روزانہ ارکائیوز

عاطف اسلم کی اہلیہ کے ہمراہ تصاویر وائرل

پاکستان سمیت بھارت میں بھی یکساں مقبول اداکار و گلوکار عاطف اسلم کی اپنی اہلیہ کے ہمراہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Osman Pervaiz Mughal (@opmshoots) حال ہی میں عاطف اسلم نے لاہور میں منعقدہ شادی کی ایک تقریب میں اہلیہ کے ہمراہ شرکت کی ، …

مزید پڑھئے

ان تصاویر میں غلطی کہاں موجود ہے؟3  ایسی تصاویر جس میں تیز نظر والے افراد بھی غلطی نہ ڈھونڈ سکیں

پہیلیاں آپ کے دماغ کو تیز رکھنے میں مدد کرتی ہیں کیونکہ اس سے آپ کی دماغی مشق رہتی ہے اور یہ طویل عرصے میں ذہنی مسائل کو بھی روک سکتی ہیں، ان تصاویر میں آپ کو کچھ غلطیاں تلاش کرنی ہیں۔ آپ کے دماغ کو آپ کے پٹھوں کی طرح ورزش کی ضرورت ہے اور ہم نے آپ کے …

مزید پڑھئے

زید علی کا بیٹے ازیان کیلئے محبت بھرا پیغام جاری

پاکستانی نژاد کینیڈین یوٹیوبر اور کامیڈین زید علی نے بیٹے کے لئے محبت بھرا پیغام جاری کیا ہے۔ زید علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے نوزائیدہ بیٹے ازیان اور اہلیہ یمنیٰ کے ساتھ تصویر شیئر کی ہے جس میں ازیان کا چہرہ نمایاں نہیں ہے۔ تصویر شیئر کرتے ہوئے زید علی نے لکھا کہ ازیان، ماما …

مزید پڑھئے

وزیر خزانہ شوکت ترین سے ایم ڈی این آئی ٹی عدنان آفریدی کی ملاقات

وزیر خزانہ شوکت ترین سے ایم ڈی این آئی ٹی عدنان آفریدی نے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں ایم ڈی این آئی ٹی عدنان آفریدی نے کہا کہ مائیکرو پالیسی فریم ورک میں پیش رفت سے ایسٹ مینجمنٹ انڈسٹری ایک ٹریلین سے بڑھ گئی ہے۔ ایم ڈی این آئی ٹی عدنان آفریدی نے کہا کہ سالانہ بنیادوں …

مزید پڑھئے

شائقینِ کرکٹ پی سی بی مرچنڈائز سے ورلڈ کپ 1992 کی جرسی خرید سکیں گے

شائقینِ کرکٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کے آن لائن مرچنڈائز اسٹور سے آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ 1992 کی جرسی خرید سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق  پی سی بی نے سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹویٹر پر اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ ہمیں فخر ہے کہ ہم 1992 کی چیمپئنز ایڈیشن شرٹ کو اپنی لیگیسی سیریز کی پہلی …

مزید پڑھئے

پاکستان روس کے ساتھ تعلقات کو مزید بہتر کرنا چاہتا ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان روس کے ساتھ تعلقات کو مزید بہتر کرنا چاہتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات، افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جبکہ دونوں رہنماؤں نے رابطے میں رہنے پر بھی اتفاق کیا۔ ملاقات …

مزید پڑھئے

پی ٹی آئی حکومت کی پنجاب میں صفر کارکردگی ہے ، چیئرمین پیپلز پارٹی

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت کی پنجاب میں صفر کارکردگی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف اور جنرل سیکریٹری حسن مرتضیٰ نے ملاقات کی جس میں بلاول بھٹو زرداری اور پی پی پی وسطی پنجاب کے صوبائی …

مزید پڑھئے

سری لنکن فاسٹ باؤلر لاستھ ملنگا کاانٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

سری لنکا کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر اور سابق کپتان لاستھ  ملنگا نےتمام طرز کی  کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے  مطابق  سری لنکن  فاسٹ باؤلر اور ٹی ٹوئنٹی اسپیشلسٹ لاستھ ملنگا نے سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹویٹر پر اپنے جاری  بیان میں کہا کہ میں ہر طرح کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتا ہوں۔ …

مزید پڑھئے

محکمہ تعلیم سندھ نے افسران کے تحائف لینے پر پابندی لگادی

محکمہ تعلیم سندھ نے افسران کے تحائف لینے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ میں اپنے ماتحت افسران و سائلین سے تحائف، اجرک، ٹوپی اور کیک لینے پر پابندی ہوگی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سیکریٹری تعلیم سندھ نے محکمہ تعلیم سندھ کے افسران کو آئندہ تحائف لینے سے روک دیا، خلاف ورزی کرنے …

مزید پڑھئے

15 ستمبر کے بعد ویکسینیشن نہ کروانے والے مسافروں کو ٹکٹ جاری نہیں کیے جائیں گے ، ترجمان ریلوے

ترجمان ریلوے کا کہنا ہے کہ 15 ستمبر کے بعد ویکسینیشن نہ کروانے والے مسافروں کو ٹکٹ جاری نہیں کیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان ریلوے کا کہنا ہے کہ تمام ٹرینیں کورونا ایس او پیز کو مد نظر رکھتے ہوئے 70 فیصد آکو پینسی کے ساتھ چلتی رہیں گی ، ریلوے اسٹیشنز پر کورونا ایس او پی ایس …

مزید پڑھئے