روزانہ ارکائیوز

انشاءاللہ مستقبل پاکستان مسلم لیگ ن ہے ،مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن(پی ایم ایل این) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ  انشاءاللہ مستقبل پاکستان مسلم لیگ ن ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اولین ہدف اور دشمن نمبر 1 ہونے کے باوجود ماشاء اللہ …

مزید پڑھئے

9/11 کی طرح پاکستان کی دہشت گردی کیخلاف جنگ کو بھی یاد رکھیں: مہوش حیات

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و تمغۂ امتیاز مہوش حیات کی پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ اداکارہ مہوش حیات نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شئیر کیا جس میں اداکارہ نے کہا ہے کہ 9/11 کی طرح، ہمیں پاکستان کی دہشت گردی کے خلاف جنگ اور قربانیوں کو بھی یاد رکھنا چاہیے۔   View …

مزید پڑھئے

منال خان اور احسن محسن کی ولیمہ کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ منال خان اور احسن محسن اکرام کی  ولیمہ کی تصاویر  سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اداکارہ منال اور احسن کی ولیمہ کی تصاویر اور ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ پیچ رنگ کا عروسی لباس زیب تن کی ہوئی ہیـں جبکہ اداکار احسن محسن سیاہ …

مزید پڑھئے

آذربائیجان میں سہ ملکی فوجی مشقوں کا آغاز

آذربائیجان میں سہہ ملکی مشترکہ فوجی مشقوں کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ  تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آذربائیجان کی میزبانی میں “برادر ہڈ” کے نام سے تین ملکی مشقوں کا آغاز ہوگیا، مشقوں کی افتتاحی تقریب باکو میں منعقد ہوئی۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ یہ مشقیں …

مزید پڑھئے

کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن میں ن لیگی امیدوار کا انوکھا انداز

کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن میں ن لیگی امیدوار نے ایک انوکھا انداز دکھایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ وارڈ نمبر 9 کے ن لیگی امیدوار نے دفتر کے باہر رزلٹ سے پہلے ہی جشن شروع کر دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد جمیل نے رزلٹ سے پہلے ہی دفتر کے باہر نوٹوں کی بارش کرنا شروع کردی۔ …

مزید پڑھئے

تمام فریقین کو دوحہ معاہدے پر مکمل عملدر آمد کرنا ہو گا، ترجمان طالبان

ترجمان طالبان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ تمام فریقین کو دوحہ معاہدے پر مکمل عملدر آمد کرنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ایک پیغام میں ترجمان طالبان سہیل شاہین کا کہنا تھا کہ وزیراعظم  افغانستان سے نائب وزیراعظم  قطر اور امیر قطر کے مشیر نے ملاقات کی ہے جس میں …

مزید پڑھئے

کنزیٰ ہاشمی کی عمران اشرف کو سالگرہ کی مبارکباد

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ کنزیٰ ہاشمی نے اداکار عمران اشرف کو سالگرہ کے موقع پر مبارکباد دے دی۔ اداکارہ کنزیٰ ہاشمی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکار عمران اشرف کے ساتھ اپنی ایک خوبصورت یادگار تصویر شیئر کی ہے۔ کنزیٰ ہاشمی کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر اداکارہ کی سالگرہ کی تقریب میں لی …

مزید پڑھئے

پاکستان ٹینس فیڈ ریشن تاریخ میں پہلی بار آئی ٹی ایف جونیئر ٹیم ایونٹ کی میزبانی کیلئے تیار

پاکستان ٹینس فیڈریشن تاریخ میں پہلی بار آئی ٹی ایف جونئیر ایونٹ کی میزبانی کے لئے تیار ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی ٹی ایف جونیئر انڈر12چیمپئن شپ کاکوالیفائنگ راؤنڈکل سے پاکستان ٹینس فیڈ ریشن کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہوگا،چمپئن شپ میں پاکستان،انڈیا،نیپال اور مالڈیپ کی ٹیمیں شریک ہوں گی۔ ٹورنامنٹ کی تیاریوں کے حوالے سے اجلاس گزشتہ روز منعقد …

مزید پڑھئے

ڈینگی سے بچنے کے چند مؤثر طریقے

مچھر کے کاٹنے سے پیدا ہونے والی بیماریوں میں سے ڈینگی، ملیریا اور چکن گونیا عام ہیں۔ مون سون کے موسم میں مچھروں کی افزائش زیادہ ہوجاتی ہے اور مچھروں کے کاٹنے کی وجہ سے ان بیماریوں کے کیسز سامنے آتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق ان طریقوں سے ڈینگی اور ملیریا ہونے کا خطرہ کم ہوسکتا ہے۔ اپنے گھر یا …

مزید پڑھئے

بکری کے بچوں کی شرارت نے سب کے دل جیت لیے،ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر بکری کے بچوں کی ایک ویڈیو وائرل ہو گئی ہے جس میں انہیں سلائیڈنگ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ انسٹاگرام کی جانب سے اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک جنگل میں بکری کے بچے موجود ہیں۔   View this post on Instagram   A …

مزید پڑھئے