روزانہ ارکائیوز

وزیراعلیٰ پنجاب کراچی سے لاہور روانہ ہوگئے

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کراچی سے لاہور روانہ ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کراچی سے لاہور اپنے خصوصی طیارے سے روانہ ہوئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق سردار عثمان بزدار سردار عطا اللہ مینگل کے انتقال پر سردار اختر مینگل سے تعزیت کے لیے گزشتہ روز کراچی کے دورے پر پہنچے تھے۔ اس سے قبل …

مزید پڑھئے

بسوں کی آمد کی خوشی میں ریڈ کارپٹ ویلکم جیسے انتظامات کیے گئے ہیں، گورنر سندھ

گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ بسوں کی آمد کی خوشی میں ریڈ کارپٹ ویلکم جیسے انتظامات کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے اپنے بیان میں کہا کہ آج ساڑھے 3 بجے اسٹیٹ آف آرٹ بسوں کی نقاب کشائی کی جائے گی۔ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ بسوں کی آمد کی خوشی …

مزید پڑھئے

کراچی گرین لائن بس منصوبہ آخری مراحل میں داخل ہو گیا

کراچی گرین لائن بس منصوبہ آخری مراحل میں داخل ہو گیا ہے۔ حکام کے مطابق چین سے درآمد کی جانے والی جدید 40 بسیں کراچی بندرگاہ پہنچ گئی ہیں۔ حکام کا بتانا ہے کہ 40 بسوں کی دوسری کھیپ اکتوبر کے پہلے ہفتے پاکستان پہنچے گی۔ ذرائع کے مطابق بسوں کے استقبال کے لیے آج کراچی بندرگاہ پر استقبالیہ تقریب …

مزید پڑھئے

وزیر توانائی سندھ کی زیرصدارت تھر فاؤنڈیشن کا اجلاس

وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ کی زیرصدارت تھر فاٶنڈیشن کا اجلاس ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ کی زیرصدارت تھر فاٶنڈیشن کا اجلاس ہوا جس میں ماہر معاشیات قیصر بنگالی سمیت دیگر حکام نے شرکت کی ہے۔ اجلاس میں ماہر معاشیات قیصر بنگالی نے اسلام کوٹ ترقیاتی سروے کے بارے میں تجاویز پیش کردی ہے۔ اجلاس …

مزید پڑھئے

کراچی میں کئی دنوں سے بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری

کراچی میں کئی دنوں سے بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہر کے بیشتر علاقوں میں رات گئے بھی بجلی کی آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری ہے اور رات ایک بجے سے غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ شروع کردیا جاتا ہے، اس کے علاوہ دن کے اوقات میں بھی کئی علاقوں میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری …

مزید پڑھئے

صوبائی وزیر صحت نے متبادل ادویات کی تجویز کی تصدیق کر دی

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے متبادل ادویات کی تجویز کی تصدیق کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایکٹیمرا انجکشن کے متبادل کے طور پر سیاگ نے گولیاں تجویز کر دی ہے۔ یاسمین راشد نے کہا ہے کہ جعلی ایکٹیمرا انجکشنز بلیک میں ملنے کے معاملے …

مزید پڑھئے

اے پلس کٹگری ڈومیسٹک کرکٹرز کے بنائی گئی ہے، کامران اکمل

پاکستانی کرکٹر کامران اکمل نے کہا ہے کہ اے پلس کٹگری ڈومیسٹک کرکٹرز کے بنائی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی کرکٹر کامران اکمل نے کا  اے پلس کٹگری میں صرف ڈومیسٹک کرکٹ کے پرفارمرز کوشامل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ پاکستانی کرکٹر کامران اکمل نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے لوگوں کو اے پلس میں شامل کیا …

مزید پڑھئے

پاک افغان کوآپریشن فورم کی جانب سے افغانستان کو امدادی اشیاء روانہ

 پاک افغان کوآپریشن فورم کی جانب سے افغانستان کو امدادی اشیاء روانہ کردی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امدادی اشیاء میں آٹا، دالیں، ادویات، گھی، چینی اور چاول شامل ہیں، 19 ٹن آٹا، 65 ٹن چینی، 3 ٹن دالیں، 31 ٹن چاول اور 21 ٹن گھی راوانہ کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ امدادی اشیاء 17 ٹرکوں پر مشتمل ہیں۔ …

مزید پڑھئے

صوبے کے ذاتی محصولات میں 27فیصد اضافہ ہوا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب  کے ذاتی محصولات میں 27فیصد اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ  ہم نے بجٹ پرکنٹرول کرکے147.8ارب روپے کا سرپلس بجٹ پیش کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ پنجاب ریونیو اتھارٹی کے تحت …

مزید پڑھئے

بجلی کے پولز کی چوری کا معاملہ، انتظامیہ حرکت میں آگئی

ٹھٹھہ میں  بجلی کے پولز کی چوری کے معاملے پر انتظامیہ حرکت میں آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹھٹھہ پل سے بڑی تعداد میں بجلی کے پولز چوری کئے جانے کی خبر مسلسل نشر ہونے کے بعد وزیراعلیٰ سندھ نے نوٹس لیکر انکوائری کرنے کا حکم دے دیا ہے جس کے بعد انتظامیہ بھی حرکت میں آگئی ہے۔ اس سلسلے …

مزید پڑھئے