روزانہ ارکائیوز

کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات، پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری

کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی الیکشن کے لیے پولنگ کا مقررہ وقت ختم ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی الیکشن کے لیے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا ہے، جس کے ساتھ ہی ووٹوں کی گنتی بھی شروع ہوگئی۔ کنٹونمنٹ بورڈ بلدیاتی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 180 ، مسلم لیگ ن کے 143 …

مزید پڑھئے

چین کے ساتھ تعلقات پر سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا، مشیر برائے قومی سلامتی

مشیر برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ تعلقات پر سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا۔ تفصیلات کے مطابق مشیر برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے افغانستان کی صورتحال پر علاقائی ممالک کو اعتماد میں لیا ہے، پاکستان نے ڈو مور کا چیپٹر ہمیشہ کیلئے …

مزید پڑھئے

زیتون کھانا کیوں ضروری ہے؟ نئی تحقیق

زیتوں سیاہ رنگت کا ہویا سبز دونوں کے فوائد بے شمار ہیں۔ مختلف کھانوں میں زیتون کا استعمال کیا جاتا ہے جو ناصرف کھانے کی لذت میں اضافہ کرتا ہے بلکہ اس کے انسانی صحت پر بھی مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ طبی ماہرین کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ سیاہ زیتون میں وٹامن اے کی بھرپور مقدارموجود ہوتی …

مزید پڑھئے

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا سینئر صحافی رحیم اللہ کے انتقال پر اظہار افسوس

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے سینئر صحافی رحیم اللہ یوسفزئی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے مرحوم رحیم اللہ یوسفزئی کی گرانقدر صحافتی اور سماجی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ رحیم اللہ یوسفزئی کا انتقال نہ صرف اس کے خاندان بلکہ پورے صوبے اور …

مزید پڑھئے

رابی پیرزادہ کارحادثے کا شکار؛ اب کس حال میں ہیں؟ تصاویر سامنے آگئیں

دین کی خاطر شوبز کی دنیا سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابقہ اداکارہ ، گلوکارہ ، میزبان اور ماڈل  رابی پیرزادہ کار حادثے کا شکار ہو گئی ہیں۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق شوبز کی دنیا کو خیرباد کہنے والی سابقہ گلوکارہ  و اداکارہ رابی پیرزادہ حادثےکا شکار ہوگئی ہیں،اس حادثے میں انہیں شدید چوٹیں بھی آئی ہیں۔ رابی …

مزید پڑھئے

مجھے الیکشن کمیشن کے ایلفی والے بیان پر بہت افسوس ہوا ہے، ڈاکٹر شہباز گل

وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ مجھے الیکشن کمیشن کے ایلفی والے بیان پر بہت افسوس ہوا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں انہوں نے لکھا ہے کہ اگر پولنگ والے دن مہر پر ایلفی لگادی جائے، مہر کی ربڑ دانتوں سے …

مزید پڑھئے

بلدیاتی الیکشن کو سیکیورٹی دینے کیلئے تیار ہیں، معظم جاہ

آئی جی پولیس معظم جاہ کا کہنا ہے کہ بلدیاتی الیکشن کو سیکیورٹی دینے کیلئے تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ائی جی پولیس معظم جاہ نے  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک تمام مٹیرئیل مقررہ مقامات تک نہیں پہنچتے، تب تک ہماری زمے داری ہے۔ معظم جاہ کا کہنا تھا کہ پولیٹیکل ایجنٹس کے ساتھ بات …

مزید پڑھئے

الیکشن کمیشن کا کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات کے پولنگ کا وقت نہ بڑھانے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن نے کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات کا پولنگ وقت نہ بڑھانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کنٹونمنٹ بورڈ کے لیے پولنگ شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔ الیکشن کمیشن کے ذرائع نے بتایا ہے کہ پولنگ اسٹیشن میں مقررہ وقت کے اندر ہی ووٹرز ہونگے اور ووٹ کاسٹ کریں گے، الیکشن کمیشن کے ذرائع نے بتایا …

مزید پڑھئے

9 لاکھ بھارتی فوج نے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی کی ہے، شاہ محمود قریشی

 وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ 9 لاکھ بھارتی فوج نے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ آج ہم مقبوضہ کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے حوالے سے ڈوزیر میڈیا کے سامنے پیش کر رہے ہیں …

مزید پڑھئے

عوام کی خدمت خالی باتوں سے نہیں بلکہ عمل سے ہوتی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ عوام کی خدمت خالی باتوں سے نہیں بلکہ عمل سے ہوتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ خدمت، دیانت اور شفافیت کے سامنے منفی سیاست کی کوئی وقعت نہیں، ہم نے 3 برس میں نہ دعوے کیے اور نہ نعرے لگائے …

مزید پڑھئے