روزانہ ارکائیوز

لاہور میں کنٹونمنٹ بورڈ بلدیاتی انتخابات کا معرکہ آج ہوگا

لاہور میں کنٹونمنٹ بورڈ بلدیاتی انتخابات کا معرکہ آج ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں کنٹونمنٹ بورڈ میں لاہور کینٹ اور والٹن کنٹونمنٹ بورڈ کے علاقے آتے ہیں، لاہور کینٹ کے علاقوں کو لاہور کنٹونمنٹ کا نام اور والٹن کے علاقوں والٹن کنٹونمنٹ کا نام دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق لاہور کنٹونمنٹ اور والٹن کنٹونمنٹ میں 10، 10 وارڈز …

مزید پڑھئے

اسپین کے وزیر خارجہ کا پاکستان کا دورہ

اسپین کے وزیرخارجہ جوزے البرس پاکستان کے دورے پر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسپین کے وزیرخارجہ جوزے البرس نے دورے کے دوران  وزیراعظم عمران خان اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق اسپین کے وزیر خارجہ نے سفارتی مشنز اور بین الاقوامی اداروں کے شہریوں اور اہلکاروں کے انخلاء میں سہولت فراہم کرنے کے …

مزید پڑھئے

ملک بھر میں کورونا سے مزید 58 افراد انتقال کر گئے

ملک بھر میں کورونا سے مزید 58 افراد انتقال کر گئے ہیں۔ این سی او سی کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوروناکے مزید 3 ہزار 153 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ این سی او سی نے بتایا ہے کہ ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا …

مزید پڑھئے

ورلڈ کپ کھیلوں گا تو عزت کے ساتھ کھیلوں گا،محمد حفیظ

سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم اور آل راؤنڈر محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ کھیلوں گا تو عزت کے ساتھ کھیلوں گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے محمد حفیظ کو کیریبین لیگ چھوڑ کر وطن واپس بلا لیا ہے ، اس موقع پر محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ  میرا این او سی …

مزید پڑھئے