روزانہ ارکائیوز

اسلام آباد میں خواتین کا منشیات فروشی میں ملوث ہونے کا انکشاف

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں خواتین کی جانب سے بڑے پیمانے پر منشیات فروشی میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انسداد منشیات کا ادارہ (اے این ایف) نے غوری ٹاؤن میں چھاپہ مارا، چھاپے کے دوران 1 خاتون کو 2 کلو گرام چرس سمیت گرفتار کیا گیا ہے، اے این ایف نے مقدمہ درج کر کے …

مزید پڑھئے

لوگوں کو عمر شریف کی پرائیویسی کا خیال رکھنا چاہئیے، خالد انعم

سینئر اداکار خالد انعم نے اسپتال میں داخل عمر شریف کی حالیہ تصاویر شیئر کرنے والوں سے درخواست کی ہے کہ انہیں عمر شریف کی پرائیویسی کا خیال رکھنا چاہئیے۔ اداکار نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر جاری اپنے ایک بیان میں کہا کہ براہِ کرم عمر شریف کی پرائیویسی کا خیال کرتے ہوئے ان کی اسپتال کی تصویریں یہاں …

مزید پڑھئے

کورونا ویکسین کے جعلی سرٹیفکیٹ بنانے والوں کی شامت آگئی ، حکومت نے سخت اعلان کردیا

کورونا ویکسین کے جعلی سرٹیفکیٹ بنانے والوں کے متعلق حکومت نے سخت اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق این سی او سی کا کہنا ہے کہ جعلی ویکسینیشن سرٹیفکیٹ بنانے والے افراد کے خلاف کاروائی کیلئیے ایف آئی اے کو ہدایات جاری کر دی ہیں۔ ایف آئی اے نے ان افراد کے خلاف  کارروائی کا دائرہ کار وسیع کر کے …

مزید پڑھئے

جامعات طلباء کی اخلاقی تربیت کے حوالے سے تدریسی حصے میں اضافہ کریں، صدر عارف علوی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ جامعات طلباء کی اخلاقی تربیت کے حوالے سے تدریسی حصے میں اضافہ کریں۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو اسلام آباد میں کیپیٹل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (کسٹ) کے وائس چانسلر ڈاکٹر محمد منصور احمد نے کَسٹ یونیورسٹی پر بریفنگ دی۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے …

مزید پڑھئے

منال خان کی بارات کا جوڑا کتنے لوگوں نے ملکر تیار کیا؟

حال ہی میں اداکار احسن محسن اکرام سے رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے والی اداکارہ منال خان کے عروسی جوڑے کی تیاری میں 55 لوگوں نے حصہ لیا۔ اداکارہ کی بارات کا جوڑا تیار کرنے والے ڈیزائنر انس ابرار نے اپنی ایک انسٹاگرام اسٹوری میں انکشاف کیا ہے کہ منال خان کے جوڑے کی تیاری میں 55 لوگوں کی محنت …

مزید پڑھئے

ہر جگہ صاف پانی پہنچانا ہماری ذمہ داری ہے ، ناصر حسین شاہ

وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا کہ ہر جگہ صاف پانی پہنچانا ہماری ذمہ داری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے ریڑھی گوٹھ میں سماجی تنظیم ہینڈزکے اشتراک سےلگائے گئے آر او پلانٹ کا افتتاح کیا اور تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح مسلم ہینڈز کام کر رہی …

مزید پڑھئے

گجرات پولیس نے چوری کی وارداتوں میں مطلوب 2 رکنی گینگ کو گرفتار کر لیا

تھانہ صدر گجرات پولیس نے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں مطلوب 2 رکنی گینگ کو گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے کارروائی کے دوران 4 موٹرسائیکل اور 1 رکشہ برآمد کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈی پی او عمر سلامت نے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کی گرفتاری کے لئے ایس ایچ او …

مزید پڑھئے

قومی کرکٹ ٹیم پانچ سال بعد بنگلادیش کا ٹور کرنے کے لئے تیار

پاکستان کرکٹ ٹیم 5 سال بعد بنگلادیش کا دورہ کرنے کے لئے تیار ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹویٹر پر اپنے  جاری  کردہ بیان میں کہا کہ  پاکستان کرکٹ ٹیم 5 سال بعد بنگلادیش کا دورہ کرے گی۔ Pakistan men to travel to Bangladesh after five years More details: https://t.co/FlxwFETEWU#BANvPAK | …

مزید پڑھئے

محکمہ خزانہ سندھ کی جانب سے عمر شریف کے علاج کیلئے رقم جاری کر دی گئی

محکمہ خزانہ سندھ کی جانب سے معروف آرٹسٹ عمر شریف کے علاج کے لئے رقم جاری کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے عمر شریف کے علاج کے لئے چار کروڑ روپے جاری کر دیئے گئے ہیں۔  محکمہ خزانہ سندھ نے عمر شریف کے لئے ایئر ایمبولینس کا بندوبست بھی کر دیا ہے۔ وزیر بلدیات …

مزید پڑھئے

دبئی ایکسپو کے ذریعے پنجاب میں سرمایہ کاری کے مواقعوں کو اُجاگر کیا جائے گا ، میاں اسلم اقبال

صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے کہا کہ دبئی ایکسپو کے ذریعے پنجاب میں سرمایہ کاری کے مواقعوں کو بھر پور طریقے سے اُجاگر کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال کی زیر صدارت دبئی ایکسپو کے حوالے سے سٹیئرنگ کمیٹی کا تیسرا اجلاس ہوا جس میں دبئی ایکسپو میں …

مزید پڑھئے