روزانہ ارکائیوز

محنت اورجذبے سے عوام کی خدمت کے ایک نئے دور کا آغاز کریں گے ،شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ پوری محنت، منصوبہ بندی اور جذبے سے عوام کی خدمت کے ایک نئے دور کا آغاز کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے اپنے ایک بیا ن میں کہا کہ  عوام سے اپیل ہے …

مزید پڑھئے

منال خان کو منہ دکھائی کی رسم میں احسن خان نے کیا دیا؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ منال خان کو منہ دکھائی کی رسم میں اُن کے شوہراحسن خان نے کیا تحفہ دیا؟ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ منال خان اپنے شوہر احسن کے ساتھ گاڑی میں موجود ہیں اور اس ہی دوران اداکار احسن منال خان …

مزید پڑھئے

عروہ حسین کی خوبصورتی کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستان شوبز اندسٹری کی اداکارہ عروہ حسین کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ اداکارہ عروہ حسین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے  بہت پسند کیا جا رہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by URWA HOCANE (@urwatistic) شئیر کی …

مزید پڑھئے

کنٹونمنٹ بورڈز انتخابات میں پی ٹی آئی تمام صوبوں کی زنجیر بن کے ابھری ہے، فیاض الحسن چوہان

وزیر جیل خانہ جات و ترجمان حکومت پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ کنٹونمنٹ بورڈز انتخابات میں پی ٹی آئی تمام صوبوں کی زنجیر بن کے ابھری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان حکومت پنجاب فیاض الحسن چوہان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پی ٹی آئی کے علاوہ کسی پارٹی نے ایک سے زیادہ صوبوں میں سیٹیں …

مزید پڑھئے

ہم پر امن ہیں اور پر امن رہیں گے، عظمٰی بُخاری

مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ہم پر امن ہیں اور پر امن رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ لاہور میں ماشا اللہ ہم نے کامیابی حاصل کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پہلے میاں فقیر حسین کا کنٹونمنٹ …

مزید پڑھئے

جنوبی افریقہ میں خواتین کا عالمی نیزہ بازی ٹورنا منٹ

جنوبی افریقہ میں خواتین کا عالمی نیزہ بازی ٹورنا منٹ منعقد کیا جا رہا ہے جس میں  پاکستان کی خواتین نیزہ باز ٹیم بھی حصہ لے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی 16سالہ نیزہ باز کھلاڑی مریم خان بھی ٹیم میں شامل  ہیں۔ ذرائع کا کہنا ےہے کہ خواتین نیزہ باز ٹیم جنوبی افریقہ ایکوسوٹرین اینڈ ٹینٹ پیگنگ ایسوسی ایشن …

مزید پڑھئے

گورنرسندھ عمران اسماعیل سے گورنر محمد پنجاب چوہدری سرور کی ملاقات

گورنرسندھ عمران اسماعیل سے گورنر محمد پنجاب چوہدری سرور کی گورنر ہاؤس کراچی میں ملاقات ہوئی جس میں وفاقی حکومت کے صوبوں کے لئے ترقیاتی اقدامات سمیت اہمیت کے حامل دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں گورنرسندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ موجودہ حکومت کے دور میں ہر شعبے میں ترقی ہوئی ہے، ملک کے معاشی و …

مزید پڑھئے

حکومت کی جانب سے کالے قانون کو مسترد کرتے ہیں،مریم اورنگزیب

مسلم لیگ ن کی رہنماء مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے کالے قانون کو مسترد کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنماء مریم اورنگزیب نے صحافیوں کے ہونے والے  احتجاج میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ صحافیوں کے خلاف ایسے ہتھکنڈوں کو کامیاب نہیں ہونے دینگے مسلم لیگ ن کی رہنماء نے …

مزید پڑھئے

سرکاری ملازمین کے ہاؤس رینٹ میں اضافے کی منظوری

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی سرکاری ملازمین کے ہاؤس رینٹ میں 44 فیصد اضافے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے وفاقی سرکاری ملازمین کے ہاؤس رینٹ میں 44 فیصد اضافے کی منظوری دے دی، وفاقی ملازمین کے کرایوں میں اضافے سے متعلق وزیراعظم ہاؤس نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کرایوں میں …

مزید پڑھئے

منال اور امل کی ویڈیو مداحوں کو بھا گئی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ منال خان کی ولیمہ کے روز اپنی بھانجی کی ساتھ ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ اداکارہ منال خان کی کچھ ویڈیو سوشل  میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ امل اپنی خالہ کے پاس بھاگ کر آتی ہیں اور اداکارہ اُسے گلے سے لگا لیتی ہیں۔ …

مزید پڑھئے