روزانہ ارکائیوز

کراچی ایئرپورٹ پرتربیتی طیارہ حادثےسے بال بال بچ گیا

کراچی ایئرپورٹ پرتربیتی طیارہ حادثےسے بال بال بچ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سی اے اے کا کہنا ہے کہ تربیتی طیارے میں  اڑان بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد فنی خرابی پیدا ہو گئی ، طیارے کا سسٹم فریز ہونے کے باعث  کام کر نا  چھوڑدیا۔ ترجمان سی اے اے کا کہنا ہے کہ فنی خرابی کے باعث …

مزید پڑھئے

معاشی ترقی کیلئے جامع اور پائیدار ترقی کی ضرورت ہے، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ معاشی ترقی کیلئے جامع اور پائیدار ترقی کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے فسکل پالیسی اور پائیدار ترقی کے حوالے سے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس حکومت کو متعدد چیلنجز وراثت میں ملے اور ہمیں قطر،یو اے ای اور سعودی عرب سے مالی مدد …

مزید پڑھئے

لاہور ثقافت میں آگے جا رہا ہے، صوبائی وزیر خزانہ ہاشم جواں بخت

صوبائی وزیر خزانہ ہاشم جواں بخت نے کہا ہے کہ لاہور ثقافت میں آگے جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر خزانہ ہاشم جواں بخت نے حمائل آرٹ گیلری میں مصور محمد زبیر کی خطاطی کی نمائش کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ لاہور ثقافت میں آگے جا رہا ہے، دبئی ایکسپو 192 ممالک کے ویوز بنے ہیں ہم …

مزید پڑھئے

میں نے LLB کے آخری سال تک بھیک مانگی ہے، پاکستان کی پہلی خواجہ سرا وکیل کی رُلادینے والی کہانی

زندگی کچھ لوگوں کیلئے تو کچھ لوگوں کیلئے چیلنج بن جاتی ہے جو لوگ ان چیلنجز کو قبول کرلیتے ہیں تو وہی اس ریس میں سب سے آگے نکل جاتے ہیں۔ اپنی پہچان بنانے والی پاکستان کی پہلی خواجہ سرا وکیل نشا راؤ ہیں جنہوں نے معاشرے کی تلخ حقیقتوں اور حقارت بھری نظروں اور ان رویوں کو نظر انداز …

مزید پڑھئے

ایمی ایوارڈز کا میلہ دی کراؤن نے اپنے نام کرلیا

امریکا میں ٹیلی ویژن پروگرامز کے لئے ممتاز ترین تصور ہونے والے اعزاز ایمی ایوارڈز کا میلہ برطانوی شاہی خاندان کے حالات پر مبنی سیریز ’دی کراؤن‘ اور ’دی کوئینز گیمبٹ‘ نے 11 ،11 ایوارڈز اپنے نام کرکے لوٹا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایمی ایوارڈز میں دی کراؤن نے نئے بہترین ڈرامہ سیریز ، بہترین ڈرامہ اداکار …

مزید پڑھئے

نیوزی لینڈ ٹیم کے دورہ ختم کرنے کے اثرات دیرپا نہیں ہوں گے،کین ولیمسن

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن نے  کہا ہے کہ نیوزی لینڈ ٹیم کے دورہ ختم کرنے کے اثرات دیرپا نہیں ہوں گے، جلد پاکستان میں کرکٹ ہو گی، سب کچھ اچانک ہوا لیکن شرم کی بات ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن نے اپنے ایک بیا ن میں کہا کہ کہ …

مزید پڑھئے

لاہور میں 4 خطرناک اشتہاری ملزمان گرفتار

لاہور میں پولیس نے 4 خطرناک اشتہاری ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تین ماہ قبل 2 شہریوں کو فائرنگ کر کے قتل کرنے والے 4 خطرناک اشتہاری ملزمان کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ ایس پی سی آئی اے عاصم افتخار کمبوہ نے کہا کہ گرفتاراشتہاری ملزمان میں ثناء اللہ، سیف اللہ، احسان اللہ اوراللہ …

مزید پڑھئے

بھارتی اداکارہ کا سجل علی کیلئے دلچسپ کمنٹ

بھارتی اداکارہ سونم باجوہ نے پاکستان کی معروف اور خوبرو اداکارہ سجل علی کے لئے ان کی ایک پوسٹ پر دلچسپ کمنٹ کیا ہے۔ اداکارہ سجل علی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر شیئر کی جس کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ آسمان میری زندگی کا پسندیدہ حصہ ہے۔   View this post on Instagram   A post …

مزید پڑھئے

برٹنی اسپیئرز کا انسٹا اکاؤنٹ کیوں بند کردیاگیا؟

مشہور پاپ گلوکارہ برٹنی اسپیئرز کا انسٹاگرام اکاؤنٹ مبینہ طور پر قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کے باعث بند کردیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حال ہی میں ایرانی نژاد شخص سے انسٹاگرام پر منگنی کا اعلان کرنے والی گلوکارہ کا کہنا ہے کہ انسٹاگرام نے کمیونٹی گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی پر اُن کا …

مزید پڑھئے

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش کی وجہ سے بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش کی وجہ سے بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش ہونے کی وجہ سے بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری ہو گئی ہے۔ ذرائع کا …

مزید پڑھئے