روزانہ ارکائیوز

محکمہ موسمیات نے خطرناک بارشوں کے نئے سلسلے کی پیش گوئی کردی

پاکستان میں مون سون کا دورانیہ طویل ہوتا جا رہا ہے جس کے بعد اس بات کے قوی امکانات ہیں کہ رواں ماہ (ستمبر) کے وسط میں ہی موسم سرما شروع ہوجائے گا۔ محکمہ مو سمیات کے مطابق 18ستمبر کے بعد ملک بھر میں بارشوں کا نہ تھمنےوالا ایک نیا سلسلہ شروع ہوجائے گا۔  پاکستان کے شہریوں کو گرمی کی شدت …

مزید پڑھئے

حکومت نے مہنگی قیمت پر 120000 ٹن گندم درآمد کی منظوری دی ہے، مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت نے مہنگی قیمت پر 120000 ٹن گندم درآمد کی منظوری دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ چینی اور ایل این جی کی ڈکیتی کے بعد گندم خریداری کی مہنگی ڈیل میں ایک اور …

مزید پڑھئے

دنیا کے 5 ایسے حیرت انگیز مقامات جہاں سورج کئی کئی دن تک غروب نہیں ہوتا

خوش قسمتی سے پاکستان کا شمار دنیا کے ان حصوں میں ہوتا ہے جہاں پر سال میں چار موسم اپنی پوری رونقوں کے ساتھ آتے ہیں۔ اس سر زمین پر سورج اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ دن بھر چمکتا ہے اور اس کے بعد غروب ہو جاتا ہے تاکہ چاند تارے بھی آسمان پر چمک کر ہیرے موتیوں …

مزید پڑھئے

ہٹ دھرم حکمرانوں کو صحافت پرمسلط نہیں کرنے دینگے،سید حسن مرتض

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) پنجاب کے پارلیمانی لیڈر حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ ٹ دھرم حکمرانوں کو پی ایم ڈی اے صحافت پرمسلط نہیں کرنے دینگے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) پنجاب کے پارلیمانی لیڈر حسن مرتضیٰ کا کہنا تھا کہ عمران خان ہٹلر،مسولینی کا تسلسل ہے اور فواد اسکا ہرکارہ ہیں۔ پارلیمانی …

مزید پڑھئے

پی ڈی ایم نے آنکھوں پر این آر او کی پٹی باندھی ہوئی ہے، فرخ حبیب

وزیرِ مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ  پی ڈی ایم نے آنکھوں پر این آر او کی پٹی باندھی ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے اسلام آباد میں پریس کانفرس کرتے ہوئے کہا کہ بلاول اور مریم پورے ملک میں لاک ڈاؤن لگانے کا کہہ رہے تھے۔ …

مزید پڑھئے

سندھ اور بلوچستان کے تمام سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی سپلائی 4 روز کے لئے معطل

سندھ اور بلوچستان کے تمام سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی سپلائی 4 روز کے لئے معطل کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اینگرو ایل این جی ٹرمینل کی ڈرائی ڈاکنگ کے باعث سسٹم میں گیس کی کمی ہوگئی جس کے باعث سی این جی اسٹیشنز کو گیس 14 ستمبر سے 18 ستمبر تک معطل رہے گی جبکہ سی این …

مزید پڑھئے

ٹی بیگ والی چائے پینے سے پہلے ایک بار پھر سوچ لیں!

پاکستان میں چائے کی مقبولیت سے انکار ممکن نہیں اور یہ گرم مشروب دنیا کے بیشتر حصوں میں بھی پسند کیا جاتا ہے۔ مختلف تحقیقی رپورٹس کے مطابق چائے پینے کے بے شمار فوائد ہیں جیسے قبل از وقت دماغی تنزلی سے تحفظ، مخصوص اقسام کے کینسر، فالج، امراض قلب اور ذیابیطس کے خطرے میں کمی وغیرہ۔  بغیر چینی کی …

مزید پڑھئے

سربراہ انسانی حقوق کونسل کا مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر اظہار تشویش

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کی ہائی کمشنر مچل بیچلیٹ نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کی ہائی کمشنر مچل بیچلیٹ نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات پر تشویش ہے۔ مچل بیچلیٹ کا کہنا …

مزید پڑھئے

ساہیوال روڈ ہری پور کے قریب کار اور ٹرک میں خوفناک تصادم

پاکپتن کے علاقے ساہیوال روڈ ہری پور کے قریب کار اور ٹرک میں خوفناک تصادم ہوا۔ تفصیلات کے مطابق پاکپتن کے علاقے ساہیوال روڈ ہری پور کے قریب کار اور ٹرک میں خوفناک تصادم ہوا جہاں کار موٹر سائیکل کو بچاتے کھڑے ٹرک میں  جا ٹکرائی خاتون سمیت 2 افراد جان بحق  جبکہ 2  بہنیں شدید زخمی ہوگیں۔ ریسکیو ذرائع …

مزید پڑھئے

سرسوں کا تیل زندگی میں کیسے تبدیلی لاسکتا ہے؟

سرسوں کا تیل وہ  انمول چیز ہے جو پاکستان اور بھارت میں بہت عام استعمال ہوتی ہے، بیشتر افراد اسے کھانا پکانے کے لیے بھی استعمال کرتے ہیں، جبکہ سر کی مالش اور دیگر مقاصد کے لیے بھی سرسوں کا تیل فائدہ مند ثابت ہوتا ہے۔ سرسوں پاکستان کی فصل ہے۔ موسم بہار میں اس کے پھول نکلتے ہیں جوزرد …

مزید پڑھئے