روزانہ ارکائیوز

پاک بحریہ کے سربراہ کی انٹرنیشنل سی پاور سمپوزیم میں شرکت

پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے 24ویں انٹرنیشنل سی پاور سمپوزیم میں شرکت کی ہے۔ اس ضمن میں پاک بحریہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سمپوزیم میں 80 سے زائد ممالک کے وفود بشمول مختلف مالک کی بحری افواج اور کوسٹ گارڈ کے سربراہان کی شرکت ہیں۔ ترجمان پاک بحریہ نے بتایا ہے کہ سمپوزیم …

مزید پڑھئے

ڈیرہ غازی خان میں بڑھتے ہوئے جرائم، عثمان بزدار ان ایکشن

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی جانب سے ڈیرہ غازی خان اور قبائلی علاقوں میں جرائم پیشہ عناصر اور گینگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کا  حکم دے دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے تونسہ کے قریب ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہری ثناءاللہ کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس لیا ہے آاور ر پی …

مزید پڑھئے

بعض اضلاع کی منڈیوں میں اشیاء کی زائد قیمتوں کا مقرر ہونا بالکل بلاجواز ہے، چیف سیکرٹری پنجاب

چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل کا کہنا ہے کہ بعض اضلاع کی منڈیوں میں اشیاء کی زائد قیمتوں کا مقرر ہونا بالکل بلاجواز ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل کی زیرصدارت سول سیکرٹریٹ میں اجلاس ہوا جس میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں، دستیابی اور پرائس کنٹرول مانیٹرنگ میکانزم کا جائزہ لیا گیا۔ چیف سیکرٹری پنجاب …

مزید پڑھئے

پی سی بی کا قومی ٹی ٹونٹی کپ کو وسیع پیمانے پر کروانے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹی ٹونٹی کپ کو وسیع پیمانے پر کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ٹی ٹونٹی کپ ملتان سے راولپنڈی منتقل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ٹورنامنٹ کا دوسرا مرحلہ لاہور میں کھیلا جائے گا، ٹورنامنٹ میں کپتان بابر اعظم سمیت تمام بڑے نام کھیلیں گے۔ پی سی بی …

مزید پڑھئے

مظفر گڑھ: پولیس کی ٹارگٹ کلر کے خلاف کارروائی، 2 ملزم کو گرفتار

مظفر گڑھ میں پولیس نے ٹارگٹ کلر کے خلاف  کارروائی کی جس میں 2  ملزم  کو گرفتار کرلیا  گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے  تھانہ سٹی علی پور کی حدود اقبال چوک سے مبینہ ٹارگٹ کلر کو گرفتار کر لیا ہے۔ اس ضمن میں پولیس کا کہنا ہے کہ ٹارگٹ کلر عقیل دو لاکھ لیکر فروٹ فروش عابد بوہڑ …

مزید پڑھئے

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کی کرسی خطرے میں پڑ گئی

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال  کی کرسی خطرے میں پڑ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی مصالحتی کمیٹی اور اسپیکر بلوچستان اسمبلی کے درمیان ڈیدلاک برقرار  ہے، ناراض اراکین بھی ماینس جام کمال فارمولے پر ڈٹ گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مصالحتی کمیٹی ناراض ارکان کو منانے میں ناکام ہوگئی ہے جبکہ ناراض اراکین جام کمال کے استعفی …

مزید پڑھئے

مسلم لیگ ن کے صدر آج کراچی پہنچیں گے

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف آج کراچی پہنچیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل کی رہائش گاہ جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق قائد حزب اختلاف شہباز شریف اختر مینگل سے ان کے والد سردار عطا …

مزید پڑھئے

شہر قائد کا موسم آج بھی گرم رہے گا، بارش کا کوئی امکان نہیں

کراچی کا موسم آج بھی گرم اور خشک رہے گا البتہ آج بھی بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج کم سے کم درجہ حرارت 28.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ  زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہونے کا امکان ہے۔ تازہ ترین اپڈیٹ کے مطابق شہر …

مزید پڑھئے

ملک کے بیشتر شہروں میں موسم گرم اور خشک رہے گا

ملک کے بیشتر شہروں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں دن کے اوقات میں موسم گرم اورمرطوب رہنے کے علاوہ شام/ رات کے دوران چند مقامات پر تیز ہواؤں  اورگرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے، اسلام آباد میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان …

مزید پڑھئے

کراچی میں رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، چوری اور ڈکیتی میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

 شہر قائد میں رینجرزاور پولیس کی جانب سے مشترکہ کامیاب کارروائی کی  گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق  رینجرز اور پولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کراچی کے علاقے لالو کھیت نمبر 10 سے چوری اور ڈکیتی میں ملوث 2 انتہائی مطلوب ملزمان کاشان عرف شانی اور علی جان کو گرفتار کر لیا ہے۔ ترجمان …

مزید پڑھئے