روزانہ ارکائیوز

عوام سے اپیل ہے کہ کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات میں بھرپور شرکت کریں، شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام سے اپیل ہے کہ کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات میں بھرپور شرکت کریں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے  اپنے بیان میں کہا ہے کہ عوام سے اپیل ہے کہ کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات …

مزید پڑھئے

فیصل سلطان نے عمر شریف کی میڈیکل ٹیم کے ساتھ مشاورت کی ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر فیصل سلطان نے عمر شریف صاحب کی میڈیکل ٹیم کے ساتھ مشاورت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے عمر شریف صاحب کی …

مزید پڑھئے

حکومت نے ملک کو مہنگائی،بے روزگاری کے سوا کے کچھ نہیں دیا ہے،سعد رفیق

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے  کہ حکومت نے ملک کو  مہنگائی،بے روزگاری کے سوا کے کچھ نہیں دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کےسینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے اپنے جاری کردہ بیان  میں کہا ہے کہ  حکومت نے ملک پر قرضوں کا بوجھ ڈال دیا گیا ہے۔ مسلم لیگ (ن) …

مزید پڑھئے

بابا کے بغیر سب کچھ ادھورا ہے، ایمن کو بھی مرحوم والد کی یاد ستانے لگی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور خوبرو اداکارہ ایمن خان اپنی جڑواں بہن منال خان کی شادی پر اپنے والد کی کمی محسوس کرتے ہوئے جذباتی ہوگئیں۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ ایمن خان نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر اپنی جڑواں بہن منال خان کی شادی کے موقع پر لی گئی ایک خوبصورت فیملی فوٹو شیئر کی اور ساتھ …

مزید پڑھئے

ضلع تورغر میں آسمانی بجلی گرنے سے 3 گھر زمین بوس، 11 افراد جاں بحق

ضلع تورغر میں آسمانی بجلی گرنے سے 3 گھر زمین بوس ہوگئے جس کی وجہ سے 11 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ضلع تورغر میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی ہے بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے تین گھر منہدم ہو گئے جس کے نتیجے میں 16 افراد ملبے تلے دب گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق …

مزید پڑھئے

وزیراعظم سےقبل کسی حکمران نےبحری امورپرتوجہ نہیں دی تھی،علی زیدی

وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان سےقبل کسی حکمران نےبحری امورپرتوجہ نہیں دی تھی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ محمود مولوی صاحب کی وجہ سے ملک کو بہت زیادہ فائدہ ہوا ہے۔ وفاقی وزیر برائے بحری امور علی …

مزید پڑھئے

شادی کے بعد منال مرحوم والد کی یاد میں جذباتی ہوگئیں

حال ہی میں اداکار احسن محسن کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی خوبرو اداکارہ منال خان اپنی شادی کے بعد والد کی یاد میں جذباتی ہوگئیں۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق منال خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی شادی کی تقریب  میں لی گئیں کچھ خوبصورت تصویریں شیئر کیں اور ساتھ ہی جذباتی انداز میں کیپشن …

مزید پڑھئے

لاہور میں بارش کا تیسرا دن، نشیبی علاقے بارش کے پانی سے بھر گئے

صوبائی دارالحکومت لاہور میں تیسرے روز بھی بارش کا سلسلہ جاری ہے جس سے لاہورکے نشیبی علاقے بارش کا  پانی سے بھر گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں گرج چمک کے ساتھ ہونے والی بارش نے شہر کی گلیاں اور سڑکیں ندی نالوں میں بدل دیں ہیں۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ لاہور میں کچے مکانوں میں رہنے والوں …

مزید پڑھئے

پاکپتن ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نے انتظامی بنیادوں پر پولیس افسران کے تبادلہ جات کر دیئے

پاکپتن ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل مختار نے انتظامی بنیادوں پر پولیس افسران کے تبادلہ جات کردیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سب انسپکٹر محمد اعظم چشتی کو پولیس لائن سے ایس ایچ او تھانہ ڈلوریام تعینات کر دیا گیا ہے اور سب انسپکٹر مقصود احمد کو پولیس لائن سے انچارج انویسٹی گیشن تھانہ سٹی عارفوالا تعینات کر دیا گیا ہے۔ پولیس …

مزید پڑھئے

سندھ اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر کی جرمن کے سفیر سے ملاقات

سندھ اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے پاکستان میں تعینات جرمنی کے سفیر برن ہارڈ شلیگ سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کی پاکستان میں تعینات جرمنی کے سفیر برن ہارڈ شلیگ سے ملاقات عادل ہاؤس ہیں ہوئی ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ سندھ اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر …

مزید پڑھئے