روزانہ ارکائیوز

آزاد جموں و کشمیر کونسل کے چار نو منتخب ممبران نے حلف اٹھا لیا

آزاد کشمیر کونسل کے چار نو منتخب ممبران نے حلف اٹھا لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نومنتخب ممبران آزاد جموں و کشمیر کونسل کی تقریب حلف برداری میں وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی آمین گنڈا پور، وزیراعظم آزاد کشمیر عبدالقیوم نیازی، سینئر وزیر آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس، سیکرٹری امور کشمیر اعجاز احمد خان سمیت سیاسی و پارٹی …

مزید پڑھئے

جماعت اسلامی واحد جماعت ہے جو عوامی امنگوں کے مطابق ہے، لیاقت بلوچ

جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی واحد جماعت ہے جو عوامی امنگوں کے مطابق ہے۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسلام دین فطرت ہے، اللہ کی بندگی، رسول کی اطاعت، مخلوق خدا کی خدمت ، اسلامی تعلیمات پر عمل درآمد کرنا …

مزید پڑھئے

مخالف جماعت کو آئندہ الیکشن میں بھی شکست کا سامنا کرنا پڑے گا، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ مخالف جماعت کو آئندہ الیکشن میں بھی شکست کا سامنا کرنا پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے مظفرگڑھ سے مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی اظہر عباس چانڈیا کے تحریک انصاف میں شمولیت کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ اظہر عباس چانڈیا کا …

مزید پڑھئے

پی آئی اے کے بورڈ آف ڈائریکٹرز میں اہم تبدیلی

 قومی ائرلائن (پی آئی اے) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز میں اہم  تبدیلی رونما ہوئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کے بورڈ سے ایک رکن مستعفی ہوگئے ہیں جبکہ  ایک وفاقی سیکرٹری بورڈ میں شامل ہوگئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر جاوید غنی نےپی آئی اے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی رکنیت سے استعفی دے دیا ہے، ڈاکٹر …

مزید پڑھئے

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی پولیو ٹیم کے فائرنگ کے واقعے پر مذمت

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کوہاٹ میں پولیو ٹیم پر فائرنگ کے واقعے کی مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے واقعے میں پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار کی شہادت پر اظہار تعزیت کی ہے اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے شہید اہلکار کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی …

مزید پڑھئے

گرین لائن منصوبوں کے لئے بسیں کراچی پہنچ گئیں

کراچی کے شہریوں کا صبر رنگ لے آیا، وفاقی حکومت کی جانب سے کراچی گرین لائن ریپڈ بس سروس کے لیے درآمد کی جانے والی 40 بسوں کی پہلی کھیپ کراچی پہنچ گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کے مطابق گرین لائن ریپڈ بس سروس کے لیے درآمد ہونے والے بسوں کو کل آف لوڈ کیا جائے گا۔ اس سلسلے میں …

مزید پڑھئے

کراچی: پولیس کی جرائم کی روک تھام کیخلاف کارروائیاں، 963 سے زائد ملزمان گرفتار

کراچی میں پولیس نے جرائم کی روک تھام کیلئے کارروائیاں کی ہیں جن میں 963 سے زائد ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے شہر میں جرائم کی روک تھام، اسٹریٹ کرمنلز منشیات فروشوں اور مفرور ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ پولیس نے گزشتہ ہفتے کراچی کے ایسٹ، ویسٹ اور ساوتھ …

مزید پڑھئے

عالمی یوم صفائی، نجی تنظیموں نے ساحل سمندر پر یوم صفائی منایا

عالمی یوم صفائی کے موقع پر نجی تنظیموں کی جانب سے کراچی کے ساحل سمندر پر یوم صفائی منایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صفائی مہم میں اہلیان قائد نے بڑی تعداد میں شرکت کی ہے اور شہریوں نے ساحل کی صفائی بھی کی اور کچرا بھی اٹھایا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ کچرا نا صرف ساحل کی خوبصورتی …

مزید پڑھئے

کراچی سمیت سندھ بھر میں مختلف نادرا سینٹرز پر تاحال سروس بند

کراچی سمیت سندھ بھر میں مختلف نادرا سینٹرز پر تاحال سروس بند ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نادرا کے سسٹم کی اپ گریڈیشن کے باعث کراچی سمیت ملک بھر کے نادرا سینٹرز کو گزشتہ رات کے وقت بند کردیا گیا۔ نادرا حکام کے مطابق نادرا کے سندھ بھر میں تمام سینٹرز پر سروس بحال ہے، آئندہ ہفتے بھی سسٹم مینٹیننس اور …

مزید پڑھئے

کراچی کے شہری کافی عرصے سے ٹرانسپورٹ سے محروم ہیں، حلیم عادل شیخ

اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ کراچی کے شہری کافی عرصے سے ٹرانسپورٹ سے محروم ہیں۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے اورنج لائن کے وعدے کیے اور شہریوں کو جنازہ بس سروس دی ، تیرہ سال میں ایک بس شہر کو نہیں ملی ہے۔ ان …

مزید پڑھئے