روزانہ ارکائیوز

عوام آج بھی پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں کو کامیاب بنائیں گے، عثمان بزدار

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ انشاءاللہ عوام آج بھی وزیراعظم عمران خان کے وژن پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے  بلے پر پہٹھپہ لگا کر پاکستان تحریک انصاف کےامیدواروں کو کامیاب بنائیں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں عثمان بزدار نے لکھا کہ ملک بھر میں کنٹونمنٹ بورڈ الیکشنز …

مزید پڑھئے

تحریک انصاف کے تین سالہ ڈاکوں کے حساب کا وقت ہے، عظمیٰ بخاری

مسلم لیگ (ن) کی رہنما عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے تین سالہ ڈاکوں کے حساب کا وقت ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی رہنما عظمیٰ بخاری نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عام آدمی کے فہم پر کوئی شک نہیں ہے، اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ …

مزید پڑھئے

ایک وقت ایسا بھی آیا جب میں زندگی کا خاتمہ کرنا چاہتی تھی، دپیکا پڈوکون کا انکشاف

بالی ووڈ کی صف اول کی خوبرو اداکارہ و ماڈل دپیکا پڈوکون نے انکشاف کیا ہےکہ سال 2014 میں ڈپریشن کے باعث جینے کی امید ختم ہوگئی تھی۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون نے بھارتی ٹی وی کے ایک شو میں دوران انٹرویو ڈپریشن سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈپریشن کینسر اور ذیابطیس …

مزید پڑھئے

الیکشن میں دھاندلی اور عوام کا ووٹ چوری ہونے پر خاموش نہیں رہیں گے، سعدید آفریدی

پی ٹی آئی کراچی کے جنرل سیکریٹری سعدید آفریدی نے کہا ہے کہ الیکشن میں دھاندلی اور عوام کا ووٹ چوری ہونے پر ہم خاموش نہیں رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کراچی کے جنرل سیکریٹری سعدید آفریدی نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی( پی پی پی) سرکاری مشنری کے استعمال سے …

مزید پڑھئے

جمہوریت کے سب سے بڑے دعویدار بھارت کا چہرہ بےنقاب کرنا چاہیے، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ جمہوریت کےسب سے بڑے دعویدار بھارت کا چہرہ بےنقاب کرنا چاہیے۔ تفصئیہلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کا دوسرا رخ دنیا کے سامنے رکھنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ بھارتی بربریت کے خلاف ڈوزیئر …

مزید پڑھئے

وفاقی حکومت نے عمر شریف کے علاج کے لیے میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا

وفاقی حکومت نے کنگ آف کامیڈی عمر شریف کے علاج کے لیے میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری  نے آج مزاحیہ جملوں سے لوگوں کو لاجواب کرنے والے معروف اداکارو کامیڈی کنگ عمر شریف سے اسپتال میں ملاقات کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔ ذرائع …

مزید پڑھئے

سعودی عرب سے کراچی آنے والے مسافروں کا کورونا مثبت آگیا

سعودی عرب کے شہر جدہ سے کراچی آنے والے 9 مسافروں کا کورونا مثبت آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسافر سعودی ایئر کی پرواز SV700 کے ذریعے جدہ سے کراچی ایئرپورٹ ہر پہنچے ہیں، مسافروں کے کراچی ایئرپورٹ پہنچنے پر ریپڈ ٹیسٹ کیے تو کورونا مثبت آیا۔ ذرائع کے مطابق مسافروں کو قطر گورنمنٹ اسپتال میں قرنطینہ کے لیے بھیج …

مزید پڑھئے

ایمن سلیم نے اداکاری سے کنارہ کشی کیوں اختیار کی، دو ماہ بعد بالآخر اداکارہ نے وجہ بتا ہی دی

رمضان میں نشر ہونے والے اپنے پہلے ہی ڈرامے سے مقبولیت حاصل کرنے والی پاکستانی اداکارہ ایمن سلیم نے اداکاری سے کنارہ کشی کے اعلان کے 2 ماہ بعد بالآخراس کی وجہ بھی بتادی ہے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق ایمن سلیم نے گزشتہ روز ایک نجی چینل کے پروگرام میں شرکت کی اور گفتگو کے دوران اچانک اتنی شہرت …

مزید پڑھئے

الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا استعمال دنیا کے بڑے ملکوں میں ہوتا ہے، فرخ حبیب

وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا استعمال دنیا کے بڑے ملکوں میں ہوتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزارت آئی ٹی، سائنس وٹیکنالوجی ای وی ایم پر کام کررہی ہیں۔ فرخ …

مزید پڑھئے

پی سی بی کے نئے چیئرمین کا انتخاب کل ہوگا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے نئے چیئرمین کا انتخاب کل ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق  پی سی بی نے پیر کے روز گورننگ باڈی اجلاس طلب کرلیا ہے جہاں کل  رمیز راجہ گورننگ باڈی سے ووٹ لیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ رمیز راجہ کے چیئرمین کے عہدہ پر بلا مقابلہ منتخب ہونے کا امکان ہے۔ واضح رہے …

مزید پڑھئے