روزانہ ارکائیوز

پی ٹی آئی نے معیشت کا ستیاناس کردیا،سراج الحق

امیر جماعت اسلامی  سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے معیشت کا ستیاناس کردیا۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پی ٹی آئی نے قوم کے تین سال بربادکر دیئے ہیں جبکہ پی ٹی آئی اب میڈیا کو بھی اپنے نرغے میں لینا چاہتی ہے۔ سراج الحق نے کہا …

مزید پڑھئے

صنم جنگ کی بیٹی کے ہمراہ تصویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی میزبان اور اداکارہ صنم جنگ کی بیٹی کے ہمراہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Sanam Jung (@jung_sanam)  صنم …

مزید پڑھئے

اداکارہ صنم سعید گلوکار رِکی مارٹن کی مشابہہ قرار

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صنم سعید کو سوشل میڈیا صارفین نے لاطینی میوزک کے بادشاہ گلوکار رِکی مارٹن کی مشابہہ قرار دے دیا۔ مختلف سوشل میڈیا پیجز پر رِکی مارٹن کی ایک تصویر وائرل ہوگئی ہے  جس میں گلوکار کلین شیو اور لمبے بالوں کے ساتھ نظر آرہے ہیں۔ اس تصویر میں رِکی مارٹن کی شکل واقعی کافی …

مزید پڑھئے

پی ٹی آئی سعودی عرب کے صدر کی پاکستانی سفیر سے ملاقات

پاکستان تحریک انصاف سعودی عرب کے صدر مفتی عزیز نے وفد کے ہمراہ  پاکستانی سفیر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر سے ملاقات کی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی دارالحکومت ریاض میں سفارت خانہ پاکستان میں پاکستانی سفیر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی سعودی عرب کے صدر مفتی عزیر اور جنرل سیکرٹری  نزاکت …

مزید پڑھئے

ایشین اسنوکر چیمپئین شپ میں پاکستانی کیوئسٹ نے ناک آؤٹ راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کر لیا

ایشین اسنوکر چیمپئین شپ میں دونوں پاکستانی کیوئسٹ نے ناک آؤٹ راؤنڈ کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  منگل کو کھیلے گئے مقابلوں میں حارث طاہر نے ہانگ کانگ کے کیوئسٹ کو 4-1(39-78, 89-0(70), 81-44, 108-0(108), 99-26(59),) سے جبکہ بابر مسیح نے قطری حریف کو4-3(70-80, 55-16, 70-22(50), 73-17, 0-89(81), 36-59, 68-16(53 سے شکست  دےدی۔ ایشین اسنوکرچیمپئین شپ …

مزید پڑھئے

مضبوط بلدیاتی نظام کے بغیر جمہوریت نامکمل ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مضبوط بلدیاتی نظام کے بغیر جمہوریت نامکمل ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پنجاب میں بلدیاتی امور سے متعلق اجلاس ہوا جس میں پنجاب حکومت نے وزیراعظم کو صوبے میں نئے لوکل گورنمنٹ ماڈل پر بریفنگ دی۔ اس موقع پر وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ مقامی حکومت جمہوریت …

مزید پڑھئے

کھلاڑیوں کی تربیت کے لیے جدید آلات لے آکر آئیں گے، وزیر اعلیٰ بلوچستان

؎وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ کھلاڑیوں کی تربیت کے لیے جدید آلات لے آکر آئیں گے۔ نیشنل بیڈ منٹن چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب سے وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نیشنل طیڈ منٹن چیمپئن شپ کے انعقاد پر بڑی خوشی ہوئی، ٹیموں کے کھلاڑے یہاں سے اچھے خیالات واپس …

مزید پڑھئے

شخصیات کے سیاسی کردار پر بات کرنا پسند نہیں تو اپنا کنڈکٹ غیر سیاسی رکھیں، وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات

وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری حسین نے کہا ہے کہ شخصیات کے سیاسی کردار پر بات کرنا پسند نہیں تو اپنا کنڈکٹ غیر سیاسی رکھیں۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ایک پیغام میں فواد چوہدری حسین نے کہا کہ الیکشن کمیشن کا احترام اپنی جگہ لیکن شخصیات کے سیاسی کردار …

مزید پڑھئے

 پاکستانی اور چیک ری پبلک کے کوہ پیماؤں کو نکالنے کیلئے آپریشن میں بڑی کامیابی

راکا پوشی کے پہاڑ پر پھنسے پاکستانی او ر چیک ری پبلک کے کوہ پیماؤں کو نکالنے کے لئے آپریشن میں بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ریسکیو ٹیم کا کوہ پیماؤں سے رابطہ ہوا ہے۔ الپائن کلب آف پاکستان کے سیکرٹری  کرار حیدری کے مطابق منگل کو آپریشن کے دوران تینوں کوہ پیمائوں کو ہیلی کاپٹر سے …

مزید پڑھئے

نوشین شاہ کو کرینہ کپور سے اپنا موازنہ کیوں نہیں پسند ؟اداکارہ نے اصل وجہ بتادی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نوشین شاہ کو بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور سے اپنا موازنہ کرنا پسند نہیں جس کی وجہ بتاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کرینہ کپور کے دانت بہت بڑے ہیں۔ نوشین شاہ نے ویب شو میں انٹرویو دیتے ہوئے ایک سوال کے جواب میں  کہا کہ اُن کے مداح اُن کا موازنہ کرینہ کپور …

مزید پڑھئے