روزانہ ارکائیوز

وزیر اعلیٰ سندھ کا کورونا کی صورتحال سے متعلق بیان

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 15728 نمونوں کی جانچ کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مراد علی شاہ نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 703 نئے کیسز اور 15 اموات رپورٹ ہوئیں، اموات کی مجموعی تعداد 7192 ہوچکی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ کے …

مزید پڑھئے

معروف ڈرامہ نگار زیتون بانو انتقال کر گئیں

پشتو زبان کی معروف ڈرامہ نگار، شاعرہ اور افسانہ نگار زیتون بانو بیماری کے باعث  83 سال کی عمر میں پشاور میں انتقال کرگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق زیتون بانو 1938 میں پشاور میں پیدا ہوئی تھیں اور انہوں نے پشتوں ،اردو اور اسلامیات میں ماسٹرز کیا تھا۔ انہوں نے بہت عرصہ ریڈیو پاکستان، پشاور اور پی ٹی وی پشاور …

مزید پڑھئے

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا پنوں عاقل کا دورہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پنوں عاقل کا دورہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پنوں عاقل کا دورہ کیا ہے جہاں آرمی چیف کو ڈیزرٹ فارمیشن کی آپریشنل تیاریوں، فیلڈ تربیت پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق …

مزید پڑھئے

متحدہ عرب امارات اور پاکستان کے درمیان دو طرفہ تعلقات تاریخی ہیں، شبلی فراز

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی سینیٹر سید شبلی فراز نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات اور پاکستان کے درمیان دو طرفہ تعلقات تاریخی ہیں۔  تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم سلیم الزابی کی وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی سینیٹر سید شبلی فراز سے ملاقات ہوئی جس میں متحدہ عرب امارات اور پاکستان کے درمیان …

مزید پڑھئے

الیکٹرانک ووٹنگ مشین عوام کو اختیار سے محروم رکھنے کی سازش ہے،ایمل ولی

خیبر پختونخواہ اے این پی کے صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین عوام کو اختیار سے محروم رکھنے کی سازش ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر اے این پی خیبر پختونخوا ایمل ولی خان کی مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف سے ملاقات  ہوئی جس میں ملکی سیاسی صورتحال، انتخابی اصلاحات، الیکٹرانک ووٹنگ مشین، …

مزید پڑھئے

روپے کے مقابلے میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے، صدر مسلم لیگ ن

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ روپے کے مقابلے میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ایک پیغام میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا تھا کہ …

مزید پڑھئے

نئے افغان آرمی چیف نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

افغانستان کے آرمی چیف قاری فصیح الدین نے باضابطہ ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ افغانستان کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق افغان آرمی چیف قاری فصیح الدین نے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے اور انہوں نے باقاعدہ دفتر بھی جوائن کرلیا ہے۔ سرکاری نیوز ایجنسی کی جانب سے جاری کردہ تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ قاری فصیح الدین عام …

مزید پڑھئے

پشاور زلمی کی جانب سے کلیوال زلمی لیگ کے دوسرےایڈیشن کا اعلان

پی ایس ایل فرنچائز پشاور زلمی کی جانب سے خیبر پختونخواہ میں کلیوال زلمی لیگ کا دوسرا ایڈیشن منعقد کرنے اعلان  کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کلیوال زلمی لیگ کے دوسرے ایڈیشن کے ابتدائی مقابلے کل سے (بدھ) خیبر پختونخوا میں شروع ہوں گے، لیگ کا مین راؤنڈ 17 ستمبر سےسوات اور خیبر پختونخواہ میں شروع ہوں گا ۔ …

مزید پڑھئے

اداکارہ اریبہ حبیب بھی ترکی سے متاثر ہوگئیں

معروف پاکستانی اداکارہ اریبہ حبیب کا نام بھی ان پاکستانی اداکاروں کی فہرست میں آگیا ہے جو کہ پاکستان کے دوست ملک ترکی کی خوبصورتی سے متاثر ہیں۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئر نگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی چند نئی تصاویر شیئر کی ہیں جو ترکی کے شہر استنبول میں لی گئی ہیں ۔ انہوں نے یہ تصویریں شیئر …

مزید پڑھئے

سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ

پاکستان بھر میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 12 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت …

مزید پڑھئے