روزانہ ارکائیوز

ورنن فلینڈر قومی ٹیم کیساتھ کام کرنے کیلئے بے تاب

ورنن فلینڈر قومی ٹیم کیساتھ کام کرنے کیلئے بے تاب ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیم کے باؤلنگ کنلسٹنٹ رونن فلینڈر کا کہنا تھا کہ رمیز نے مجھے فون کرکے پیشکش کی اور میں نے فوراً قبول  کرلی۔ رونن فلینڈر کا کہنا تھا کہ میرے لئے یہ ایک اچھا موقع تھا میں انکار نہیں کر سکتا تھا ۔ پاکستان ٹیم …

مزید پڑھئے

عالمی وبا کے خاتمے کے بعد کیا ہوگا؟ بل گیٹس کی خطرناک پیشگوئی

دنیا کورونا وبا کی وجہ سے پریشان ہے، مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے کورونا وائرس کے خاتمے سے متعلق ایک اور پیش گوئی کر دی ہے۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق دنیا کے دس امیرترین انسانوں میں شمار ہونے والے امریکی کمپنی مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے کہا ہے کہ 2022 کے اختتام تک دنیا کورونا وائرس …

مزید پڑھئے

محکمہ خوراک نے سرکاری گوداموں سے گندم ریلیز کرنے پر غور شروع کردیا

محکمہ خوراک نے سرکاری گوداموں سے گندم ریلیز کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سرکاری گوداموں سے 1950 روپے فی من کے حساب سے گندم ریلیز کرنے کی تجویز دی گئی ہے، 20 کلو آٹے کی قیمت 1100 روپے ہو گی۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے گندم 1800 روپے فی من کے حساب سے خریدی ہے، …

مزید پڑھئے

رائیونڈ روڈ پرجعلی بوتلوں کی فیکٹری پکڑی گئی

رائیونڈ روڈ پرجعلی بوتلوں کی فیکٹری پکڑی گئی۔ تفصیلات کے مطابق معروف برانڈز کی 4 ہزار لیٹر تیار کولا ڈرنکس، 15 ہزار لیٹر کا خام مال  ضبط کرلیا گیا۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی رفاقت علی نسوآنہ کا کہنا تھا کہ کا کہنا تھا کہ معروف ملٹی نیشنل برانڈز کی 20 ہزار خالی بوتلیں جبکہ 3 فلنگ مشینیں ضبط کرلی گیں …

مزید پڑھئے

محکمہ صحت سندھ نے جناح اور عباسی شہید اسپتال کے خلاف انکوائری کمیٹی قائم کردی

محکمہ صحت سندھ نے جناح اور عباسی شہید اسپتال کے خلاف انکوائری کمیٹی قائم کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت سندھ نے اس معاملے پر 3 رکنی کمیٹی قائم کردی ہے۔ محکمہ صحت سندھ نے 3 رکنی کمیٹی کو 3 دن میں انکوائری کر کے رپورٹ جاری کرنے کا حکم دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں اسپتالوں کی غفلت …

مزید پڑھئے

وزیر اعظم کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع

وزیر اعظم کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کابینہ اجلاس میں ملکی سیاسی معاشی سیکیورٹی صورتحال پر غور ہوگا جبکہ وفاقی کابینہ اجلاس میں 14 نکاتی ایجنڈا بھی پیش ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ کی سمری پر غور کریگی جبکہ ہیوی کمرشل گاڑیوں …

مزید پڑھئے

حکومت سے متعلق نیب نے خاموشی کا روزہ رکھا ہوا ہے، شاہد خاقان عباسی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ حکومت سے متعلق نیب نے خاموشی کا روزہ رکھا ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیب وہ ادارہ ہے جو خود قابل احتساب ہے، آپ دیکھ لیں کہ ملک کا وزیر خزانہ کیا کہہ رہا ہے۔ شاہد خاقان …

مزید پڑھئے

کل چھٹی کا اعلان کردیا گیا

ملتان: حضرت  بہاؤالدین زکریا کے 782واں عرس مبارک کے موقع پر کل ضلع میں چھٹی کااعلان کردیا گیا  ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملتان کے ڈپٹی کمشنر عامر کریم کی جانب سے کل ضلع میں مقامی چھٹی کا نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ جاری کر دہ نوٹی فکیشن کے مطابق عالمی وبا کورونا کی وجہ سے عرس کی تقریبات …

مزید پڑھئے

ساحل پر ہھنسے بحری جہاز کی معائنہ رپورٹ حکام کو پیش کردی گئی

کراچی کے ساحل پر ہھنسے بحری جہاز کی معائنہ رپورٹ حکام کو پیش کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جہاز میں تکنیکی لحاظ سے ایسی کوئی خرابی نہیں ملی جو جہاز کو تحویل میں رکھنے کا جواز بن سکے ۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ جہاز تکنیکی لحاظ سے سمندری سفر کے قابل پایا گیا جبکہ جہاز کے زیر آب …

مزید پڑھئے

ثقلین مشتاق کو ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ بنانے پر غور

پاکستان کرکٹ ٹیم کے عبوری کوچ ثقلین مشتاق کو ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ بنانے پر غور کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجہ نے رفقاء سے پاکستان کرکٹ ٹیم کے عبوری کوچ ثقلین مشتاق کو ذمہ داری دینے پر رائے طلب کرلی ہے۔ ذرائع کے مطابق  پاکستان کرکٹ …

مزید پڑھئے