روزانہ ارکائیوز

نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے لیے  ٹیمیں آج اسلام آباد میں رپورٹ کریں گی

نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے لیے  ٹیمیں  آج اسلام آباد میں رپورٹ کریں گی۔ تفصیلات کے مطابق  نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے لیے  ٹیمیں آج اسلام آباد میں رپورٹ کریں گی جہاں 6 ٹِموں کے کھلاڑیوں کا  طریقہ کار کے مطابق ہوٹل پہنچنے پر کوویڈ 19 ٹیسٹنگ ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق  قومی ٹی ٹونٹی اسکواڈ کے کھلاڑی بھی نیشنل ٹی …

مزید پڑھئے

کرکٹر محمد نواز نے کورونا وائرس کو شکست دے دی

 پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل کرکٹر محمد نواز نے کورونا وائرس کو شکست دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محمد نواز کا کوویڈ ٹیسٹ منفی آنے پر ان کو گھر بھیج دیا گیا ہے، محمد نواز نے اسلام آباد میں ضروری آئسولیشن  مکمل کی تھی۔ واضح ہے کہ پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل محمد نواز کا  …

مزید پڑھئے

کھیل کے ذریعے دنیا کو بتا دیں گے کہ اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں، فیاض الحسن چوہان

حکومت پنجاب کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کھیل کے ذریعے دنیا کو بتا دیں گے کہ اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں۔ تفسیلات کے مطابق حکومت پنجاب کے ترجمان فیاض الحسن چوہان نے (ن) لیگی رہنما رانا مشہود سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے، ٹیلیفونک رابطے میں 9 اکتوبر کو گورنر ہاؤس میں حکومتی و اپوزیشن اراکین کرکٹ …

مزید پڑھئے

سندھ حکومت نے کراچی کو کچرہ کنڈی بنادیا ہے، حلیم عادل شیخ

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نے کراچی کو کچرہ کنڈی بنادیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے ڈسٹرکٹ ایسٹ حلقہ پی ایس 99 کا دورہ کیا ہے اور  گندگی، کچرے اور گٹرنالوں کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ حلیم عادل شیخ نے کہا کہ …

مزید پڑھئے

ملک بھر میں اب تک 7 کروڑ 38 لاکھ سے زائد افراد کو کورونا ویکسین لگائی جاچکی

ملک بھر میں اب تک 7 کروڑ 38 لاکھ سے زائد افراد کو کورونا ویکسین لگائی جاچکی ہے۔ این سی او سی کے جاری کردا اعداد و شمار کے مطابق  کروڑ 43 لاکھ سے زائد افراد کی ویکسینیشن مکمل ہوچکی ہے جبکہ 5 کروڑ 49 لاکھ سے زائد افراد کو ویکسین کی ایک خوراک لگائی گئی ہے۔ این سی او …

مزید پڑھئے

استری کے اوپر یہ پلیٹ کیوں لگی ہوتی ہے؟ روزمرہ استعمال کی وہ 5 چیزیں جن کا اصل مقصد آپ نہیں جانتے ہونگے

روزمرہ استعمال کی مختلف چیزیں ہم روزانہ دیکھتے ہیں مگر کبھی ان کی بناوٹ اور ساخت پر غور نہیں کرتے کہ وہ اس شکل یا ڈیزائن میں کیوں بنائی گئیں۔ آج ہم آپ کو اپنی اس اسٹوری میں بتائیں گے ان چیزوں کے بنانے کی اصل وجہ کیا ہے؟ بلینڈر کے بلیڈز بلینڈر کے بلیڈز سٹار یا پھر ٹیڑھے اس …

مزید پڑھئے

حقائق کے منافی خبریں چلانا صحافتی ضابطہ اخلاق کے خلاف ہیں، جام کمال خان

حکومت بلوچستان کے ترجمان جام کمال خان نے کہا ہے کہ حقائق کے منافی خبریں چلانا صحافتی ضابطہ اخلاق کے خلاف ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حکومت بلوچستان کے ترجمان جام کمال خان نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ اینٹی کرپشن اور سی ایم آٸی ٹی کو خط لکھنے کی سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبر …

مزید پڑھئے

پاک فضائیہ نے انٹر سروسز گالف چیمپئین شپ 2021 جیت لی

پاک فضائیہ نے انٹر سروسز گالف چیمپئین شپ 2021  جیت لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انٹر سروسز گالف چیمپئین شپ 2021 پاکستان ائیر فورس سکائی ویو گالف اینڈ کنٹری کلب لاہور میں منعقد ہوئی تھی، ائیر وائس مارشل ظفر اسلم، ائیر آفیسر کمانڈنگ سنٹرل ائیر کمانڈ، چیمپیئن شپ کی تقریب تقسیم انعامات کے مہمانِ خصوصی تھے۔ اس موقع پر خطاب …

مزید پڑھئے

سی سی پی او کے حکم پر پولیو ٹیمز کو بھرپور سیکیورٹی فراہم کردی گئی، ترجمان لاہور پولیس

ترجمان لاہور پولیس نے کہا ہے سی سی پی او لاہور کے حکم پر پولیو ٹیمز کو بھرپور سیکیورٹی فراہم کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان لاہور پولیس کا کہنا ہے کہ 20 ستمبر تا 24 ستمبر تک پولیو ٹیمز ڈور ٹو ڈور جائیں گیں ۔ ترجمان لاہور پولیس کا کہنا تھا کہ سی سی پی او لاہور کے …

مزید پڑھئے

قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام  5بجے منعقد ہوگا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی طرف سے 22نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ اجلاس میں وزارت صنعت و پیداوار کے ماتحت اداروں کی ناقص کارکردگی اور قصور میں غیراعلانیہ بجلی لوڈشیڈنگ بارے توجہ …

مزید پڑھئے