روزانہ ارکائیوز

پیپلز پارٹی نے ہر محکمے کو کرپشن میں ڈبودیا ہے، خرم شیر زمان

پی ٹی آئی کے رہنما خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے ہر محکمے کو  کرپشن میں ڈبودیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ این آئی سی وی ڈی پیپلزپارٹی کے جیالوں کیلئے کرپشن کا قلعہ ہے ، ڈائریکٹر این آئی سی وی ڈی 60 لاکھ روپے ماہانہ …

مزید پڑھئے

دن کا وہ وقت جب دہی ہر گز نہیں کھانا چاہیے، جاننا بے حد ضروری ہے

دہی دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی مقبول ترین غذاﺅں میں سے ایک ہے۔ دہی کو میٹھی یا نمکین لسی کی شکل میں بھی استعمال کیا جاتا ہے جو کہ بہت مقبول، صحت مند اور جسم ٹھنڈا کرنے والا مشروب ہے، اسی طرح کھانوں کے ساتھ رائتے کی شکل میں بھی کھایا جاتا ہے۔ دن کا وہ …

مزید پڑھئے

عدالت کا سندھ بھر کے کالجز میں4 سالہ پروگرام شروع کرنے کا حکم

عدالت نے سندھ بھر کے 60 کالجز میں4 سالہ پروگرام شروع کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے جاری کردہ حکم کے مطابق رواں سال60،اگلےسال مزید100کالجزمیں4سالہ پروگرام شروع کریں ، 2 سال  بعد تمام350کالجزمیں گریجویشن کا 4 سالہ پروگرام شروع کرنےکاحکم دیا گیا ہے۔ جسٹس صلاح الدین نے کہا کہ آپ لوگ بچوں سے فراڈ کر …

مزید پڑھئے

انسداد پولیو مہم کی کامیابی کیلئے معاشرے کے ہر طبقے کو اپنا کردار ادا کرنا ہے،عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ انسداد پولیو مہم کی کامیابی کیلئے معاشرے کے ہر طبقے کو اپنا کردار ادا کرنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں انسداد پولیو مہم کا آج سے آغاز ہوگا جبکپ انسداد پولیو مہم کی خصوصی تقریب آج وزیراعلیٰ آفس میں ہوگی جہاں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار بچوں کو انسداد پولیو …

مزید پڑھئے

شادی کی تقریب میں دلہن کے آنے پر دولہے نے کیسے استقبال کیا؟ ویڈیو دیکھیں

شادی کا دن لڑکے و لڑکیوں کےلئے زندگی کا سب سے اہم اور یاد گار دن ہوتا ہے۔ لڑکیاں تو اس دن کیلئے اپنی پوری زندگی انتظار کرتی ہیں ، منصوبے ترتیب دیتی ہیں ، فیشن میگزین کی مدد سے نئے اور مقبول فیشن پر نظر رکھتی ہیں۔ شادی کے دن کے لئے سب سے پہلے تو تیاری کی جاتی …

مزید پڑھئے

آؤٹ ریچ کا دورہ معمول کے کیپیسٹی بلڈنگ پلان کا حصہ تھا، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ آؤٹ ریچ کا دورہ معمول کے سالانہ آؤٹ ریچ اور کیپیسٹی بلڈنگ پلان کا حصہ تھا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ نے اجناس کی شناخت کی تربیت اور آؤٹ ریچ/آگاہی بڑھانے کے لیے گلگت بلتستان کا دورہ کیا،جہاں دورے کے دوران ترجمان دفتر خارجہ نے اسٹرٹیجک ایکسپورٹ کنٹرول کے نفاذ سے متعلق …

مزید پڑھئے

آئندہ دو ماہ کے لیے مانیٹری پالیس کا اعلان آج کیا جائے گا

آئندہ دو ماہ کے لیے مانیٹری پالیس کا اعلان آج کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق آئندہ دو ماہ کے لیے مانیٹری پالیس کا اعلان آج کیا جائے گا جبکہ مانیٹری پالیسی  کمیٹی اجلاس میں پالیسی کا اعلان کریں گی۔ معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ مانیٹری پالیسی کا اعلان پریس ریلیز کے ذریعے کیا جائے گا جبکہ مانیٹری پالیسی …

مزید پڑھئے

ڈپریشن کیا ہے، اس سےکیسے بچا جائے؟ نئی تحقیق

متعدد افراد کو ذہنی تشویش اور مایوسی (ڈپریشن) کا زندگی کے مختلف مراحل کے دوران سامنا ہوتا ہے، جو جسمانی وزن بڑھانے کے ساتھ ساتھ دیگر امراض کا خطرہ بھی بڑھا دیتا ہے۔ ڈپریشن کیا ہے؟ ماہرینِ نفسیات کے مطابق ڈپریشن کسی کو بھی ہوسکتا ہے۔ اگر آپ کا روزمرہ کے کاموں میں دل نہیں لگتا، آپ بہت اداس، مایوس …

مزید پڑھئے

وزیراعلیٰ پنجاب کی آزاد جموں و کشمیر کے صدر سے ملاقات

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے آزاد جموں و کشمیر کے  صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اور آزاد جموں و کشمیر کے  صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی ملاقات میں وزیراعلیٰ آفس میں ہونے والی ملاقات میں سیاسی امور اورترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ ملاقات …

مزید پڑھئے

عمران صاحب معیشت کو لے ڈوبے، اور مہنگائی کی چھری سے عوام کوحلال ، مریم اورنگزیب

مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب معیشت کو لے ڈوبے، مہنگائی کی چھری سے عوام کوحلال کردیااور چاہتے ہیں کہ کوئی نہ بولے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ عمران صاحب معیشت کو لے ڈوبے، مہنگائی کی چھری سے عوام کوحلال …

مزید پڑھئے