روزانہ ارکائیوز

اے این پی خیبرپختونخوا کے صدر کی چیئرمین پیپلزپارٹی سے ملاقات

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے درمیان زرداری ہاؤس میں عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا کے صدر ایمل ولی خان کی ملاقات ہوئی جس میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ایمل ولی خان سے ان کے والد اسفند یار ولی خان کی صحت سے متعلق خیریت دریافت کی۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور ایمل ولی خان کے درمیان ملاقات …

مزید پڑھئے

ڈی سی لاہور عمر شیر چٹھہ کی زیرِ صدارت اجلاس

ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) لاہور عمر شیر چٹھہ کی زیرِ صدارت پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے متعلق اجلاس ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز، اسسٹنٹ کمشنرز، پرائس کنٹرول مجسٹریٹس سمیت دیگر نے شرکت کی، اجلاس میں ڈی سی لاہور عمر شیر چٹھہ کو بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں ڈپٹی کمشنر لاہور عمر شیر …

مزید پڑھئے

ملک بھر میں تمام تعلیمی ادارے 16 ستمبر سے کھولنے کا اعلان

ملک بھر میں تمام تعلیمی ادارے 16 ستمبر سے کھولنے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ مجھے یہ اطلاع دیتے ہوئے خوشی ہے کہ تمام تعلیمی ادارے 16 ستمبر سے  کھول دیے جائیں گے۔ I am happy to report that all educational institutions will …

مزید پڑھئے

الیکشن کمیشن کا وفاقی وزیر اعظم سواتی سے الزامات پر ثبوت مانگنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر اعظم سواتی سے الزامات پر ثبوت طلب کر لیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر فواد چوہدری اور اعظم سواتی کو نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اعلامیہ کے مطابق فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر پر الزامات لگائے تھے ، الیکشن کمیشن نے پیمرا سے وفاقی …

مزید پڑھئے

کوئی بھی الیکشن ہوں دھاندلی کے الزامات لگائے جاتے ہیں ، فیصل جاوید

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ کوئی بھی الیکشن ہوں دھاندلی کے الزامات لگائے جاتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات میں جعلی ووٹ ڈالنے کے الزامات سے یہ بات آشکار ہوئی …

مزید پڑھئے

لاہورسمیت پنجاب کے تمام اسکولز، کالجز اور یونیورسٹیز کھولنے کا اعلان

لاہورسمیت پنجاب کے تمام اسکولز، کالجز اور یونیورسٹیز کھولنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اسکولز ایجوکیشن پنجاب مراد راس نے صوبے بھر میں تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کر دیا۔ وزیر اسکولز ایجوکیشن پنجاب مراد راس نے کہا کہ تمام سرکاری اور پرائیویٹ تعلیمی ادارے پچاس فیصد حاضری کے ساتھ کھلیں گے۔ اس ضمن میں …

مزید پڑھئے

وزیراعظم نے پارٹی قیادت کا ہنگامی اجلاس آج بلا لیا

وزیراعظم عمران خان نے پارٹی قیادت کا ہنگامی اجلاس آج بلا لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں کچھ دیر میں شروع ہوگا۔ اجلاس میں وفاقی وزراء، معاونیں اور پارٹی کی مرکزی قیادت کو بلا لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں کنٹونمنٹ بورڈز کے شہری علاقوں میں مایوس کن نتائج کے اسباب پر بات ہوگی، وزیراعظم …

مزید پڑھئے

میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی پر بغیر مشاورت مسودہ نہیں بنایا گیا ، ڈاکٹر شہباز گِل

معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا کہ میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی پر بغیر مشاورت مسودہ نہیں بنایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے شہباز شریف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ جمہوریت کے جعلی افلاطون میڈیا حقوق کے بھی جعلی علمبردار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نااہل ورکرز …

مزید پڑھئے

جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے عوام کو گھر بیٹھے سہولتیں دی جا رہی ہیں ، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے کہا کہ جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے عوام کو گھر بیٹھے سہولتیں دی جا رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے کہا کہ ای پے کے ذریعے 40 ارب روپے سے زائد کے ٹیکس وصول کیے ہیں ، 55 لاکھ سے زائد شہری ای پے کی سہولت سے مستفید ہو چکے ہیں۔ انہوں …

مزید پڑھئے

نئے بلدیاتی نظام میں عوام کو بہترین سہولیات حاصل ہوں گی، چوہدری پرویزالہٰی

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالہٰی نے کہا ہے کہ نئے بلدیاتی نظام میں عوام کو بہترین سہولیات حاصل ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالہٰی سے مڈل ایسٹ سے تعلق رکھنے والی سیاسی شخصیات کی ملاقات ہوئی جس میں پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا گیا۔ چوہدری پرویزالہٰی نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان اور …

مزید پڑھئے