روزانہ ارکائیوز

مہنگائی صرف پاکستان میں نہیں دنیا بھر میں ہوئی ہے، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا کہ مہنگائی صرف پاکستان میں نہیں دنیا بھر میں ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف میں جانے سے روپے کی قدر میں کمی ہوئی ہے۔ شوکت ترین نے کہا ہے کہ کورونا کی وجہ …

مزید پڑھئے

تربیلا میں پانی کی آمد 1 لاکھ 44 ہزار900 کیوسک

تربیلا میں پانی کی آمد  1 لاکھ 44   ہزار900 کیوسک اور اخراج   1لاکھ  38 ہزارکیوسک ہے۔ ترجمان واپڈا کے مطابق منگلا میں پانی کی آمد29ہزار500کیوسک اور اخراج  25 ہزارکیوسک ہے جبکہ چشمہ میں پانی کی آمد 1 لاکھ 70 ہزار 300 کیوسک اور اخراج   1لاکھ 53   ہزارکیوسک ہے۔ ترجمان واپڈا کے مطابق ہیڈ مرالہ کے مقام پر دریائے چناب میں …

مزید پڑھئے

گوگل نے اپنے صارفین کو خوش کردیا

گوگل سرچ کا ہوم پیج وہ مقام ہے جہاں انٹرنیٹ استعمال کرنے والا ہر فرد دن میں کم از کم ایک بار تو ضرور وزٹ کرتا ہے۔   سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق سرچ انجن گوگل نے اپنے ہوم پیج میں بڑی تبدیلی کردی ہے، یہ فیچر آنے والے ہفتوں میں سب صارفین کو دستیاب ہوگا۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ …

مزید پڑھئے

ملک بھر میں کورونا سے مزید 78 افراد انتقال کر گئے ہیں، این سی اوسی

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی ) کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس سے مزید 78 افراد انتقال کر گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے 47 ہزار 419 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے کورونا کے مزید 2 ہزار 580 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ این سی او سی کے مطابق …

مزید پڑھئے

پاکستان پوسٹ کی بین الاقوامی میل سروس فرانس کے انکار کے بعد متاثر

پاکستان پوسٹ کی بین الاقوامی میل سروس فرانس کے انکار کے بعد متاثر ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان فرانس کے ذریعے افریقی اور یورپی ممالک میں اپنی میل سروس بھیجتا تھا جبکہ فرانس نے کوویڈ کا بہانہ بنا کر پاکستان کی میل لینے سے انکار کردیا۔ ذرائع پاکستان پوسٹ کا کہنا تھا کہ پاکستان نے یو اے ای سے معاہدہ …

مزید پڑھئے

اپوزیشن جماعتوں کا شور مچانا ان کی فریسٹریشن کو ظاہر کرتا ہے،عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ صدر مملکت کے خطاب کے دوران اپوزیشن جماعتوں کا شور مچانا ان کی فریسٹریشن کو ظاہر کرتا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ سیشن سے خطاب قومی اتحاد اور یکجہتی کا مظہرہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا تھا …

مزید پڑھئے

بالی ووڈ کی اداکارہ ملیکا شروات نے پہلی بار بھارت چھوڑنے کی شرمناک وجہ بتا دی

بالی ووڈ سمیت بین الاقوامی سطح پر بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والی بھارتی بولڈ اداکارہ ملیکا شراوت کا کہنا ہے کہ انہوں نے کچھ عرصے کے لیے ملک چھوڑنے کا فیصلہ کیا کیونکہ میڈیا کا ایک خاص طبقہ انہیں “گری ہوئی عورت” کے طور پر پیش کرتا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک حالیہ انٹر ویو میں بولڈ …

مزید پڑھئے

وزیر اعظم کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

وزیر اعظم عمران خان کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق کابینہ اجلاس میں ملکی سیاسی، معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ کی سمری پر غور کرے گی، کابینہ ہیوی کمرشل گاڑیوں پر وینڈرز کے لئے اضافی ڈیوٹی ختم کرنے کی …

مزید پڑھئے

کراچی کے شہریوں کے لئے بری خبر آگئی

کراچی کے شہریوں کے لئے بری خبر یہ ہے کہ انہیں آئندہ دنوں میں گیس کی ‏لوڈشیڈنگ کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوئی سدرن نے اینگرو ایل این جی ٹرمینل پر ایف ایس آر یو کی تبدیلی کی وجہ سے گیس کی لوڈ شیڈنگ کا پلان جاری ‏کر دیاہے۔ ایس ایس جی سی کے مطابق چار …

مزید پڑھئے

بھلوال میں ڈکیتیوں کی وارداتوں کا سلسلہ نہ تھم سکا

سرگودھا کے علاقے بھلوال میں ڈکیتیوں کی وارداتوں کا سلسلہ نہ تھم سکا ۔ تفصیلات کے مطابق سرگودھا کے علاقے بھلوال میں ڈکیتیوں کی وارداتوں کا سلسلہ نہ تھم سکا ،موٹرسائیکل سوار مسلح ڈاکوئوں نے تھرتھلی مچا دی جس کے باعث شہری خوف کا شکار ہوگئے۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ چند گھنٹوں میں بھلوال میں ڈکیتی کی 2 وارداتیں …

مزید پڑھئے