روزانہ ارکائیوز

حیدرآباد: لیطف آباد نمبر 8 کے رہائشی گزشتہ چار روز سے بجلی سے محروم

  حیدرآباد کے علاقے لیطف آباد نمبر 8 کے رہائشی گزشتہ چار روز سے بجلی سے محروم ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ٹرانسفارمر میں خرابی کے بعد تاحال مرمت نہیں کی گئی ہے۔ علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ  چار روز گزر گئے ہیں، حیسکو سب ڈویزن رضوی کو شکایات کر چکے ہیں لیکن شکایات کے باوجود کوئی پرسان کوئی حال …

مزید پڑھئے

13 سال میں کراچی کیلئے کوئی ایک بس نہیں چلائی گئی، گورنر سندھ

گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ 13 سال میں کراچی کیلئے کوئی ایک بس نہیں چلائی گئی۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دعوے اور کام کرنے والوں میں فرق ہوتا ہے۔ عمران اسماعیل نے کہا کہ گرین لائن کی 40 بسیں آگئی ہیں اور مزید 40 بسیں …

مزید پڑھئے

سندھ بھر میں کل سے انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگا

سندھ بھر میں کل سے انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ بھر7 روزہ انسداد پولیو مہم 26 ستمبر تک جاری رہے گی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ سندھ بھر میں پولیو مہم میں 9 ملین بچوں کو انسداد پولیو قطرے پلائے جائینگے۔ ذرائع نے بتایا ہے 9 ملین میں سے 2 ملین بچوں کا تعلق کراچی …

مزید پڑھئے

کراچی میں پہلی بار ٹرانسپورٹ کا جدید نظام شروع ہونے جارہا ہے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ کراچی میں پہلی بار ٹرانسپورٹ کا جدید نظام شروع ہونے جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کے شہریوں کو خوشخبریاں ملتی رہیں گی۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی کا کہنا ہے کہ …

مزید پڑھئے

موٹر ویز پر سفر کرنے والوں کیلئے کورونا ویکسینیشن لازمی قرار دے دی گئی

موٹر ویز پر سفر کرنے والوں کے لیے کورونا ویکسینیشن 20 ستمبر تک لازمی قرار دے دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے کورونا وائرس ویکسینیشن نہ کرانے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ محکمہ داخلہ سندھ نے ریل میں سفر کرنے والوں کے لیے بھی 20 ستمبر تک …

مزید پڑھئے

وزیراعلیٰ پنجاب کا انسداد ڈینگی کیلئے صوبہ بھر میں موثر مہم چلانے کا حکم

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے انسداد ڈینگی کیلئے صوبہ بھر میں موثر مہم چلانے کا حکم دے دیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ متعلقہ محکمے اورادارے ڈینگی کی روک تھام کے لئے فعال انداز میں فرائض سرانجام دیں، انسداد ڈینگی پلان پر 100فیصد عملدرآمد یقینی بنایا جائے، میں انسداد ڈینگی پلان …

مزید پڑھئے

صدر مملکت کی جانب سے بینکنگ محتسب کا پرائیویٹ بینکوں میں رقم جمع کروانے کا فیصلہ

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے بینکنگ محتسب کا پرائیویٹ بینکوں کو شکایت کنندگان کے اکاؤنٹ میں 12 لاکھ کی رقم جمع کروانے کا فیصلہ برقرار ہے۔ تفصیلات کے مطابق پرائیویٹ بینکوں نے بینکنگ محتسب کے فیصلے کے خلاف صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو درخواست دائر کر رکھی تھی۔ ذرائع کے مطابق نجمہ سلطانہ، زاہد شاہ اور …

مزید پڑھئے

پی ٹی آئی کے اپنے لوگ ان کو چھوڑنے کےلئے تیار بیٹھے ہیں، عظمیٰ بخاری

مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے اپنے لوگ ان کو چھوڑنے کےلئے تیار بیٹھے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے اظہر عباس چانڈیا کی عثمان بزدار سے ملاقات پر ردعمل دیتے ہوئے ہے کہ اظہر عباس چانڈیا کو مسلم لیگ(ن) نے معافی تلافی کے باوجود …

مزید پڑھئے

آزاد کشمیر حکومت ایک سال کے اندر بلدیاتی الیکشن کرنے کیلئے پرعزم ہے، عبدالقیوم نیازی

وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر حکومت ایک سال کے اندر بلدیاتی الیکشن کرنے کیلئے پرعزم ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی سے وفاقی وزیر امور کشمیر علی امین گنڈا پور کی ملاقات ہوئی جس میں آزاد کشمیر کی سیاسی صورتحال اور مقبوضہ کشمیر …

مزید پڑھئے

وزیر توانائی پنجاب ڈاکٹر اختر ملک نے بائیو سولر پاور پلانٹ کا افتتاح کردیا

 وزیر توانائی پنجاب ڈاکٹر اختر ملک کی جانب سے بائیو سولر پاور پلانٹ کا افتتاح کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  وزیر توانائی پنجاب ڈاکٹر اختر ملک نے صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ جہانزیب خان کھچی، ممبر صوبائی اسمبلی اعجاز سلطان بندیشہ کے ہمراہ چک نمبر 563ای بی وہاڑی میں بائیو سولر پاور پلانٹ کا افتتاح کیا ہے۔ وزیر توانائی پنجاب ڈاکٹر …

مزید پڑھئے