روزانہ ارکائیوز

لاہور:ضلعی انتظامیہ کی ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی ،150 چینی بیگزضبط کرلئے

لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کی ہے جس میں 150 چینی کے بیگز ضبط کرلئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے لاہور کے اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ عدنان رشید کے ہمراہ گرین ٹاؤن کے علاقے عظمت چوک میں چھاپہ مارا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ ضلعی انتظامیہ نے لاہور کے اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ …

مزید پڑھئے

چیف الیکشن کمشنر اپوزیشن کی زبان بول رہے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر اپوزیشن کی زبان بول رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ لگتا ہے الیکشن کمشنر نے پہلے ہی ای وی ایم مخالفت کا فیصلہ کرلیا تھا۔ فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ای وی ایم کو …

مزید پڑھئے

الیکشن کمیشن نے ای وی ایم پر مضحکہ خیز الزامات لگائے ہیں، شبلی فراز

وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے ای وی ایم پرمضحکہ خیزالزامات لگائے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شبلی فراز نے فواد چوہدری کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کی ہے، اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین میں ووٹرسیکریسی رکھی گئی ہے۔ شبلی فراز کا کہنا تھا کہ  37 اعتراضات الیکشن …

مزید پڑھئے

کراچی: ایس ایس پی سٹی کی اسٹریٹ کرائمز کخیلاف کارروائی،3 ملزم گرفتار

کراچی میں ایس ایس پی سٹی سرفراز نواز نے کارروائی کی ہے جس میں 3 ملزم کو گفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سٹی سرفراز نواز نے ملزمان کو علاقہ تھانہ نیپئر کی حدود بمقام مین چاکیواڑہ روڈ نزد زونل آفس سے گرفتار کیا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ گرفتار ملزمان میں رفیق احمد, محمد …

مزید پڑھئے

دورے سے چند ہفتے قبل کھلاڑیوں کو دھمکی آمیز پیغامات موصول ہوئے تھے، ہیتھ ملز

نیوزی لینڈ کرکٹ پلیئرز ایسوسی ایشن کے چیف ایگزیکٹیو ہیتھ ملز کا کہنا ہے کہ دورے سے چند ہفتے قبل کھلاڑیوں کو دھمکی آمیز پیغامات سوشل میڈیا اور ای میل کے ذریعے موصول ہوئے تھے۔ غیر ملکی میڈیاکے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ پلیئرز ایسوسی ایشن کے چیف ایگزیکٹیو ہیتھ ملز نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ دھمکی آمیز …

مزید پڑھئے

اقوام متحدہ کے امن دستوں کی فوجی مشقیں “مشترکہ مقصد2021ء” کا انعقاد

اقوام متحدہ کے امن دستوں کی فوجی مشقیں “مشترکہ مقصد 2021 ء” کا انعقاد کیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اقوام متحدہ کے امن دستوں کی فوجی مشقیں “مشترکہ مقصد2021ء” کا چائنیز پیپلز لبریشن آرمی کی کیوشن ٹریننگ بیس پر انعقاد کیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر نے بتایا ہے …

مزید پڑھئے

کورونا کے مارے تاجروں پر مزید بوجھ ڈالنا ظلم ہے،اجمل بلوچ

آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اجمل بلوچ نے کہا ہے کہ کورونا کی وجہ سے تاجروں پر مزید بوجھ ڈالنا ظلم ہے۔ تفصیلات کے مطابق آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اجمل بلوچ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ہم 29 ستمبر کو پورے ملک سے تاجر اسلام آباد کی طرف مارچ کریں گے۔ آل پاکستان …

مزید پڑھئے

جمہوری نظام کے فروغ کیلئے سب کو مل کر کام کرنا ہوگا، شہباز شریف

مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ جمہوری نظام کے فروغ کیلئے سب کو مل کر کام کرنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے اخترمینگل کی رہائش گاہ پر اپنے بیان میں کہا کہ تمام صوبوں کا احترام کرنا ہوگا، مسائل کے …

مزید پڑھئے

کورونا قوائد کی مبینہ خلاف ورزی پر جہاز سے اتار دیا گیا ہے، عامر خان

پاکستان نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے کہا ہے کہ کورونا قوائد کی مبینہ خلاف ورزی پر جہاز سے اتار دیا گیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق پاکستان نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ویڈیو پیغام میں بتایا ہے کہ میں امریکا کی کولوراڈو سپرنگز میں ٹریننگ کے لئے جارہا تھا …

مزید پڑھئے

شہباز شریف کے خلاف جعلی اکاؤنٹس کیس میں اہم پیشرفت

مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے خلاف جعلی اکاؤنٹس کیس میں اہم ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کی جانب سے جعلی اکاؤنٹس کیس میں نجی بینک کے وائس پریزیڈنٹ عاصم سوری کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ ملزم …

مزید پڑھئے