روزانہ ارکائیوز

خواتین کو درپیش مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ملک میں خواتین کو درپیش مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی بذریعہ ویڈیو لنک  زیر صدارت چھاتی کے کینسر کی آگاہی مہم کے حوالے سے اجلاس ہوا  جس میں صوبائی حکومتوں نے صدر مملکت کو صوبوں میں بریسٹ …

مزید پڑھئے

حلیم عادل شیخ پر دہشتگردی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرنے کا معاملہ

میمن گوٹھ میں اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ پر دہشتگردی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرنے کا معاملہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی بنائی گئی جے آئی ٹی کا پہلا اجلاس طلب کرلیا گیا، اجلاس کل دوپہر 1 بجے طلب کیا گیا ہے، اجلاس جے آئی ٹی سربراہ ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹرفاروق کی …

مزید پڑھئے

روڈ ورلڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ میں پاکستانی سائیکلسٹس ٹاپ50میں بھی جگہ نہ بناسکے

روڈ ورلڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ میں مردوں کی انفرادی ٹائم ٹرائلز میں پاکستانی سائیکلسٹس ٹاپ50میں بھی جگہ نہ بناسکے۔ تفصیلات کے مطابق روڈ ورلڈ سائیکلنگ چیمپئین شپ بیلجیم کے شہر فلینڈرز میں شروع ہوگئی، چیمپئین شپ کے پہلے روز پاکستان کے 2سائیکلسٹس علی الیاس اور خلیل امجد مردوں کی انفرادی ٹائم ٹرائلز میں شریک ہوئے۔  43.3کلومیٹر کی اس ریس میں …

مزید پڑھئے

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے پی سی بی سے نیوٹرل وینیو پر کھیلنے کی کوئی بات نہیں کی

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے نیوٹرل وینیو پر کھیلنے کی کوئی بات نہیں کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق  ملتوی شدہ میچز کو نومبر 2022 میں شیڈول کیا جاسکتا ہے، جب نیوزی لینڈ نے پاکستان کا دوبارہ دورہ کرنا ہے۔ ذرائع کے مطابق نہ نیوزی لینڈ کرکٹ نے پاکستان سے ملتوی شدہ میچز کو نیوٹرل وینیو پر …

مزید پڑھئے

تین رکنی لارجر بینچ کا 22 تا 24 ستمبر اہم مقدمات سماعت کرنے کا فیصلہ

تین رکنی لارجر بینچ 22 تا 24 ستمبر تک اہم مقدمات کی سماعت کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں لارجر بینچ اہم مقدمات کی سماعت 22 تا 24 ستمبر تک کرے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جسٹس اعجاز الحسن اور جسٹس قاضی محمد امین احمد بھی بینچ کا حصہ ہوں گے۔ …

مزید پڑھئے

درونگاغ گہکیر کے سماجی کارکن ابراہیم خان کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

گہکیر(زیل نمائندہ) ابرہیم خان جو علاقہ درونگاغ گہکیر میں اپنی سماجی خدمات کے حوالے سے جانی پہچانی شخصیت تھی گزشتہ مہینے حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے داغ مفارقت دے گیے تھے ۔ مرحوم کی سماجی  خدمات اور علاقے کی تعمیر و ترقی میں ان کے  کردارکو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے گزشتہ دنوں ڈیزاسٹررسک منیجمنٹ  کمیٹی (DRMC) …

مزید پڑھئے

ورلڈ6ریڈ اسنوکر چیمپئین شپ میں پاکستان کے بابر مسیح سیمی فائنل میں پہنچ گئے

قطر میں جاری ورلڈ6ریڈ اسنوکر چیمپئین شپ میں پاکستان کے بابر مسیح سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کورٹر فائنل میچ میں انہوں نے ہم وطن حارث طاہر کو شکست دی ہے۔ قبل ازیں کواٹر فائنل میچز دوحہ میں جاری آئی بی ایس ایف ورلڈ6ریڈ ٹورنامنٹ کے پری کوارٹر فائنل میں حارث طاہر نے متحدہ عرب امارات …

مزید پڑھئے

عائزہ خان کا نیا فوٹو شوٹ وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اور خوبرو اداکارہ عائزہ خان کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے نئے فوٹو شوٹ  کی تصاویرپوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by …

مزید پڑھئے

حقوق اپنے کرتوت دیکھ کر مانگتے ہیں چور کو کوئی قاضی نہیں مانتا، شہباز گل

معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے کہا ہے کہ حقوق اپنے کرتوت دیکھ کر مانگتے ہیں چور کو کوئی قاضی نہیں مانتا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ ایک پیغام میں شہباز گل نے کہا کہ پاکستان کے ہر ادارے پر حملے کرنے والی ن لیگ کو ای سی پی کے دفاع …

مزید پڑھئے

علی ظفر پاکستان کا مثبت چہرہ اجاگر کرنے والے امریکی صحافی کے معترف

گلوکار و اداکار علی ظفر نے امریکی صحافی گلین بیک کی افغانستان میں پاکستان کی مدد کے حوالے سے شیئر کی گئی کہانی پر اپنا ردعمل دے دیا۔ علی ظفر نے گلین بیک کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہ سلسلہ وار ٹوئٹس ان تمام لوگوں کے لئے ہے جو انسانیت پر سے اپنا اعتبار کھو بیٹھے ہیں۔ انہوں نے عمران …

مزید پڑھئے