روزانہ ارکائیوز

کنزہ ہاشمی کی تصویر مداحوں کو بھا گئی

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کنزہ ہاشمی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ کاداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Kinza Hashmi (@kinzahashmi) کنزہ ہاشمی کی جانب سے پوسٹ …

مزید پڑھئے

لندن فیشن ویک: ماڈلز کی گھاس پر واک

لندن میں ہوئے فیشن ویک نے سب کو حیران کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق لندن میں موسم بہار کے شوخ رنگ ملبوسات کی نمائش کے لیے فیشن ویک منعقد کیا گیا۔ لندن میں ہونے والے یہ فیشن ویک  سب کی توجہ اپنی جانب کرنے میں بہت کامیاب رہا۔ موسم بہار کے لندن فیشن  میں ماڈلز نے باغ …

مزید پڑھئے

کورونا ویکسینیشن کا معاملہ، محکمہ داخلہ سندھ کا بڑا فیصلہ

محکمہ داخلہ سندھ نے موٹر ویز پر سفر کرنے والوں کے لیے کورونا ویکسینیشن 20 ستمبر تک لازمی قرار دے دی۔   تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے ریل میں سفر کرنے والوں کے لیے بھی 20 ستمبر تک کورونا ویکسینیشن لازمی کرالیں، ریل گاڑیوں، ہوم ڈیلیوری سروس کے اسٹاف کے لیے کورونا ویکسینیشن کے بغیر سروس کی اجازت نہیں …

مزید پڑھئے

گزشتہ 48 گھنٹے ہمارے لیے بہت مشکل تھے، چیف ایگزیکٹو پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹو وسیم  خان نے کہا ہے کہ گزشتہ 48 گھنٹے ہمارے لئے بہت مشکل تھے، ہم کچھ حقائق منظر عام پر لانا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جمعہ کی صبح مجھے ای ایس آئی سیکورٹی …

مزید پڑھئے

عاطف اسلم کی ڈرامہ انڈسٹری میں انٹری

پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے گلوکاری کے بعد اب ڈرامہ انڈسٹری میں بھی قدم رکھ دیا۔ گلوکار نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کا رُخ کیا جہاں اُنہوں نے اپنے ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے مداحوں کو بڑی خوشخبری دی۔ انہوں نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی جوکہ اُن کے ڈیبیو ڈرامہ سیریل …

مزید پڑھئے

ملک چھوڑ کر بھاگنے والے مفرور کے قصیدے نااہل درباریوں کی روزمرہ ڈیوٹی میں شامل ہیں، شہباز گِل

وزیراعظم عمران خان کے ترجمان اور معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا ہے کہ ملک چھوڑ کر بھاگنے والے مفرور کے قصیدے نااہل درباریوں کی روزمرہ ڈیوٹی میں شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان وزیراعظم اور معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے مریم اورنگزیب کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ملک …

مزید پڑھئے

حریم شاہ کے ہمراہ کون شخص موجود ہے؟ حقیقت سامنے آگئی

متنازع ٹک ٹاک اسٹار اور اداکارہ حریم شاہ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔  اداکارہ حریم شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Hareem shah (@hareem.shah_official_account) حریم شاہ کی جانب سے پوسٹ کی جا نے والی تصویر میں دیکھا …

مزید پڑھئے

علی ظفر کے ساتھ پشتو گانے میں کونسی گلوکارہ ہونگی؟

پاکستان کے معروف گلوکار و اداکار علی ظفر نے اپنے نئے پشتو گانے کے حوالے سے مداحوں سے اہم سوال کرلیا۔ علی ظفر نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر نئے آنے والے پشتو گانے کی ایک اور جھلک شیئر کی جس میں گلوکار کے ساتھ ایک خاتون گلوکارہ کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔ Whoever guesses the name of the …

مزید پڑھئے

کل شام سے ملک بھر میں مون سون ہوائیں داخل ہوگی

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 20 ستمبر کی شام سے ملک بھر میں مون سون ہوائیں داخل ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق کل ملک کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، شہرِ قائد سمیت سندھ میں بھی 23 سے 25 ستمبر کے درمیان بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سکھر، بدین، …

مزید پڑھئے

عمران خان کے حکم پر الیکشن کمشن کو بلیک میل کیا جا رہا ہے، مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ  وزیر اعظم عمران خان کے حکم پر الیکشن کمشن کو بلیک میل کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے الیکشن کمشن سے وفاقی وزراء کو سزا دینے کا مطالبہ کردیا، ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کے حکم …

مزید پڑھئے