روزانہ ارکائیوز

منال خان نے اپنے ولیمے پر کتنے لاکھ کا جوڑا پہنا تھا؟ جوڑے کی قیمت نے سب کو چونکا دیا

پاکستان کی معروف اداکارہ منال خان نے اپنے ولیمے کی تقریب میں جو خوبصورت جوڑا پہنا تھا اس کی قیمت نے سب کو چونکا دیا۔ اداکارہ کی شادی کی تقریبات کی مختلف ویڈیوز اور تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچائی تھی اور صارفین بھی ان کی شادی کی فوٹوز اور ویڈیوز دیکھ کر کافی پرجوش دکھائی دیے۔ متعدد سوشل …

مزید پڑھئے

اداکار طلعت اقبال کی طبعیت ناساز ، وینٹیلیٹر پر منتقل

معروف ٹی وی اداکار طلعت اقبال کو یکے بعد دیگر دل کے دورے پڑے جس کی وجہ سے انہیں وینٹیلیٹر پر منتقل  دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اداکار ڈیلاس امریکا میں مقیم ہیں ،کچھ روز قبل ان کی بیٹی انتقال کر گئی تھیں جس کے صدمے کی وجہ سے وہ بیمار ہوگئے تھے ۔ طلعت اقبال کے اہل خانہ …

مزید پڑھئے

یاسر حسین نے اپنی فیملی کو لائن کِنگ قرار دیدیا

کامیڈین اداکار یاسر حسین نے اپنی فیملی کو لائن کِنگ فیملی قرار دے دیا ہے۔ اداکار نے اہلیہ اقراء عزیز اور بیٹے کبیر حسین کے ہمراہ ایک دلکش تصویر شیئر کی۔   View this post on Instagram   A post shared by Yasir Hussain (@yasir.hussain131) تصویر شیئر کرتے ہوئے انہوں نے اقراء عزیز کو ٹیگ کیا اور لائن کنگ لکھا۔ …

مزید پڑھئے

ڈالر اور بڑھتی مہنگائی کے باعث اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار میں بدترین مندی کا رجحان ریکارڈ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انڈیکس میں زبردست اتار چڑھاؤ رہا تاہم 370 پوائنٹس کی کمی کے باعث انڈیکس 47 ہزار کی حد سے نیچے چلا گیا۔ دن بھر مجموعی طورپر …

مزید پڑھئے

پاکستان اورشام کی عوام کے درمیان تعلقات انتہائی دیرینہ ہیں، وزیرداخلہ

وزیرداخلہ شیخ رشید نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ پاکستان اورشام کی عوام کے درمیان تعلقات انتہائی دیرینہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ پاکستان میں شام کے ناظم الامور سے ملاقات کی جس میں پاکستان اور شام کے درمیان دوطرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امورپر …

مزید پڑھئے

افغانستان کی صورت حال سے خطے میں تبدیلی آچکی ہے، اسپیکر قومی اسمبلی

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ افغانستان کی صورت حال سے خطے میں تبدیلی آچکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قبائلی اضلاع کی ترقی کیلئے قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کا جنید اکبر کی زیر صدارت اجلاس  ہوا جس میں اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے بھی کمیٹی اجلاس میں شرکت  کی۔ اجلاس میں وزارت خزانہ حکام نے …

مزید پڑھئے

ڈالر ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا

ڈالر ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 84 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد ملکی تاریخ میں …

مزید پڑھئے

نوجوانوں پر خرچ کرنے والی قومیں ترقی کی منازل طے کر رہی ہیں، صوبائی وزیر کھیل

بلوچستان کے صوبائی وزیر کھیل عبدالخالق ہزارہ نے کہا ہے کہ اپنے نوجوانوں پر خرچ کرنے والی قومیں ترقی کی منازل طے کر رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈائمنڈ جوبلی پاکستان چیف منسٹر بلوچستان آل پاکستان بیڈ منٹن چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب  کے موقع پرصوبائی وزیر کھیل عبدالخالق ہزارہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان حکومت کھیلوں کے …

مزید پڑھئے

اطلاعات تھیں کہ مشترکہ اجلاس میں میڈیا گیلری سے ہلڑ بازی ہوگی، اسد قیصر

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ اطلاعات تھیں کہ مشترکہ اجلاس میں میڈیا گیلری سے ہلڑ بازی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے صدر کے مشترکہ اجلاس کے دوران پریس گیلری  بند کرنے کے معاملے پر صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ نہیں چاہتا تھا کہ وہاں ہلڑ بازی ہو اور …

مزید پڑھئے

پہلی چیف منسٹر پنجاب فائیو اے سائیڈ قومی وومن ہاکی چیمپئین شپ ملتوی کردی گئی

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے پہلی چیف منسٹر پنجاب فائیو اے سائیڈ قومی وومن ہاکی چیمپئین شپ کے التوا کو اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف منسٹر پنجاب فائیو اے سائیڈ قومی وومن ہاکی چیمپئین شپ  نیوزی لینڈ ٹیم کے حالیہ دورہ کے پیش نظر سیکورٹی حالات اور کووڈ صورتحال کے تناظر میں ملتوی کی گئی ہے۔   خواتین ہاکی کا …

مزید پڑھئے