روزانہ ارکائیوز

اداکار ہمایوں سعید کی عمر شریف کی صحتیابی کیلئے دعاؤں کی اپیل

پاکستان کے معروف اداکار ہمایوں سعید نے کامیڈی کے بے تاج بادشاہ عمر شریف کی صحتیابی کے لئے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔ اداکار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ عمر شریف ایک لیجنڈ اداکار ہیں اور پاکستان کا فخر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اللّٰہ تعالیٰ عمر بھائی کو صحت و …

مزید پڑھئے

عائزہ خان کی فیملی کے ساتھ تصاویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ہر دلعزیز اداکارہ عائزہ خان نے سوشل میڈیا پر اپنی فیملی کے ساتھ تصاویر شیئر کردی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ عائزہ خان اس وقت اپنی فیملی کے ساتھ چھٹیاں منانے کے لیے پاکستان سے باہر گئی ہوئی ہیں۔ عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے شوہر، اداکار دانش تیمور اور …

مزید پڑھئے

پیپلز پارٹی کے چیئرمین کی وفاقی وزیر برائے آبی ذخائر سے ملاقات

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی وزیر برائے آبی ذخائر مونس الہی سے زرداری ہاؤس میں ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے چوہدری مونس الہی سے چوہدری شجاعت حسین کی صحت سے متعلق خیریت دریافت کی اور چوہدری پرویز الہی کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا۔ ملاقات میں …

مزید پڑھئے

پاکستان میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے خلاف صحافیوں کا احتجاج

پاکستان میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے مجوزہ قانون کے خلاف صحافیوں نے احتجاج کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صحافی تنظیموں نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا دے دیا، دھرنے میں ملک بھر سے صحافیوں نے شرکت کی ہے۔  ذرائع کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر پولیس کی بھاری نفری بھی تعینات ہے۔ The post پاکستان میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے …

مزید پڑھئے

عمران اشرف کس مشہور اداکارہ کے ساتھ کام کرنے کے خواہشمند ہیں؟

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے منجھے ہوئے اداکار و ڈرامہ نگار عمران اشرف جلد اپنی ساتھی اداکارہ کنزیٰ ہاشمی کے ساتھ دوبارہ کام کرنے کے خواہشمند ہیں۔ عمران اشرف نے اپنی انسٹا اسٹوری پر کنزیٰ ہاشمی کی جانب سے سالگرہ کی مبارکباد موصول ہونے پر ان کے ساتھ دوبارہ ڈرامے میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے …

مزید پڑھئے

گلگت بلتستان، راکاپوشی چوٹی نگر میں پھنسے 3 کوہ پیماؤں کیلئے ریسکیو آپریشن شروع کر دیا گیا

گلگت بلتستان میں راکاپوشی چوٹی نگر میں پھنسے 3 کوہ پیماؤں کیلئے ریسکیو آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق راکاپوشی چوٹی پر ریسکیو آپریشن میں پاک فوج کے چار ہیلی کاپٹر حصہ لے رہے ہیں، پاکستانی کوہ پیما واجد اللہ نگری اور دیگر دو غیر ملکی ساتھی راکاپوشی سر کرنے کے بعد چوٹی پر پھنس گئے تھے …

مزید پڑھئے

ہم اساتذہ کے بھرتیوں میں بہتر عمل بنانے کا ارادہ رکھتے ہیں، وزیر تعلیم

وزیر تعلیم و ثقافت سید سردار علی شاہ  نے کہا ہے کہ ہم اساتذہ کے بھرتیوں میں بہتر عمل بنانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم و ثقافت سید سردار علی شاہ  نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کل ہونے والی بھرتیاں پچھلے سالوں کے مقابلے میں سب سے زیادہ ہوگی۔ سید سردار علی شاہ  نے …

مزید پڑھئے

محکمہ تعلیم کا کوئی بھی فرد ہو اسے پیسے نہ دیے جائے، وزیر تعلیم و ثقافت

وزیر تعلیم و ثقافت سید سردار علی شاہ نے کہا ہے کہ محکمہ تعلیم کا کوئی بھی فرد ہو اسے پیسے نہ دیے جائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم و ثقافت سید سردار علی شاہ نے محکمہ تعلیم کے لیے اساتذہ کی بھرتیوں کے حوالے سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کل ہونے والی بھرتیاں پچھلے سالوں کے مقابلے …

مزید پڑھئے

مظفرگڑھ میں ڈاکٹرز اور پولیس آمنے سامنے

مظفرگڑھ میں پولیس اور ڈاکٹرز آمنے سامنے آ گئے۔ تفصیلات کے مطابق مظفرگڑھ کے گجرات آر ایچ سی ہسپتال میں پولیس اور ڈاکٹرز کے درمیان لڑائی ہو گئی اور ایک دوسرے پر الزامات عائد کرنے لگے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ار ایچ سی گجرات میں ویکسین سینٹر پر ڈیوٹی پر معمور لیڈی کانسٹیبل سمیرا ملک نے لیڈی ڈاکٹر …

مزید پڑھئے

ماس ریسلنگ کے مقابلوں میں پاکستانی کھلاڑیوں کی شاندار تاریخی کارکردگی

رومانیہ میں پانچویں انٹرنیشنل کلچرل فیسٹیول کے مقابلے جاری  ہیں جس میں ماس ریسلنگ کے مقابلوں میں پاکستانی کھلاڑیوں نے شاندار تاریخی کارکردگی  پیش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق 4 پاکستانی کھلاڑیوں نے گولڈ میڈل جیت لئے جبکہ خواتین کے مقابلوں میں پاکستانی کھلاڑی رخسار گل نے گولڈ میڈل جیت لیا  ہے۔ رخسار گل نے 65 کلو گرام کیٹگری میں …

مزید پڑھئے