روزانہ ارکائیوز

پاکستان کے صنعتی شعبے نے نمایاں ترقی کی ہے، خسرو بختیار

وفاقی وزیر صنعت و پیداوار مخدوم خسرو بختیار کا کہنا ہے کہ پاکستان کے صنعتی شعبے نے نمایاں ترقی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر صنعت و پیداوار مخدوم خسرو بختیار کی تاجک ہم منصب کے ساتھ ورچوئل میٹنگ ہوئی جس میں وزیراعظم عمران خان کے چند دنوں میں متوقع تاجکستان کے دورے کے حوالے سے گفتگو کی گئی۔ ورچوئل …

مزید پڑھئے

گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے20افراد  انتقال کر گئے، محکمہ صحت 

محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے20افراد  انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ صوبے میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد5 ہزار290 ہوگئی جبکہ خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے مزید 292افراد متاثر ہوگئے۔ محکمہ صحت کے مطابق صوبے میں کورونا کیسز کی …

مزید پڑھئے

پیپلزپارٹی نے جعلی ووٹوں سےڈیفنس کے4وارڈ جیتے ہیں ، خرم شیرزمان

پی ٹی آئی کے رہنما خرم شیرزمان نے کہا کہ پیپلزپارٹی نےجعلی ووٹوں سےڈیفنس کے4وارڈجیتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما خرم شیرزمان نے کہا کہ ڈیفنس میں دوسرےعلاقےکےلوگوں کوووٹ کاسٹ کیلئےلایاگیا ، ڈیفنس میں جعلی ووٹوں کےتمام ثبوت موجودہیں،عدالت جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن پی پی کی پارٹی بن گیا ہے ، واٹس …

مزید پڑھئے

موٹر سائیکل آپ کے موبائل فون کو کیسے اور کتنا نقصان پہنچاتی ہے؟ پہلی بار کمپنی کا انکشاف

موٹر سائیکل آپ کے موبائل فون کو کیسے اور کتنا نقصان پہنچاتی ہے؟ اس حوالے سے پہلی بار کمپنی نے اہم انکشاف کر دیا ہے۔ اس بات پر یقین کرنا مشکل ہوگا مگر موٹر سائیکل کے انجن سے پیدا ہونے والا ارتعاش آئی فون کے کیمرا سسٹم کو متاثر کرسکتا ہے۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ بات ایپل …

مزید پڑھئے

شازیہ اورنگزیب کا ن لیگ میں شمولیت کا اعلان

اے این پی کی صوبائی خاتون رہنما شازیہ اورنگزیب نے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق  مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا کے صدر امیر مقام اور شازیہ اورنگزیب کی مشترکا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔ شازیہ اورنگزیب کا کہنا تھا کہ کٹھن سیاسی حالات میں ن لیگ …

مزید پڑھئے

مشیر خزانہ نالائق وزیر اعظم کی نااہلی پر پردہ ڈال رہے ہیں ، شازیہ مری

پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری نے کہا کہ مشیر خزانہ نالائق وزیراعظم کی نااہلی پر پردہ ڈال رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری نے کہا کہ مشیر خزانہ کا بیان مضحکہ خیز اور سفید جھوٹ ہے ۔ انہوں نے کہا کہ سلیکٹڈ حکومت نے چینی اور گندم کا …

مزید پڑھئے

سندھ میں دس ہزار اسکول بند کیے جارہے ہیں، حلیم عادل شیخ

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ سندھ میں دس ہزار اسکول بند کیے جارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج میں ڈیسک پر بیٹھ کر ساتھیوں کو بتانا چاہتا ہوں کہ یہ ہے ہماری تعلیم کا جنازہ یہ …

مزید پڑھئے

سندھ اسمبلی کا اجلاس آغا سراج درانی کی صدارت میں تقریبا ایک گھنٹہ کی تاخیر سے شروع

سندھ اسمبلی کا اجلاس اسپیکر آغا سراج درانی کی صدارت میں تقریبا ایک گھنٹہ کی تاخیر سے شروع ہوا۔ تفصیلات کے  مطابق اسپیکر آغا سراج درانی کا برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ایک گھنٹے سے بیٹھا ہوں کوئی نہیں آیا، سب ممبران نے کہا تھا کے اجلاس صبح رکھیں۔ اسپیکر آغا سراج درانی کا مزید کہنا تھا …

مزید پڑھئے

کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں پر پابندیاں مزید سخت کرنے کا اعلان

وفاقی حکومت نے کورونا ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں پر سخت پابندیوں کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے میڈیا بریفنگ کے دوران کہاکہ  آہستہ آہستہ وبا کا پھیلاؤ نیچے آرہا ہے اور مثبت کیسز …

مزید پڑھئے

وزیراعظم کل لاہور کا ایک روزہ دورہ کریں گے

وزیراعظم عمران خان کل لاہور کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار و گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے ملاقات کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم لاہور میں اہم اجلاسوں کی صدارت بھی کریں گے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار صوبائی حکومت کی کارکردگی وزیراعظم …

مزید پڑھئے