روزانہ ارکائیوز

عالمی سطح پر میمن فورم کو وسعت دینے سے ملک کی معیشت کو بھی فروغ حاصل ہو گا، گورنر سندھ

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر میمن فورم کو وسعت دینے سے ملک کی معیشت کو بھی فروغ حاصل ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے گورنر ہاؤس سندھ میں میمن لیڈرشپ فورم ورلڈ کونسل کی لانچنگ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میمن برادری کا قیام پاکستان سے لے کر …

مزید پڑھئے

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق سندھ حکومت نے چہلم کے جلوسوں کے روٹ اور اطراف میں موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سے قبل وزیرداخلہ شیخ رشید نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا تھا کہ چہلم شہدائےکربلاکےدوران موبائل فون سروس بندرہےگی۔ انہوں نے …

مزید پڑھئے

احسن کو ڈر تھا میں شادی کے بعد بھاگ جاؤں گی، منال خان کا انکشاف

حال ہی میں رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے والی شوبز جوڑی احسن محسن اکرام اور منال خان کی شادی کے بعد ایک ویڈیو منظرِ عام پر آئی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ منال خان اور احسن کسی ہوٹل میں ڈنر کی غرض سے موجود ہیں۔ https://www.bolnews.com/urdu/wp-content/uploads/2021/09/242302905_286062362980237_5234264291569734683_n.mp4 منال اس ویڈیو میں احسن سے کہتی ہیں کہ بتاؤں میں …

مزید پڑھئے

ماہرہ خان اور عاطف اسلم ایک بار پھر ٹی وی اسکرین پر ساتھ آنے کیلئے تیار

پاکستان کی صفِ اول اداکارہ ماہرہ خان اور عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم 10 سال بعد پھر ایک ساتھ نظر آنے کے لئے تیار ہیں۔ عاطف اسلم نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے نئے آنے والے گانے کی ایک مختصر جھلک شیئر کی۔   View this post on Instagram   A post shared by Atif Aslam (@atifaslam) …

مزید پڑھئے

محمد زبیر محمدی میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں داؤد اسپورٹس کولٹس کی کامیابی

محمد زبیر میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں داؤد اسپورٹس کولٹس نے کامیابی سمیٹ لی جبکہ سرجانی اسپورٹس کو شکست کا سامن کرنا پڑاا محمد انیب، حضرت اسرار اور اسرار خان کی عمدہ کارکردگی ۔ تفصیلات کے مطابق  الرحمٰن کرکٹ کلب کے زیر اہتمام منعقدہ محمد زبیر محمدی میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں داؤد اسپورٹس کولٹس نے سرجانی اسپورٹس کو 109 رنز سے …

مزید پڑھئے

وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر کا آج آمنا سامنا متوقع  

وزیراعظم عمران خان اور امریکہ صدر جوبائیڈن کا آج ورچوئل اجلاس میں آمنا سامنا متوقع  ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان آج اقوام متحدہ کے کلائمٹ چینج سیشن میں بذریعہ ورچوئل شریک ہوں گے جبکہ اقوام متحدہ کے موسمیاتی تبدیلی کے اہم اجلاس میں امریکی صدر جوبائیڈن کی شرکت بھی متوقع ہے۔ ذرائع کا کہنا  ہے کہ کلائمٹ …

مزید پڑھئے

تیسرے چیف آف نیول اسٹاف آل پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ کا آغاز 21 ستمبر کو ہوگا

تیسرے چیف آف دی نیول اسٹاف آل پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ کا افتتاح کل بروز منگل 21 ستمبر کو شام چار بجے عبدالستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم میں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق  گورنر سندھ عمران اسماعیل افتتاحی میچ کے مہمان خصوصی ہونگے جو ٹورنامنٹ کا افتتاح کرینگے،افتتاحی میچ پاکستان نیوی اور صوبہ پنجاب کی ٹیموں کے مابین چار بجے کھیلا جائیگا جبکہ …

مزید پڑھئے

گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید630نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ، وزیر اعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سیدمراد علی شاہ نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید630نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سیدمراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان دیتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں11471نمونوں کی جانچ کی گئی ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں19اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ سیدمراد علی شاہ نے …

مزید پڑھئے

ابوظہبی میں پاکستان کے سفارت خانے نے پاکستان جوجٹسو ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ دیا

 ابوظہبی میں پاکستان کے سفارت خانے نے پاکستان جوجٹسو ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ دیا جس میں ابوظہبی میں ایشین جوجیتسوچیمپئین شپ 2021 میں حصہ لینے والی ٹیم کے علاوہ پاکستانی کمیونٹی کے ممبران اور سپورٹس سے وابستہ شخصیت نے شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق  پاکستان سفارت خانے کے سفیر افضل محمود نے جیتنے والی پاکستانی جو جٹسو ٹیم کو …

مزید پڑھئے

سرگودھا میں تیز آندھی کے باعث بس اسٹینڈ کی چھت نیچے گر گئی

سرگودھا میں تیز آندھی اور بارش ہونے کی وجہ سے بس اسٹینڈ کی چھت نیچے گر گئی۔ تفصیلات کے مطابق سرگودھا میں تیز آندھی اور بارش کے باعث نوری گیٹ ویگن اسٹینڈ کی چھت نیچے آ گری ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نوری گیٹ ویگن اسٹینڈ کی لوہے کی چادروں سے تیار کردہ چھت گرنے سے 5 افراد زخمی …

مزید پڑھئے