روزانہ ارکائیوز

فحش فلموں کے کیس میں گرفتار راج کندرا ضمانت پر رہا

فحش فلمیں پروڈیوس کرنے کے الزام میں گرفتار بھارتی بزنس مین اور راجستھان رائلز کے مالک راج کندرا کو ضمانت پر رہا کردیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق میٹروپولیٹن مجسٹریٹ نے شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا کی ضمانت منظور کرلی۔ عدالت نے راج کندرا کو 50 ہزار بھارتی روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم دیا ہے۔ راج …

مزید پڑھئے

پی آئی اے کی کراچی سے دمام جانے والی پرواز کے طیارے میں منشیات برآمد

پی آئی اے کی کراچی سے دمام جانے والی پرواز کے طیارے میں منشیات برآمدہوئی جس کے باعث کراچی ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے طیارے کی تلاشی شروع کردی گئی ہے۔   ذرائع کے مطابق اینٹی نارکوٹکس کو خفیہ اطلاع ملتی ہیں پر شام 7 بجے سے طیارے کی خصوصی تلاشی شروع کی، سراغ رساں کتوں کی مدد سے 3 …

مزید پڑھئے

رحیم یار خان میں نہروں میں پڑنے والا شگاف 15 گھنٹے بعد بھی پر نہ ہوسکا

رحیم یار خان میں 2 نہروں میں پڑنے والا شگاف 15 گھنٹے بعد بھی پر نہ ہوسکا گھروں میں پانی ہونے سے لوگ پریشان ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق رحیم یار خان کے علاقے رکن پور میں 2 نہروں میں شگاف پڑ گیا، بڑی نہر میں 60 فٹ اور چھوٹی نہر میں مجموعی طور پر 100 فٹ چوڑا شگاف پڑنے …

مزید پڑھئے

ممتاز ادیب اور مزاح نگار ڈاکٹر ایس ایم معین قریشی انتقال کرگئے

ممتاز ادیب، کالم نویس اور طنز و مزاح نگار ڈاکٹر ایس ایم معین قریشی انتقال کرگئے۔ متاز ادیب ڈاکٹر ایس ایم معین قریشی کی نمازِ جنازہ کل بروز منگل ادا کی جائے گی، نمازِ جنازہ بعد نمازِ ظہر، سلطان مسجد خیابان حافظ ڈی ایچ اے میں ادا کی جائے گی۔ ایس ایم معین قریشی کے انتقال پر آرٹس کونسل کے …

مزید پڑھئے

انوشے عباسی کی ساڑھی میں تصاویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ انوشے عباسی کی ساڑھی میں دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جس میں وہ گلابی رنگ کی ساڑھی زیب تن کی ہوئی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Anoushay Abbasi (@anoushayabbasiofficial) شئیر …

مزید پڑھئے

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی کاکا رپورٹر کے ہتھے چڑھ گئے، واپس جانے کی وجہ بھی بتادی اور رو رو کے پاکستان سے معافی بھی مانگ لی

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی کاکا رپورٹر کے ہتھے چڑھ گئے، واپس جانے کی وجہ بھی بتادی اور رو رو کے پاکستان سے معافی بھی مانگ لی۔ آئیے دیکھتے ہیں کاکا رپورٹر کی مزاحیہ ویڈیو: The post نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی کاکا رپورٹر کے ہتھے چڑھ گئے، واپس جانے کی وجہ بھی بتادی اور رو رو کے …

مزید پڑھئے

جشن کوشٹ 2021ء، پولو کا فائنل 22 ستمبر کو کھیلا جائے گا

کوشٹ(زیل نمائندہ) جشن کوشٹ 2021ء کے پولو میچزفائنل راؤنڈ میں داخل ہوگئی ہیں۔ آج پولو کے دو سیمی فائنل کھیلے گیے ۔پہلے سیمی فائنل میں ہیڈکوارٹربونی سے اپر چترال پولو ٹیم کو دو کے مقابلے میں تین گولوں سے شکست دے کر فائنل کےلیے کوالیفائی کی۔دوسرے سیمی فائنل میں کوشٹ A پولوٹیم نے بونی پولوٹیم کو تین کے مقابلے میں …

مزید پڑھئے

پاکستان قدرتی وسائل سے مالامال ہے، وزیراعظم

وزیرِاعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان قدرتی وسائل سے مالامال ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِاعظم عمران خان کی زیرِ صدارت معدنی ترقیاتی پروگرام پر اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں وزیرِاعظم کو معدنی ترقیاتی پروگرام کے نکات اور مجوزہ اقدامات سے آگاہ کیا گیا جبکہ وزیراعظم کوملکی معدنیات کے ذخائر پر بھی تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اجلاس …

مزید پڑھئے

بیرسٹر فیصل چودھری اسپیشل پراسیکیوٹر نیب تعینات

بیرسٹر فیصل چودھری اسپیشل پراسیکیوٹر نیب تعینات ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بیرسٹر فیصل چودھری کو سپیشل پراسکیوٹر نیب تعینات کرنے کا فیصلہ ہوا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فیصل چودھری اسلام آباد ہائی کورٹ میں نیب کے اہم کیسز کی پیروی کریں گے۔ ذرائع کے مطابق فیصل چودھری ایڈووکیٹ لیگل پریکٹشنر تھے۔ یاد رہے کہ فیصل چودھری …

مزید پڑھئے

مڈکورٹ پی ٹی ایف چیمپیئن شپ انڈر۔14 لیگ اسلام آباد میں شروع ہو گئی

مڈکورٹ  پی ٹی ایف چیمپیئن شپ انڈر۔14 لیگ ون پی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹینس فیڈریشن (پی ٹی ایف) کے سیکرٹری کرنل (ر) گل رحمٰن اور مڈکورٹ کی بانی زائرہ احمد ذکا نے ایونٹ کا افتتاح کیا۔ انہوں نے کھلاڑیوں کو خوش آمدید کہا بالخصوص نیپالی کھلاڑیوں کا خیرمقدم …

مزید پڑھئے