روزانہ ارکائیوز

پاکستان اور نیوزی لینڈ کرکٹ اسکواڈز میں شامل تمام ارکان کے کورونا ٹیسٹ منفی آئے ہیں

پاکستان اور نیوزی لینڈ کرکٹ اسکواڈز میں شامل تمام ارکان اور دو طرفہ سیریز کے لیے اعلان کردہ میچ آفیشلز کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹس منفی آئی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق دونوں ٹیمیں کل بروز پیر کو شام 4:30 بجے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں ٹریننگ کریں گی۔ واضح رہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے …

مزید پڑھئے

خلیجی ممالک کے پاکستان کے ساتھ گہرے تعلقات ہیں، ڈاکٹر نایف الحجرف

سکریٹری جنرل جی سی سی ڈاکٹر الحجرف نے کہا ہے کہ خلیجی ممالک کے پاکستان کے ساتھ گہرے تعلقات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سکریٹری جنرل جی سی سی ڈاکٹر الحجرف اور پاکستانی سفیر لیفٹیننٹ جنرل (ر) بلال اکبر نے جی سی  سی کے دفتر میں ملاقات کی اور اس ملاقات میں خلیجی ممالک کے ساتھ پاکستان کے مستحکم اور تاریخی …

مزید پڑھئے

اداکارہ آمنہ الیاس کی تصویر اور ویڈیو وائرل

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی بہترین ماڈل اور ابھرتی ہوئی اداکارہ آمنہ الیاس کی تصویر اور ویڈیو سوشل میڈٰیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر اور ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Amna …

مزید پڑھئے

آزادکشمیر میں  ترقی وخوشحالی کے نئے دور کا آغاز کرنے جارہے ہیں،وزیر اعظم آزاد کشمیر

وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں ترقی و خوشحالی کے نئے دور کا آغاز کرنے جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا کہ آزاد کشمیر کی تعمیر وترقی کے لیے ہمارے پاس فنڈز کی کوئی کمی نہیں، وزیراعظم پاکستان عمران خان کے ویژن …

مزید پڑھئے

آزاد کشمیر میں کورونا کی صورتحال

آزاد کشمیر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 111 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر میں کورونا وائرس کی وجہ سے 3 مریض فوت ہوئے ہیں، جس میں سے 1 کا تعلق پونچھ اور 2 کا میرپور سے تھا، آزاد کشمیر میں 161 مریض صحتیاب ہوئے ہیں اور1049 افراد کے کورونا کے ٹیسٹ …

مزید پڑھئے

صبا قمر کی تصویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی باصلاحیت اداکارہ و ماڈل صبا قمر کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ اداکارہ صبا قمر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by (@sabaqamarzaman)  اداکارہ کی اس تصویر پر اُن کے مداحوں کی جانب سے چند ہی …

مزید پڑھئے

کنٹونمنٹ بورڈزالیکشنز سے کیا کرونانہیں پھیلتا،صدر آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن

آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن کے صدر  کاشف مرزا نے کہا ہے کہ ملک بھر میں کنٹونمنٹ بورڈزالیکشنز اور سیاسی سرگرمیوں سے کیا کرونانہیں پھیلتا۔ تفصیلات کے مطابق  آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن کے صدر  کاشف مرزا نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ  پولنگ اسٹیشنز پربچوں کو آزادی اورتعلیم پر پابندی حکمرانوں کی تعلیم دشمنی کا واضح ثبوت …

مزید پڑھئے

دنانیر کی خوبصورتی کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستان سمیت سرحد کے اُس پار بھی مقبول ہونے والی سوشل میڈیا انفلوئنسر دنانیر مبین کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ دنانیر مبین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Dananeer | …

مزید پڑھئے

یہ حکومت دھاندلی کی پیداوار ہے، اسلم گل

نائب صدر پیپلز پارٹی وسطی پنجاب اسلم گل نے کہا ہے کہ یہ حکومت دھاندلی کی پیداوار ہے۔ تفصیلات کے مطابق نائب صدر پیپلز پارٹی وسطی پنجاب اسلم گل نے پنجاب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اپنی شکست دیکھ کر اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے۔ اسلم گل نے کہا کہ پیپلز پارٹی بھرپور الیکشن لڑ رہی …

مزید پڑھئے

چشتیاں میں زمین کے تنازعے پر 2 افراد کی ہوائی فائرنگ

چشتیاں کے نواحی گاؤں 167 مراد میں زمین کے تنازعے پر 2 افراد نے ہوائی فائرنگ کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہوائی فائرنگ کے واقعے کے بعد ٹریکٹر سے گھر کی دیوار اور کچن بھی گرا دیا گیا جبکہ گھر میں اینٹوں کی بھی برسات کی گئی۔ ایس ایچ او تھانہ ڈاہرانوالہ کا کہنا ہے کہ پولیس نے مقدمہ درج …

مزید پڑھئے