روزانہ ارکائیوز

آپ بھی ان سستی غذاؤں سے فائدہ اٹھائیں اور وزن کم کریں، طریقہ نہایت آسان

اضافی چربی، اضافی وزن یا موٹاپا، اگر آپ بھی ان مسائل سے دوچار ہیں تو اب وقت آگیا ہے کہ آپ ان سے اپنی جان چھڑائیں۔ یقیناً، یہ جان کر آپ کو اچھا لگے گا کہ بھوکا رہنے یا کم کھائے بغیر بھی وزن کم کیا جاسکتا ہے۔ موٹاپا ختم کرنا کوئی آسان بات نہیں ہے اور اگر آپ ڈائٹنگ …

مزید پڑھئے

وفاقی وزراء چیف الیکشن کمشنر کے خلاف وزیراعظم کی زبان بول رہے ہیں، شیری رحمان

پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ وفاقی وزراء چیف الیکشن کمشنر کے خلاف وزیراعظم کی زبان بول رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے وفاقی وزراء کے الیکشن کمیشن کے خلاف بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی وزراء کس کے حکم پر چیف الیکشن کمشنر کے …

مزید پڑھئے

عام سی لڑکی اردن کی شہزادی بن گئیں، جانیے یہ پاکستانی لڑکی کون تھیں؟ جس کے لیے اردن کا شہزادہ بارات لے آیا

آج ہم آپ کو اپنی اس اسٹوری میں بتائیں گے کہ کس طرح پاکستان کی ایک عام لڑکی اردن کی شہزادی بن گئی۔ اردن کے شہزادے کا دل جیتنے والی پاکستان کی اس لڑکی کی نام سروت الحسن 24 جولائی 1947 کو اکرام اللہ خان کے گھر میں پیدا ہوئی تھیں۔ سروت ایک پڑھے لکھے گھرانے سے تعلق رکھتی ہیں، …

مزید پڑھئے

حکومت سندھ عمر شریف کی فیملی کے ساتھ ہے، مرتضی وہاب

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ حکومت سندھ عمر شریف کی فیملی کے ساتھ ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب سے عمر شریف کے صاحبزادے جواد عمر کی ملاقات ہوئی ہے۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ عمر شریف ہمارا اثاثہ ہیں، ان کے علاج و معالجہ کے لیے ہر ممکن مدد کریں گے۔ …

مزید پڑھئے

ای وی ایم کوئی نیا آئیڈیا نہیں،ماضی سے چلا آ رہا ہے ، بابراعوان

وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان نے کہا ہے کہ ای وی ایم کوئی نیا آئیڈیا نہیں،ماضی سے چلا آ رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابی اصلاحات کومتنازع بنانےکی کوشش کی جارہی ہے ، الیکٹرانک ووٹنگ مشین دھاندلی روکےگی ،مشین سے ڈرتےکیوں …

مزید پڑھئے

ملتان: مہنگائی پر قابو پانے کیلئے سبزی و غلہ منڈیوں میں سخت مانیٹرنگ کا فیصلہ

ملتان کی ضلعی انتظامیہ نے مہنگائی پر قابو پانے کیلئے سبزی و غلہ منڈیوں میں سخت مانیٹرنگ کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملتان کے ڈپٹی کمشنر عامر کریم خاں کی ہدایت افسران نے سبزی و غلہ منڈیوں کے اچانک دورے کئے ہیں۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ ملتان کے اسسٹنٹ کمشنر صدر عدنان بدر نے علی الصبح سبزی …

مزید پڑھئے

الیکشن کمیشن اپوزیشن کی زبان بول رہاہے ، وفاقی وزیر ریلوے

وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن اپوزیشن کی زبان بول رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ کس کےاشارےپرعظیم ادارےکوتباہ کرنےپرتلےہوئےہیں؟ انہوں نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنراس لیےبنایاتھاکہ ای وی ایم پر جائیں گے ، الیکشن کمشنرکی تقرری کارازکبھی سامنےنہیں لاؤں گا ، …

مزید پڑھئے

انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی دورہ پاکستان کے حوالے سے آج اہم بیٹھک

انگلینڈ کرکٹ بورڈ آج دورہ پاکستان کے حوالے سے اہم بیٹھک کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق کھلاڑیوں اور بورڈ آفیشلز آپس میں دورہ پاکستان کے حوالے سے مشاورت کرینگے۔ ترجمان انگلینڈ کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ آج دورہ پاکستان کے حوالے سے باقاعدہ اعلان کرینگے۔ واضح رہے کہ انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان میں دو ٹی ٹوئنٹی میچز …

مزید پڑھئے

ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی بڑی کارروائی

ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی جانب سے بڑی کارروائی کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سائبر کرائم حکام کا کہنا ہے کہ فاریکس ٹریڈنگ کے نام پر فراڈ کرنے والا گروہ پکڑا گیا ، گروہ کے 4 ارکان کو خانیوال اور ملتان سے گرفتار کیا گیا ہے۔ سائبر کرائم حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان نے فاریکس ٹریڈنگ …

مزید پڑھئے

‏الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے انتخابات صاف شفاف کروانے میں مدد ملے گی،وزیر مملکت

وزیر مملکت فرخ حبیب نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے انتخابات صاف شفاف کروانے میں مدد ملے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت فرخ حبیب نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ بروقت فارم45 ملے گا کوئی ووٹ مسترد نہیں ہوگا۔ وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا کہ …

مزید پڑھئے