روزانہ ارکائیوز

وسیب کے عوام نے ثابت کیا کہ وہ آج بھی شہید بھٹو کے ساتھ ہیں، سابق صدر

سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ وسیب کی عوام نے ثابت کیا کہ وہ آج بھی شہید بھٹو کے ساتھ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بلاول بھٹو زرداری کا شاندار استقبال کرنے پر وسیب کے عوام کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ سابق صدر آصف علی زرداری …

مزید پڑھئے

بارش کے بعد احمد فراز کا شعر”یونہی موسم کی ادا دیکھ کے یاد آتا ہے” ،فیاض الحسن چوہان

وزیر جیل خانہ جات و ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ بارش کے بعد احمد فراز کا شعر “یونہی موسم کی ادا دیکھ کے یاد آتا ہے” اور شوباز شریف یاد آتے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر جیل خانہ جات و ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ بہترین …

مزید پڑھئے

سمیع خان نے کنزیٰ ہاشمی کا کونسا راز بتا دیا؟

پاکستان کی معروف اداکارہ اداکار سمیع خان نے ساتھی اداکارہ کنزیٰ ہاشمی کے بارے میں دو اہم باتیں مداحوں کو بتا دی۔ تفصیلات کے مطابق اداکار سمیع خان نے کنزیٰ ہاشمی کے بارے میں دو ایسی باتیں بتا دی ہیں جو پہلے ان کے بارے میں مداحوں کو معلوم نہیں تھیں۔ اداکار سمیع خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ …

مزید پڑھئے

کرینہ کپور کی دوسرے بیٹے کی پیدائش کے 7 ماہ بعد کام پر واپسی

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور کی اپنے دوسرے بیٹے جہانگیر علی خان کی پیدائش کے 7 ماہ بعد کام پر واپسی ہوگئی ہے۔ اداکارہ نے اپنی انسٹا اسٹوری پر میک اَپ روم سے اپنی چند تصاویر شیئر کی ہیں۔ کرینہ کپور کی جانب سے شئیر کردہ تصاویر میں وہ شوٹنگ کے لئے تیار ہوتی نظر آرہی ہیں۔ انہوں …

مزید پڑھئے

اپنے جوانوں کو کسی بھی صورت اکیلا نہیں چھوڑیں گے، ترجمان اسلام آباد پولیس

ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ اپنے جوانوں کو کسی بھی صورت اکیلا نہیں چھوڑیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان اسلام آباد پولیس نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ گزشتہ رات فائرنگ سے زخمی پولیس جوان مصور کا علاجِ معالجہ پمز ہسپتال میں جاری ہے، پولیس جوان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ ان کا کہنا تھا …

مزید پڑھئے

پاکستان ڈنمارک کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان ڈنمارک کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا ڈنمارک کے وزیر خارجہ جیپ کفوڈ سے  ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں دونوں وزرائے خارجہ کے مابین دو طرفہ تعلقات اور افغانستان کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ …

مزید پڑھئے

حکومت چاہتی ہے کہ عدلیہ الیکشن کمیشن کو کنٹرول کرے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت چاہتی ہے کہ عدلیہ الیکشن کمیشن کو کنٹرول کرے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ حکومت الیکشن کمیشن کوجیب کی گھڑی اور ہاتھ کی چھڑی بنانا چاہتی ہے، حکومت کی الیکشن کمیشن پر چڑھائی سیاسی تاریخ میں انوکھا واقع ہے۔ سراج …

مزید پڑھئے

نام نہاد جمہوری حکومت صحافیوں کی آواز دبانے کی کوشش کر رہی ہے، شاہد خاقان عباسی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نام نہاد جمہوری حکومت صحافیوں کی آواز دبانے کی کوشش کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے صحافیوں کے احتجاج میں شرکت کرتے ہوئے کہا کہ صحافیوں کی آواز کو دبانے کے لیے قانون لانے کی کوشش کی جا رہی ہے، یہ وہ قانون ہے جو …

مزید پڑھئے

عائزہ خان کامیابی کی دوڑ میں سب سے آگے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ہر دل عزیز اداکارہ عائزہ خان نے بڑی کامیابی اپنے نام کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق معروف اداکارہ عائزہ خان سوشل میڈیا پر 10 ملین رکھنے والی پاکستان کی پہلی اداکارہ بن گئی ہیں۔ اداکارہ عائزہ خان کے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر 10 ملین یعنی ایک کروڑ فالوورز ہوگئے ہیں۔ عائزہ خان …

مزید پڑھئے

مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے پاکستان کے اقدامات قابلِ تحسین ہیں، عبدالحمید لون حریت رہنما

حریت رہنما عبدالحمید لون نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے پاکستان کے اقدامات قابلِ تحسین ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عبدالحمید لون نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے ڈوزیئرز کو بین الاقوامی فورمز پر اجاگر کرنے کا خیرمقدم کرتے ہیں، پاکستان نےڈوزیئرز میں کیمیکل ہتھیاروں کے استعمال، جعلی مقابلوں، اجتماعی …

مزید پڑھئے