افراد انتقال کر گئے ہیں۔ این سی او سی  کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوروناکے مزید 2 ہزار 167 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ این سی او سی  کے اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا …

مزید پڑھئے