روزانہ ارکائیوز

شوہر عمر شریف کوامریکا لانے کیلئے کوشاں ہیں، ریما خان

پاکستان فلم انڈسٹری کی ورسٹائل صاد بہار فلم اسٹار ریما خان کا کہنا ہے کہ ان کے شوہر ڈاکٹر سید طارق شہاب، کنگ آف کامیڈی عمر شریف کو امریکا لانے اور یہاں علاج معالجے کی سہولتیں دینے کے لیے کوشش کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ریماخان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر عمر شریف کے ساتھ اپنی ایک یاد …

مزید پڑھئے

پاکستان میں اگلےسال فائیوجی لانچ کردیں گے، وفاقی وزیراطلاعات

وفاقی وزیراطلاعات فوادچوہدری نے کہا کہ پاکستان میں اگلےسال فائیوجی لانچ کردیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیراطلاعات فوادچوہدری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں 10فیصداضافے کی سمری مسترد کر دی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ارکان پارلیمنٹ کو10فیصد ایڈہاک الاؤنس نہیں ملےگا ، تنخواہوں میں اضافہ نہ کرنےکافیصلہ کفایت شعاری مہم کاحصہ …

مزید پڑھئے

امریکا کی پاکستان کیلئے فائزر ویکسین کی 3 لاکھ سے زائد خوراکوں کا عطیہ

امریکا نے پاکستان کو فائزر ویکسین کی مزید 3لاکھ سے زائد خوراکیں عطیہ کی ہیں۔  تفصیلات کے مطابق لاہور ایکسپو سینٹر میں فائزر ویکسین کی خوراکیں محکمہ صحت کے حوالے کرنے کی تقریب سے وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے خطاب کر تے ہوئے کہاکہ  15 سال سے 18سال تک کے افراد کو فائزر ویکسین لگ رہی ہے۔ اس …

مزید پڑھئے

حکومت نے اس خطے کی ترقی کیلئے اربوں روپے کے فنڈز فراہم کیے ہیں، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ حکومت نے اس خطے کی ترقی کیلئے اربوں روپے کے فنڈز فراہم کیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شہر کی ترقی اور انفراسٹرکچر کی بہتری کیلئے سیاسی و انتظامی قیادت کا مشترکہ اجلاس ہوا جس میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں ڈپٹی کمشنر عامر …

مزید پڑھئے

میڈیا کی آزادی جمہوریت کی بقاء کے لیے مرکزی حیثیت رکھتی ہے ، شہباز شریف

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ میڈیا کی آزادی جمہوریت کی بقا کے لیے مرکزی حیثیت رکھتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ ہمارے صحافیوں نے یہ آزادی حاصل کرنے کے لیے ایک طویل اور سخت …

مزید پڑھئے

معروف پاکستانی اداکارہ کا قتل؛ ملزمان گرفتار

پشاور میں نامور رقاصہ صبا گل کو قتل کرکے لاش بوری میں ڈال کر ویرانے میں پھینکنے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں پارٹی ڈانسر کو بے دردی سے قتل کر کے لاش ویرانے میں پھینکنے کا افسوسناک واقعہ رونما ہوا ہے، صبا گل کی لاش چند روز قبل تھانہ خزانہ کی حدود سے ملی جس پر …

مزید پڑھئے

وفاقی کابینہ نے ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی

وفاقی کابینہ نے ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے جس میں یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافہ نہیں ہوگا۔ واضح رہے کہ وزارت پارلیمانی امور نے تنخواہوں میں اضافے کی سمری بھیجی تھی۔ The …

مزید پڑھئے

نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کی اچھی تیاری کررہے ہیں، عثمان قادر

لیگ اسپنر عثمان قادر کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کی اچھی تیاری کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لیگ اسپنر عثمان قادر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میچ ہو یا پریکٹس، کپتان بابر اعظم سے رہنمائی لیتا رہتا ہوں۔ لیگ اسپنر کا کہنا ہے کہ ان سیشنز میں تمام لیگ …

مزید پڑھئے

مسلم لیگ ن کے صدر اور مریم نواز کی جانب سے خواجہ عمران نذیر کو مبارکباد

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور مریم نواز نے خواجہ عمران نذیر کو ان کی کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور مریم نواز نے خواجہ عمران نذیر کو ٹیلی فون کیا اور کہا کہ آپکی ٹیم کی شاندار کارکردگی کے باعث اللہ تعالیٰ نے ن لیگ کو کامیابی …

مزید پڑھئے

کن موبائل فونز میں جی میل، یوٹیوب جیسے اہم ترین فیچرز 13 دن بعد کام کرنا چھوڑدیں گے؟ جانیے

آج کی اس اسٹوری میں ہم آپ کو بتا رہے ہیں کہ کن موبائل فونز میں جی میل، یوٹیوب جیسے اہم ترین فیچرز 13 دن بعد کام کرنا چھوڑدیں گے۔  بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق اینڈرائیڈ فونز استعمال کرنے والے اکثر افراد ہر 3 سے 4 سال میں اپنی ڈیوائسز کو بدل لیتے ہیں، مگر کچھ ایسے بھی ہوتے …

مزید پڑھئے