روزانہ ارکائیوز

پارلیمانی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا ان کیمرہ اجلاس آج ہوگا

پارلیمانی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا ان کیمرہ اجلاس آج ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمانی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا ان کیمرہ اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا جس کی زیرصدارت چیئرمین رانا تنویر حسین کریں گے۔ ذرائع کے مطابق ان کیمرہ اجلاس میں صرف پی اے سی کے اراکین اور آڈیٹر جنرل شرکت کریں گے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ اجلاس …

مزید پڑھئے

سورج پھر آگ برسائے گا، ماہرین صحت کی شہریوں کو احتیاط کی ہدایت

کراچی میں شدید گرم موسم کے پیش نظر ماہرین صحت کی جانب سے شہریوں کو احتیاط کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ماہرین صحت نے ہدایت جاری کی ہیں کہ شہری 11 بجے تا شام 4 گھروں سے باہر نہ نکلیں، اگر باہر جانا ضروری ہے تو چھاؤں میں رہیں ، سر پر گیلا تولیہ یا …

مزید پڑھئے

لیز پر حاصل کردہ ائیربس طیارہ اسلام آباد پہنچ گیا

پی آئی اے کے بیڑے میں اضافہ ہوگیا، لیز پر حاصل کردہ ائیربس طیارہ اسلام آباد پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق سی ای او پی آئی اے ائیر مارشل ارشد ملک کا کہنا تھا کہ پی آئی اے نے ٹینڈر کے ذریعے دو طیارے حاصل کئے ہیں جبکہ دوسرا طیارہ کچھ دنوں تک پاکستان پہنچے گا ۔ سی ای او …

مزید پڑھئے

برطانیہ کی جانب سے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کا امکان

برطانیہ کی جانب سے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ کی جانب سے پاکستان سمیت 24 ممالک کو رواں ہفتے ریڈ لسٹ سے نکالے جانے کا امکان ہے۔ برطانوی رپورٹ کے مطابق پی سی ٹریول ایجنسی کے سی ای او پال چارلس نے کہا ہے کہ حالیہ دنوں میں کورونا کی کوئی نئی …

مزید پڑھئے

افغانستان میں موجود شہریوں کی مدد کرتے رہیں گے، امریکی وزیر خارجہ

امریکی وزیر خارجہ انتونی بلینکن کا کہنا ہے کہ افغانستان میں موجود شہریوں کی مدد کرتے رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی وزیرخارجہ انتونی بلینکن نے ایوان نمائندگان کی خارجہ امور کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں کسی بھی خطرے پر نظر رکھیں گے، کسی بھی خطرے پر فوری رد عمل دیں گے۔ انتونی بلینکن نے …

مزید پڑھئے